شاولان ہسوئہ : چینی پڑھنا سیکھئے ... آسانی کے ساتھ !
-
0:01 - 0:03تائیوان میں پرورش پانا
-
0:03 - 0:04ایک خطاط کی بیٹی کے طور پر ،
-
0:04 - 0:07میری سب سے قیمتی یادوں میں سے ایک یاد ،
-
0:07 - 0:10میری ماں کا مجھے چینی حروف کی خوبصورتی ،
-
0:10 - 0:13اور شکل کا دکھانا تھی -
-
0:13 - 0:15اس وقت سے ، میں اس ناقابلِ یقین زبان
-
0:15 - 0:18کی طرف متوجہ تھی-
-
0:18 - 0:20مگر ایک غیر کے لئے اس پر عبور حاصل کرنا
-
0:20 - 0:24دیوارِچین کو عبور کرنے کی طرح ہے -
-
0:24 - 0:26میں کئی سالوں سے ، سوچ رہی ہوں کہ
-
0:26 - 0:28کیا میں اس دیوار کو گرا سکتی ہوں،
-
0:28 - 0:31تاکہ کوئی بھی شخص ، جو اس اعلیٰ
ظرف زبان کی خوبصورتی کو -
0:31 - 0:35سمجھنا اور اس کا معترف ہونا چاہے ، تو وہ ہوسکتا ہے -
-
0:35 - 0:39میں نے سوچا کہ کس طرح ایک نیا ، تیز طریقہ کار
-
0:39 - 0:42چینی زبان سیکھنے کے لئے کارآمد ہوسکتا ہے -
-
0:42 - 0:46پانچ سال کی عمر سے میں سیکھ رہی ہوں کہ
-
0:46 - 0:49ہر ایک حرف کی ہر ایک لکیر کو
-
0:49 - 0:52صحیح ترتیب کے ساتھ کس طرح بنانا ہے
-
0:52 - 0:54میں نےاگلے 15 برسوں کے دوران
-
0:54 - 0:56ہر دن ایک نیا حرف سیکھا-
-
0:56 - 0:58کیونکہ ہمارے پاس صرف 5 منٹ ہیں ،
-
0:58 - 1:02یہ بہتر ہوگا کہ ہمارے پاس
ایک تیز اور آسان طریقہ ہو - -
1:02 - 1:06ایک چینی عالم 20،000 حروف سمجھ سکتا ہے -
-
1:06 - 1:11آپ کو اس زبان پر عبور کے لئے صرف
1،000 حروف کی سمجھ ہونی چاہیے -
1:11 - 1:15200 اہم حروف آپ کو 40 فیصد
-
1:15 - 1:18بنیادی ادب سمجھنے میں مدد دیں گے --
-
1:18 - 1:21یہ آپ کے لئے کافی ہوگا : سڑک کے اشاروں ،
ریستوران کے مینو کو پڑھنے کے لئے ، -
1:21 - 1:24ویب پیج کی بنیادی باتیں سمجھنے کے لئے
-
1:24 - 1:25یا اخبارات کے لئے -
-
1:25 - 1:28آج میں شروع کرونگی 8 حروف کے ساتھ
-
1:28 - 1:30تاکہ میں دکھا سکوں یہ طریقہِ کار
کس طرح کام کرتے ہے - -
1:30 - 1:31آپ تیار ہیں؟
-
1:31 - 1:34جتنا آپ سے ہوسکے ، اپنا منہ کھولیے
-
1:34 - 1:36یہاں تک کہ وہ چوکور ہوجاۓ -
-
1:36 - 1:39آپ کو ملتا ہے ' منہ ' -
-
1:39 - 1:42یہ ایک شخص چہل قدمی کر رہا ہے -
-
1:42 - 1:45' شخص '-
-
1:45 - 1:48اگر ایک شخص کی شکل میں آگ ہو
-
1:48 - 1:50اور اس کے دونوں ہاتھ دونوں طرف ہوں ،
-
1:50 - 1:52جیسے وہ چلّا رہی ہو ،
-
1:52 - 1:56" مدد کرو ! میں جل رہی ہوں " --
-
1:56 - 2:00یہ علامت حقیقت میں شعلوں کی شکل سے بنی ہے ،
-
2:00 - 2:04میں اس طرح سوچتی ہوں - جو آپ بہتر سمجھیں -
-
2:04 - 2:06یہ ایک درخت ہے -
-
2:06 - 2:08' درخت '-
-
2:08 - 2:13یہ ایک پہاڑ ہے.
