1 00:00:00,754 --> 00:00:02,810 تائیوان میں پرورش پانا 2 00:00:02,810 --> 00:00:04,422 ایک خطاط کی بیٹی کے طور پر ، 3 00:00:04,422 --> 00:00:06,790 میری سب سے قیمتی یادوں میں سے ایک یاد ، 4 00:00:06,790 --> 00:00:09,883 میری ماں کا مجھے چینی حروف کی خوبصورتی ، 5 00:00:09,883 --> 00:00:12,516 اور شکل کا دکھانا تھی - 6 00:00:12,516 --> 00:00:15,023 اس وقت سے ، میں اس ناقابلِ یقین زبان 7 00:00:15,023 --> 00:00:17,685 کی طرف متوجہ تھی- 8 00:00:17,685 --> 00:00:20,420 مگر ایک غیر کے لئے اس پر عبور حاصل کرنا 9 00:00:20,420 --> 00:00:23,929 دیوارِچین کو عبور کرنے کی طرح ہے - 10 00:00:23,929 --> 00:00:26,304 میں کئی سالوں سے ، سوچ رہی ہوں کہ 11 00:00:26,304 --> 00:00:28,356 کیا میں اس دیوار کو گرا سکتی ہوں، 12 00:00:28,356 --> 00:00:30,950 تاکہ کوئی بھی شخص ، جو اس اعلیٰ ظرف زبان کی خوبصورتی کو 13 00:00:30,950 --> 00:00:34,858 سمجھنا اور اس کا معترف ہونا چاہے ، تو وہ ہوسکتا ہے - 14 00:00:34,858 --> 00:00:39,170 میں نے سوچا کہ کس طرح ایک نیا ، تیز طریقہ کار 15 00:00:39,170 --> 00:00:42,018 چینی زبان سیکھنے کے لئے کارآمد ہوسکتا ہے - 16 00:00:42,018 --> 00:00:46,004 پانچ سال کی عمر سے میں سیکھ رہی ہوں کہ 17 00:00:46,004 --> 00:00:49,009 ہر ایک حرف کی ہر ایک لکیر کو 18 00:00:49,009 --> 00:00:51,553 صحیح ترتیب کے ساتھ کس طرح بنانا ہے 19 00:00:51,553 --> 00:00:53,610 میں نےاگلے 15 برسوں کے دوران 20 00:00:53,610 --> 00:00:56,337 ہر دن ایک نیا حرف سیکھا- 21 00:00:56,337 --> 00:00:58,457 کیونکہ ہمارے پاس صرف 5 منٹ ہیں ، 22 00:00:58,457 --> 00:01:02,092 یہ بہتر ہوگا کہ ہمارے پاس ایک تیز اور آسان طریقہ ہو - 23 00:01:02,092 --> 00:01:05,617 ایک چینی عالم 20،000 حروف سمجھ سکتا ہے - 24 00:01:05,617 --> 00:01:10,729 آپ کو اس زبان پر عبور کے لئے صرف 1،000 حروف کی سمجھ ہونی چاہیے 25 00:01:10,729 --> 00:01:14,745 200 اہم حروف آپ کو 40 فیصد 26 00:01:14,745 --> 00:01:17,641 بنیادی ادب سمجھنے میں مدد دیں گے -- 27 00:01:17,641 --> 00:01:20,517 یہ آپ کے لئے کافی ہوگا : سڑک کے اشاروں ، ریستوران کے مینو کو پڑھنے کے لئے ، 28 00:01:20,517 --> 00:01:23,521 ویب پیج کی بنیادی باتیں سمجھنے کے لئے 29 00:01:23,521 --> 00:01:25,460 یا اخبارات کے لئے - 30 00:01:25,460 --> 00:01:27,659 آج میں شروع کرونگی 8 حروف کے ساتھ 31 00:01:27,659 --> 00:01:29,551 تاکہ میں دکھا سکوں یہ طریقہِ کار کس طرح کام کرتے ہے - 32 00:01:29,551 --> 00:01:31,472 آپ تیار ہیں؟ 33 00:01:31,472 --> 00:01:34,155 جتنا آپ سے ہوسکے ، اپنا منہ کھولیے 34 00:01:34,155 --> 00:01:36,201 یہاں تک کہ وہ چوکور ہوجاۓ - 35 00:01:36,201 --> 00:01:38,883 آپ کو ملتا ہے ' منہ ' - 36 00:01:38,883 --> 00:01:41,971 یہ ایک شخص چہل قدمی کر رہا ہے - 37 00:01:41,971 --> 00:01:45,102 ' شخص '- 38 00:01:45,102 --> 00:01:47,811 اگر ایک شخص کی شکل میں آگ ہو 39 00:01:47,811 --> 00:01:50,081 اور اس کے دونوں ہاتھ دونوں طرف ہوں ، 40 00:01:50,081 --> 00:01:52,251 جیسے وہ چلّا رہی ہو ، 41 00:01:52,251 --> 00:01:55,804 " مدد کرو ! میں جل رہی ہوں " -- 42 00:01:55,804 --> 00:01:59,971 یہ علامت حقیقت میں شعلوں کی شکل سے بنی ہے ، 43 00:01:59,971 --> 00:02:03,784 میں اس طرح سوچتی ہوں - جو آپ بہتر سمجھیں - 44 00:02:03,784 --> 00:02:06,043 یہ ایک درخت ہے - 45 00:02:06,043 --> 00:02:08,141 ' درخت '- 46 00:02:08,141 --> 00:02:12,566 یہ ایک پہاڑ ہے. 47 00:02:12,566 --> 00:02:15,167 سورج - 48 00:02:17,458 --> 00:02:22,112 چاند - 49 00:02:22,112 --> 00:02:24,087 دروازے کی علامت 50 00:02:24,087 --> 00:02:29,793 اس طرح لگتی ہے جیسے پرانے وقتوں میں مغرب میں سراۓ کے دروازے ہوں - 51 00:02:29,793 --> 00:02:33,531 میں ان 8 حروف کو ' ریڈیکلز ' کہتی ہوں - 52 00:02:33,531 --> 00:02:35,297 آپ انکو مزید حروف بنانے میں 53 00:02:35,297 --> 00:02:39,427 استعمال کرسکتے ہیں - 54 00:02:39,427 --> 00:02:41,165 ایک شخص - 55 00:02:41,165 --> 00:02:45,433 اگر کوئی پیچھے چلے ، تو یہ ہے " پیچھے چلنا -" 56 00:02:45,433 --> 00:02:47,561 جیسے پرانی کہاوت ہے ، 57 00:02:47,561 --> 00:02:51,287 دو لوگ ہوں تو ' ساتھ ' ہوتا ہے اور تین لوگ ہوں تو ' مجمع ' ہوتا ہے - 58 00:02:51,287 --> 00:02:54,202 اگر ایک شخص اپنے بازو پھیلاۓ ، 59 00:02:54,202 --> 00:02:58,849 تو یہ شخص کہہ رہا ہے ، " وہ اتنا بڑا تھا -" 60 00:02:58,849 --> 00:03:02,697 ایک شخص منہ کے اندر ، ایک شخص پھنس گیا ہے - 61 00:03:02,697 --> 00:03:08,543 وہ ایک ' قیدی ' ہے ، جیسے یونس بڑی مچھلی کے اندر - ہمارے پاس 62 00:03:08,543 --> 00:03:12,037 ایک درخت - ایک ' درخت ' ہے - دو درخت ایک ساتھ ایک ' جنگل ' ہے - 63 00:03:12,037 --> 00:03:15,593 تین درخت ایک ساتھ ، ہم بناتے ہیں ایک ' گھنا جنگل ' - 64 00:03:15,593 --> 00:03:19,665 ایک لکڑی کا پٹا رکھیے درخت کے نیچے ، ہمارے پاس ایک ' بنیاد ' ہے - 65 00:03:19,665 --> 00:03:23,800 ایک منہ رکھیے درخت کے اوپر ، وہ ' بیوقوف ' ہے - ( ہنسی ) 66 00:03:23,800 --> 00:03:25,881 آسانی سے یاد ہونے والا ، 67 00:03:25,881 --> 00:03:30,823 کیونکہ بولنے والا درخت بیوقوفانہ ہے - 68 00:03:30,823 --> 00:03:32,865 آگ یاد ہے ؟ 69 00:03:32,865 --> 00:03:35,526 دو آگ ایک ساتھ ، ' میں بہت گرم ہوجاتی ہوں ' - 70 00:03:35,526 --> 00:03:38,385 تین آگ ایک ساتھ ، ' وہ بہت سارے شعلے ہیں ' - 71 00:03:38,385 --> 00:03:42,986 دو درختوں کے نیچے آگ لگائیں ، ' یہ جل رہا ہے ' - 72 00:03:42,986 --> 00:03:46,078 ہمارے لئے ، سورج خوشحالی کا سبب ہے - 73 00:03:46,078 --> 00:03:48,257 دو سورج ایک ساتھ ، ' خوشحال ' - 74 00:03:48,257 --> 00:03:50,615 تین سورج ایک ساتھ ، وہ ' دمک ' ہے - 75 00:03:50,615 --> 00:03:52,636 سورج اور چاند کو ایک ساتھ رکھیے ، 76 00:03:52,636 --> 00:03:53,944 یہ ' روشنی کی تیزی ' ہے - 77 00:03:53,944 --> 00:03:58,169 اس کا مطلب ' کل ' بھی ہے ، ایک دن اور ایک رات کے بعد - 78 00:03:58,169 --> 00:04:02,652 سورج افق سے ابھر رہا ہے - ' طلوعِ آفتاب ' - 79 00:04:02,652 --> 00:04:05,755 ایک دروازہ - ایک لکڑی کا پٹا رکھیں دروازے میں - 80 00:04:05,755 --> 00:04:07,812 یہ ' دروازے کا تالہ ' ہے - 81 00:04:07,812 --> 00:04:10,776 ایک منہ رکھیے دروازے میں ، ' سوال پوچھنا ' - 82 00:04:10,776 --> 00:04:14,107 دستک دستک. کوئی گھر پر ہے؟ 