WEBVTT 00:00:00.754 --> 00:00:02.810 تائیوان میں پرورش پانا 00:00:02.810 --> 00:00:04.422 ایک خطاط کی بیٹی کے طور پر ، 00:00:04.422 --> 00:00:06.790 میری سب سے قیمتی یادوں میں سے ایک یاد ، 00:00:06.790 --> 00:00:09.883 میری ماں کا مجھے چینی حروف کی خوبصورتی ، 00:00:09.883 --> 00:00:12.516 اور شکل کا دکھانا تھی - 00:00:12.516 --> 00:00:15.023 اس وقت سے ، میں اس ناقابلِ یقین زبان 00:00:15.023 --> 00:00:17.685 کی طرف متوجہ تھی- NOTE Paragraph 00:00:17.685 --> 00:00:20.420 مگر ایک غیر کے لئے اس پر عبور حاصل کرنا 00:00:20.420 --> 00:00:23.929 دیوارِچین کو عبور کرنے کی طرح ہے - 00:00:23.929 --> 00:00:26.304 میں کئی سالوں سے ، سوچ رہی ہوں کہ 00:00:26.304 --> 00:00:28.356 کیا میں اس دیوار کو گرا سکتی ہوں، 00:00:28.356 --> 00:00:30.950 تاکہ کوئی بھی شخص ، جو اس اعلیٰ ظرف زبان کی خوبصورتی کو 00:00:30.950 --> 00:00:34.858 سمجھنا اور اس کا معترف ہونا چاہے ، تو وہ ہوسکتا ہے - 00:00:34.858 --> 00:00:39.170 میں نے سوچا کہ کس طرح ایک نیا ، تیز طریقہ کار 00:00:39.170 --> 00:00:42.018 چینی زبان سیکھنے کے لئے کارآمد ہوسکتا ہے - NOTE Paragraph 00:00:42.018 --> 00:00:46.004 پانچ سال کی عمر سے میں سیکھ رہی ہوں کہ 00:00:46.004 --> 00:00:49.009 ہر ایک حرف کی ہر ایک لکیر کو 00:00:49.009 --> 00:00:51.553 صحیح ترتیب کے ساتھ کس طرح بنانا ہے 00:00:51.553 --> 00:00:53.610 میں نےاگلے 15 برسوں کے دوران 00:00:53.610 --> 00:00:56.337 ہر دن ایک نیا حرف سیکھا- 00:00:56.337 --> 00:00:58.457 کیونکہ ہمارے پاس صرف 5 منٹ ہیں ، 00:00:58.457 --> 00:01:02.092 یہ بہتر ہوگا کہ ہمارے پاس ایک تیز اور آسان طریقہ ہو - 00:01:02.092 --> 00:01:05.617 ایک چینی عالم 20،000 حروف سمجھ سکتا ہے - 00:01:05.617 --> 00:01:10.729 آپ کو اس زبان پر عبور کے لئے صرف 1،000 حروف کی سمجھ ہونی چاہیے 00:01:10.729 --> 00:01:14.745 200 اہم حروف آپ کو 40 فیصد 00:01:14.745 --> 00:01:17.641 بنیادی ادب سمجھنے میں مدد دیں گے -- 00:01:17.641 --> 00:01:20.517 یہ آپ کے لئے کافی ہوگا : سڑک کے اشاروں ، ریستوران کے مینو کو پڑھنے کے لئے ، 00:01:20.517 --> 00:01:23.521 ویب پیج کی بنیادی باتیں سمجھنے کے لئے 00:01:23.521 --> 00:01:25.460 یا اخبارات کے لئے - 00:01:25.460 --> 00:01:27.659 آج میں شروع کرونگی 8 حروف کے ساتھ 00:01:27.659 --> 00:01:29.551 تاکہ میں دکھا سکوں یہ طریقہِ کار کس طرح کام کرتے ہے - 00:01:29.551 --> 00:01:31.472 آپ تیار ہیں؟ NOTE Paragraph 00:01:31.472 --> 00:01:34.155 جتنا آپ سے ہوسکے ، اپنا منہ کھولیے 00:01:34.155 --> 00:01:36.201 یہاں تک کہ وہ چوکور ہوجاۓ - 00:01:36.201 --> 00:01:38.883 آپ کو ملتا ہے ' منہ ' - 00:01:38.883 --> 00:01:41.971 یہ ایک شخص چہل قدمی کر رہا ہے - 00:01:41.971 --> 00:01:45.102 ' شخص '- 00:01:45.102 --> 00:01:47.811 اگر ایک شخص کی شکل میں آگ ہو 00:01:47.811 --> 00:01:50.081 اور اس کے دونوں ہاتھ دونوں