-
2:13 - 2:15سورج -
-
2:17 - 2:22چاند -
-
2:22 - 2:24دروازے کی علامت
-
2:24 - 2:30اس طرح لگتی ہے جیسے پرانے وقتوں
میں مغرب میں سراۓ کے دروازے ہوں - -
2:30 - 2:34میں ان 8 حروف کو ' ریڈیکلز ' کہتی ہوں -
-
2:34 - 2:35آپ انکو مزید حروف بنانے میں
-
2:35 - 2:39استعمال کرسکتے ہیں -
-
2:39 - 2:41ایک شخص -
-
2:41 - 2:45اگر کوئی پیچھے چلے ، تو یہ ہے " پیچھے چلنا -"
-
2:45 - 2:48جیسے پرانی کہاوت ہے ،
-
2:48 - 2:51دو لوگ ہوں تو ' ساتھ ' ہوتا ہے اور
تین لوگ ہوں تو ' مجمع ' ہوتا ہے - -
2:51 - 2:54اگر ایک شخص اپنے بازو پھیلاۓ ،
-
2:54 - 2:59تو یہ شخص کہہ رہا ہے ، " وہ اتنا بڑا تھا -"
-
2:59 - 3:03ایک شخص منہ کے اندر ، ایک شخص پھنس گیا ہے -
-
3:03 - 3:09وہ ایک ' قیدی ' ہے ، جیسے یونس
بڑی مچھلی کے اندر - ہمارے پاس -
3:09 - 3:12ایک درخت - ایک ' درخت ' ہے - دو
درخت ایک ساتھ ایک ' جنگل ' ہے - -
3:12 - 3:16تین درخت ایک ساتھ ، ہم بناتے ہیں ایک ' گھنا جنگل ' -
-
3:16 - 3:20ایک لکڑی کا پٹا رکھیے درخت کے
نیچے ، ہمارے پاس ایک ' بنیاد ' ہے - -
3:20 - 3:24ایک منہ رکھیے درخت کے اوپر ، وہ ' بیوقوف ' ہے - ( ہنسی )
-
3:24 - 3:26آسانی سے یاد ہونے والا ،
-
3:26 - 3:31کیونکہ بولنے والا درخت بیوقوفانہ ہے -
-
3:31 - 3:33آگ یاد ہے ؟
-
3:33 - 3:36دو آگ ایک ساتھ ، ' میں بہت گرم ہوجاتی ہوں ' -
-
3:36 - 3:38تین آگ ایک ساتھ ، ' وہ بہت سارے شعلے ہیں ' -
-
3:38 - 3:43دو درختوں کے نیچے آگ لگائیں ، ' یہ جل رہا ہے ' -
-
3:43 - 3:46ہمارے لئے ، سورج خوشحالی کا سبب ہے -
-
3:46 - 3:48دو سورج ایک ساتھ ، ' خوشحال ' -
-
3:48 - 3:51تین سورج ایک ساتھ ، وہ ' دمک ' ہے -
-
3:51 - 3:53سورج اور چاند کو ایک ساتھ رکھیے ،
-
3:53 - 3:54یہ ' روشنی کی تیزی ' ہے -
-
3:54 - 3:58اس کا مطلب ' کل ' بھی ہے ،
ایک دن اور ایک رات کے بعد - -
3:58 - 4:03سورج افق سے ابھر رہا ہے - ' طلوعِ آفتاب ' -
-
4:03 - 4:06ایک دروازہ - ایک لکڑی کا پٹا رکھیں دروازے میں -
-
4:06 - 4:08یہ ' دروازے کا تالہ ' ہے -
-
4:08 - 4:11ایک منہ رکھیے دروازے میں ، ' سوال پوچھنا ' -
-
4:11 - 4:14دستک دستک. کوئی گھر پر ہے؟
-
4:14 - 4:17یہ شخص ایک دروازے سے چپکے سے نکل رہا ہے -
-
4:17 - 4:20' بھاگنا ' - ' بدکنا ' -
-
4:20 - 4:22بائیں طرف ، ہمارے پاس ایک عورت ہے -
-
4:22 - 4:24دو عورتیں ایک ساتھ ، وہ بحث کر رہی ہیں -
-
4:24 - 4:26( ہنسی )
-
4:26 - 4:33تین عورتیں ایک ساتھ ، دھیان سے ،
یہ 'غیر ازدواجی تعلق' ہے - -
4:33 - 4:36ابھی ہم نے تقریباً 30 حروف دیکھے ہیں -
-
4:36 - 4:40اس طریقہ کار سے ، پہلے آٹھ ' ریڈیکلز '
-
4:40 - 4:42آپ کو 32 حروف بنانے میں مدد دیں گے -
-
4:42 - 4:43آٹھ حروف کے اگلے گروپ
-