83 00:04:14,107 --> 00:04:16,995 یہ شخص ایک دروازے سے چپکے سے نکل رہا ہے - 84 00:04:16,995 --> 00:04:19,827 ' بھاگنا ' - ' بدکنا ' - 85 00:04:19,827 --> 00:04:21,980 بائیں طرف ، ہمارے پاس ایک عورت ہے - 86 00:04:21,980 --> 00:04:24,142 دو عورتیں ایک ساتھ ، وہ بحث کر رہی ہیں - 87 00:04:24,142 --> 00:04:26,275 ( ہنسی ) 88 00:04:26,275 --> 00:04:32,793 تین عورتیں ایک ساتھ ، دھیان سے ، یہ 'غیر ازدواجی تعلق' ہے - 89 00:04:32,793 --> 00:04:36,302 ابھی ہم نے تقریباً 30 حروف دیکھے ہیں - 90 00:04:36,302 --> 00:04:39,639 اس طریقہ کار سے ، پہلے آٹھ ' ریڈیکلز ' 91 00:04:39,639 --> 00:04:41,640 آپ کو 32 حروف بنانے میں مدد دیں گے - 92 00:04:41,640 --> 00:04:43,403 آٹھ حروف کے اگلے گروپ 93 00:04:43,403 --> 00:04:45,595 32 مزید حروف بنائیں گے - 94 00:04:45,595 --> 00:04:47,897 اس طرح بہت تھوڑی کوشش سے ، 95 00:04:47,897 --> 00:04:50,163 آپ دو سو حروف سیکھ سکتے ہیں ، 96 00:04:50,163 --> 00:04:52,715 جو بالکل آٹھ سالہ چینی بچے کے برابر ہے - 97 00:04:52,715 --> 00:04:56,262 حروف جاننے کے بعد ، ہم الفاظ جملے بناتے ہیں - 98 00:04:56,262 --> 00:04:58,959 مثال کے طور پر ، پہاڑ اور آگ ایک ساتھ ، 99 00:04:58,959 --> 00:05:01,887 ہمارے پاس ہے آگ کا پہاڑ - یہ آتش فشاں ہے - 100 00:05:01,887 --> 00:05:05,207 ہمیں معلوم ہے کہ جاپان کی سرزمین سے سورج طلوع ہوتا ہے - 101 00:05:05,207 --> 00:05:08,625 یہ ایک سورج ہے جسے سمت کے ساتھ رکھا ہے ، 102 00:05:08,625 --> 00:05:11,752 کیونکہ جاپان چین کے مشرق میں ہے - 103 00:05:11,752 --> 00:05:15,642 اب سورج اور سمت ایک ساتھ ، ہم ' جاپان ' بناتے ہیں - 104 00:05:15,642 --> 00:05:18,600 ایک شخص جاپان کے پیچھے ، ہمیں کیا ملتا ہے ؟ 105 00:05:18,600 --> 00:05:21,702 ایک ' جاپانی ' - 106 00:05:21,702 --> 00:05:24,503 یہ بائیں طرف دو پہاڑوں کا حرف ہے 107 00:05:24,503 --> 00:05:26,610 ایک کے اوپر ایک رکھا ہوا ہے - 108 00:05:26,610 --> 00:05:29,827 قدیم چین میں اس کا مطلب جلاوطنی ہے ، 109 00:05:29,827 --> 00:05:32,265 کیونکہ چینی شہنشاہ ، اپنے سیاسی مخالفین کو 110 00:05:32,265 --> 00:05:34,636 پہاڑوں کے پار جلاوطن کر دیتے تھے - 111 00:05:34,636 --> 00:05:39,647 آج کل ، جلاوطنی ' باہر نکلنا ' بن گیا ہے - 112 00:05:39,647 --> 00:05:42,218 ایک منہ جو بتاتا ہے کہ کہاں سے نکلنا ہے 113 00:05:42,218 --> 00:05:44,146 کا مطلب ' خارجی راستہ ' ہے - 114 00:05:44,146 --> 00:05:47,787 یہ ایک سلائڈ ہے جو مجھے یاد دلاتی ہے کہ مجھے بولنا بند کردینا چاہیے 115 00:05:47,787 --> 00:05:49,670 اور اسٹیج سے اتر جانا چاہیے - شکریہ - 116 00:05:49,670 --> 00:05:53,639 ( تالیاں )