طرف ہوں ، 00:01:50.081 --> 00:01:52.251 جیسے وہ چلّا رہی ہو ، 00:01:52.251 --> 00:01:55.804 " مدد کرو ! میں جل رہی ہوں " -- 00:01:55.804 --> 00:01:59.971 یہ علامت حقیقت میں شعلوں کی شکل سے بنی ہے ، 00:01:59.971 --> 00:02:03.784 میں اس طرح سوچتی ہوں - جو آپ بہتر سمجھیں - 00:02:03.784 --> 00:02:06.043 یہ ایک درخت ہے - 00:02:06.043 --> 00:02:08.141 ' درخت '- 00:02:08.141 --> 00:02:12.566 یہ ایک پہاڑ ہے. 00:02:12.566 --> 00:02:15.167 سورج - 00:02:17.458 --> 00:02:22.112 چاند - 00:02:22.112 --> 00:02:24.087 دروازے کی علامت 00:02:24.087 --> 00:02:29.793 اس طرح لگتی ہے جیسے پرانے وقتوں میں مغرب میں سراۓ کے دروازے ہوں - NOTE Paragraph 00:02:29.793 --> 00:02:33.531 میں ان 8 حروف کو ' ریڈیکلز ' کہتی ہوں - 00:02:33.531 --> 00:02:35.297 آپ انکو مزید حروف بنانے میں 00:02:35.297 --> 00:02:39.427 استعمال کرسکتے ہیں - 00:02:39.427 --> 00:02:41.165 ایک شخص - 00:02:41.165 --> 00:02:45.433 اگر کوئی پیچھے چلے ، تو یہ ہے " پیچھے چلنا -" 00:02:45.433 --> 00:02:47.561 جیسے پرانی کہاوت ہے ، 00:02:47.561 --> 00:02:51.287 دو لوگ ہوں تو ' ساتھ ' ہوتا ہے اور تین لوگ ہوں تو ' مجمع ' ہوتا ہے - 00:02:51.287 --> 00:02:54.202 اگر ایک شخص اپنے بازو پھیلاۓ ، 00:02:54.202 --> 00:02:58.849 تو یہ شخص کہہ رہا ہے ، " وہ اتنا بڑا تھا -" 00:02:58.849 --> 00:03:02.697 ایک شخص منہ کے اندر ، ایک شخص پھنس گیا ہے - 00:03:02.697 --> 00:03:08.543 وہ ایک ' قیدی ' ہے ، جیسے یونس بڑی مچھلی کے اندر - ہمارے پاس 00:03:08.543 --> 00:03:12.037 ایک درخت - ایک ' درخت ' ہے - دو درخت ایک ساتھ ایک ' جنگل ' ہے - 00:03:12.037 --> 00:03:15.593 تین درخت ایک ساتھ ، ہم بناتے ہیں ایک ' گھنا جنگل ' - 00:03:15.593 --> 00:03:19.665 ایک لکڑی کا پٹا رکھیے درخت کے نیچے ، ہمارے پاس ایک ' بنیاد ' ہے - 00:03:19.665 --> 00:03:23.800 ایک منہ رکھیے درخت کے اوپر ، وہ ' بیوقوف ' ہے - ( ہنسی ) 00:03:23.800 --> 00:03:25.881 آسانی سے یاد ہونے والا ، 00:03:25.881 --> 00:03:30.823 کیونکہ بولنے والا درخت بیوقوفانہ ہے - 00:03:30.823 --> 00:03:32.865 آگ یاد ہے ؟ 00:03:32.865 --> 00:03:35.526 دو آگ ایک ساتھ ، ' میں بہت گرم ہوجاتی ہوں ' - 00:03:35.526 --> 00:03:38.385 تین آگ ایک ساتھ ، ' وہ بہت سارے شعلے ہیں ' - 00:03:38.385 --> 00:03:42.986 دو درختوں کے نیچے آگ لگائیں ، ' یہ جل رہا ہے ' - 00:03:42.986 --> 00:03:46.078 ہمارے لئے ، سورج خوشحالی کا سبب ہے - 00:03:46.078 --> 00:03:48.257 دو سورج ایک ساتھ ، ' خوشحال ' - 00:03:48.257 --> 00:03:50.615 تین سورج ایک ساتھ ، وہ ' دمک ' ہے - 00:03:50.615 --> 00:03:52.636 سورج اور چاند کو ایک ساتھ رکھیے ، 00:03:52.636 --> 00:03:53.944 یہ ' روشنی کی تیزی ' ہے - 00:03:53.944 --> 00:03:58.169 اس کا مطلب ' کل ' بھی ہے ، ایک دن اور ایک رات کے بعد - 00:03:58.169 --> 00:04:02.652 سورج افق سے ابھر رہا ہے - ' طلوعِ آفتاب ' - 00:04:02.652 --> 00:04:05.755 ایک دروازہ - ایک لکڑی کا پٹا رکھیں دروازے میں - 00:04:05.755 --> 00:04:07.812 یہ ' دروازے کا تالہ ' ہے - 00:04:07.812 --> 00:04:10.776 ایک منہ رکھیے دروازے میں ، ' سوال پوچھنا ' - 00:04:10.776 --> 00:04:14.107 دستک دستک. کوئی گھر پر ہے؟ 