4:43 - 4:4632 مزید حروف بنائیں گے -
-
4:46 - 4:48اس طرح بہت تھوڑی کوشش سے ،
-
4:48 - 4:50آپ دو سو حروف سیکھ سکتے ہیں ،
-
4:50 - 4:53جو بالکل آٹھ سالہ چینی بچے کے برابر ہے -
-
4:53 - 4:56حروف جاننے کے بعد ، ہم الفاظ جملے بناتے ہیں -
-
4:56 - 4:59مثال کے طور پر ، پہاڑ اور آگ ایک ساتھ ،
-
4:59 - 5:02ہمارے پاس ہے آگ کا پہاڑ - یہ آتش فشاں ہے -
-
5:02 - 5:05ہمیں معلوم ہے کہ جاپان کی
سرزمین سے سورج طلوع ہوتا ہے - -
5:05 - 5:09یہ ایک سورج ہے جسے سمت کے ساتھ رکھا ہے ،
-
5:09 - 5:12کیونکہ جاپان چین کے مشرق میں ہے -
-
5:12 - 5:16اب سورج اور سمت ایک ساتھ ،
ہم ' جاپان ' بناتے ہیں - -
5:16 - 5:19ایک شخص جاپان کے پیچھے ، ہمیں کیا ملتا ہے ؟
-
5:19 - 5:22ایک ' جاپانی ' -
-
5:22 - 5:25یہ بائیں طرف دو پہاڑوں کا حرف ہے
-
5:25 - 5:27ایک کے اوپر ایک رکھا ہوا ہے -
-
5:27 - 5:30قدیم چین میں اس کا مطلب جلاوطنی ہے ،
-
5:30 - 5:32کیونکہ چینی شہنشاہ ، اپنے سیاسی مخالفین کو
-
5:32 - 5:35پہاڑوں کے پار جلاوطن کر دیتے تھے -
-
5:35 - 5:40آج کل ، جلاوطنی ' باہر نکلنا ' بن گیا ہے -
-
5:40 - 5:42ایک منہ جو بتاتا ہے کہ کہاں سے نکلنا ہے
-
5:42 - 5:44کا مطلب ' خارجی راستہ ' ہے -
-
5:44 - 5:48یہ ایک سلائڈ ہے جو مجھے یاد دلاتی
ہے کہ مجھے بولنا بند کردینا چاہیے -
5:48 - 5:50اور اسٹیج سے اتر جانا چاہیے - شکریہ -
-
5:50 - 5:54( تالیاں )
- Title:
- شاولان ہسوئہ : چینی پڑھنا سیکھئے ... آسانی کے ساتھ !
- Speaker:
- ShaoLan
- Description:
-
غیر ملکیوں کے لئے ، چینی پڑھنا سیکھنا ایک مشکل کام ہے - مگر لکھی ہوئی خوبصورت اور بسر اوقات پیچیدہ چینی زبان کے حروف سیکھنا نسبتاً کم مشکل ہے - شاولان ایک آسان سبق سکھاتی ہیں ان خیالات کو سمجھنے کے بارے میں جو ان حروف اور ان کے معنوں کے پیچھے ہیں -- آسان اشکال بنانے سے لے کر پیچیدہ تصورات کی طرف - آپ اسے چینی آسان کہیے -
- Video Language:
- English
- Team:
- closed TED
- Project:
- TEDTalks
- Duration:
- 06:10
Umar Anjum approved Urdu subtitles for Learn to read Chinese ... with ease! | ||
Fahad Zaki accepted Urdu subtitles for Learn to read Chinese ... with ease! | ||
Fahad Zaki commented on Urdu subtitles for Learn to read Chinese ... with ease! | ||
Fahad Zaki edited Urdu subtitles for Learn to read Chinese ... with ease! | ||
Fahad Zaki edited Urdu subtitles for Learn to read Chinese ... with ease! | ||
Tien-Hsin Yang edited Urdu subtitles for Learn to read Chinese ... with ease! | ||
Tien-Hsin Yang edited Urdu subtitles for Learn to read Chinese ... with ease! | ||
Tien-Hsin Yang added a translation |