00:04:14.107 --> 00:04:16.995 یہ شخص ایک دروازے سے چپکے سے نکل رہا ہے - 00:04:16.995 --> 00:04:19.827 ' بھاگنا ' - ' بدکنا ' - 00:04:19.827 --> 00:04:21.980 بائیں طرف ، ہمارے پاس ایک عورت ہے - 00:04:21.980 --> 00:04:24.142 دو عورتیں ایک ساتھ ، وہ بحث کر رہی ہیں - 00:04:24.142 --> 00:04:26.275 ( ہنسی ) 00:04:26.275 --> 00:04:32.793 تین عورتیں ایک ساتھ ، دھیان سے ، یہ 'غیر ازدواجی تعلق' ہے - NOTE Paragraph 00:04:32.793 --> 00:04:36.302 ابھی ہم نے تقریباً 30 حروف دیکھے ہیں - 00:04:36.302 --> 00:04:39.639 اس طریقہ کار سے ، پہلے آٹھ ' ریڈیکلز ' 00:04:39.639 --> 00:04:41.640 آپ کو 32 حروف بنانے میں مدد دیں گے - 00:04:41.640 --> 00:04:43.403 آٹھ حروف کے اگلے گروپ 00:04:43.403 --> 00:04:45.595 32 مزید حروف بنائیں گے - 00:04:45.595 --> 00:04:47.897 اس طرح بہت تھوڑی کوشش سے ، 00:04:47.897 --> 00:04:50.163 آپ دو سو حروف سیکھ سکتے ہیں ، 00:04:50.163 --> 00:04:52.715 جو بالکل آٹھ سالہ چینی بچے کے برابر ہے - 00:04:52.715 --> 00:04:56.262 حروف جاننے کے بعد ، ہم الفاظ جملے بناتے ہیں - 00:04:56.262 --> 00:04:58.959 مثال کے طور پر ، پہاڑ اور آگ ایک ساتھ ، 00:04:58.959 --> 00:05:01.887 ہمارے پاس ہے آگ کا پہاڑ - یہ آتش فشاں ہے - 00:05:01.887 --> 00:05:05.207 ہمیں معلوم ہے کہ جاپان کی سرزمین سے سورج طلوع ہوتا ہے - 00:05:05.207 --> 00:05:08.625 یہ ایک سورج ہے جسے سمت کے ساتھ رکھا ہے ، 00:05:08.625 --> 00:05:11.752 کیونکہ جاپان چین کے مشرق میں ہے - 00:05:11.752 --> 00:05:15.642 اب سورج اور سمت ایک ساتھ ، ہم ' جاپان ' بناتے ہیں - 00:05:15.642 --> 00:05:18.600 ایک شخص جاپان کے پیچھے ، ہمیں کیا ملتا ہے ؟ 00:05:18.600 --> 00:05:21.702 ایک ' جاپانی ' - NOTE Paragraph 00:05:21.702 --> 00:05:24.503 یہ بائیں طرف دو پہاڑوں کا حرف ہے 00:05:24.503 --> 00:05:26.610 ایک کے اوپر ایک رکھا ہوا ہے - 00:05:26.610 --> 00:05:29.827 قدیم چین میں اس کا مطلب جلاوطنی ہے ، 00:05:29.827 --> 00:05:32.265 کیونکہ چینی شہنشاہ ، اپنے سیاسی مخالفین کو 00:05:32.265 --> 00:05:34.636 پہاڑوں کے پار جلاوطن کر دیتے تھے - 00:05:34.636 --> 00:05:39.647 آج کل ، جلاوطنی ' باہر نکلنا ' بن گیا ہے - 00:05:39.647 --> 00:05:42.218 ایک منہ جو بتاتا ہے کہ کہاں سے نکلنا ہے 00:05:42.218 --> 00:05:44.146 کا مطلب ' خارجی راستہ ' ہے - NOTE Paragraph 00:05:44.146 --> 00:05:47.787 یہ ایک سلائڈ ہے جو مجھے یاد دلاتی ہے کہ مجھے بولنا بند کردینا چاہیے 00:05:47.787 --> 00:05:49.670 اور اسٹیج سے اتر جانا چاہیے - شکریہ - NOTE Paragraph 00:05:49.670 --> 00:05:53.639 ( تالیاں )