0:00:00.754,0:00:02.810 تائیوان میں پرورش پانا 0:00:02.810,0:00:04.422 ایک خطاط کی بیٹی کے طور پر ، 0:00:04.422,0:00:06.790 میری سب سے قیمتی یادوں میں سے ایک یاد ، 0:00:06.790,0:00:09.883 میری ماں کا مجھے چینی حروف کی خوبصورتی ، 0:00:09.883,0:00:12.516 اور شکل کا دکھانا تھی - 0:00:12.516,0:00:15.023 اس وقت سے ، میں اس ناقابلِ یقین زبان 0:00:15.023,0:00:17.685 کی طرف متوجہ تھی- 0:00:17.685,0:00:20.420 مگر ایک غیر کے لئے اس پر عبور حاصل کرنا 0:00:20.420,0:00:23.929 دیوارِچین کو عبور کرنے کی طرح ہے - 0:00:23.929,0:00:26.304 میں کئی سالوں سے ، سوچ رہی ہوں کہ 0:00:26.304,0:00:28.356 کیا میں اس دیوار کو گرا سکتی ہوں، 0:00:28.356,0:00:30.950 تاکہ کوئی بھی شخص ، جو اس اعلیٰ[br]ظرف زبان کی خوبصورتی کو 0:00:30.950,0:00:34.858 سمجھنا اور اس کا معترف ہونا چاہے ، تو وہ ہوسکتا ہے - 0:00:34.858,0:00:39.170 میں نے سوچا کہ کس طرح ایک نیا ، تیز طریقہ کار 0:00:39.170,0:00:42.018 چینی زبان سیکھنے کے لئے کارآمد ہوسکتا ہے - 0:00:42.018,0:00:46.004 پانچ سال کی عمر سے میں سیکھ رہی ہوں کہ 0:00:46.004,0:00:49.009 ہر ایک حرف کی ہر ایک لکیر کو 0:00:49.009,0:00:51.553 صحیح ترتیب کے ساتھ کس طرح بنانا ہے 0:00:51.553,0:00:53.610 میں نےاگلے 15 برسوں کے دوران 0:00:53.610,0:00:56.337 ہر دن ایک نیا حرف سیکھا- 0:00:56.337,0:00:58.457 کیونکہ ہمارے پاس صرف 5 منٹ ہیں ، 0:00:58.457,0:01:02.092 یہ بہتر ہوگا کہ ہمارے پاس[br]ایک تیز اور آسان طریقہ ہو - 0:01:02.092,0:01:05.617 ایک چینی عالم 20،000 حروف سمجھ سکتا ہے - 0:01:05.617,0:01:10.729 آپ کو اس زبان پر عبور کے لئے صرف[br]1،000 حروف کی سمجھ ہونی چاہیے 0:01:10.729,0:01:14.745 200 اہم حروف آپ کو 40 فیصد 0:01:14.745,0:01:17.641 بنیادی ادب سمجھنے میں مدد دیں گے -- 0:01:17.641,0:01:20.517 یہ آپ کے لئے کافی ہوگا : سڑک کے اشاروں ،[br]ریستوران کے مینو کو پڑھنے کے لئے ، 0:01:20.517,0:01:23.521 ویب پیج کی بنیادی باتیں سمجھنے کے لئے 0:01:23.521,0:01:25.460 یا اخبارات کے لئے - 0:01:25.460,0:01:27.659 آج میں شروع کرونگی 8 حروف کے ساتھ 0:01:27.659,0:01:29.551 تاکہ میں دکھا سکوں یہ طریقہِ کار[br]کس طرح کام کرتے ہے - 0:01:29.551,0:01:31.472 آپ تیار ہیں؟ 0:01:31.472,0:01:34.155 جتنا آپ سے ہوسکے ، اپنا منہ کھولیے 0:01:34.155,0:01:36.201 یہاں تک کہ وہ چوکور ہوجاۓ - 0:01:36.201,0:01:38.883 آپ کو ملتا ہے ' منہ ' - 0:01:38.883,0:01:41.971 یہ ایک شخص چہل قدمی کر رہا ہے - 0:01:41.971,0:01:45.102 ' شخص '- 0:01:45.102,0:01:47.811 اگر ایک شخص کی شکل میں آگ ہو 0:01:47.811,0:01:50.081 اور اس کے دونوں ہاتھ دونوں طرف ہوں ، 0:01:50.081,0:01:52.251 جیسے وہ چلّا رہی ہو ، 0:01:52.251,0:01:55.804 " مدد کرو ! میں جل رہی ہوں " -- 0:01:55.804,0:01:59.971 یہ علامت حقیقت میں شعلوں کی شکل سے بنی ہے ، 0:01:59.971,0:02:03.784 میں اس طرح سوچتی ہوں - جو آپ بہتر سمجھیں - 0:02:03.784,0:02:06.043 یہ ایک درخت ہے - 0:02:06.043,0:02:08.141 ' درخت '- 0:02:08.141,0:02:12.566 یہ ایک پہاڑ ہے. 0:02:12.566,0:02:15.167 سورج - 0:02:17.458,0:02:22.112 چاند - 0:02:22.112,0:02:24.087 دروازے کی علامت 0:02:24.087,0:02:29.793 اس طرح لگتی ہے جیسے پرانے وقتوں[br]میں مغرب میں سراۓ کے دروازے ہوں - 0:02:29.793,0:02:33.531 میں ان 8 حروف کو ' ریڈیکلز ' کہتی ہوں - 0:02:33.531,0:02:35.297 آپ انکو مزید حروف بنانے میں 0:02:35.297,0:02:39.427 استعمال کرسکتے ہیں - 0:02:39.427,0:02:41.165 ایک شخص - 0:02:41.165,0:02:45.433 اگر کوئی پیچھے چلے ، تو یہ ہے " پیچھے چلنا -" 0:02:45.433,0:02:47.561 جیسے پرانی کہاوت ہے ، 0:02:47.561,0:02:51.287 دو لوگ ہوں تو ' ساتھ ' ہوتا ہے اور[br]تین لوگ ہوں تو ' مجمع ' ہوتا ہے - 0:02:51.287,0:02:54.202 اگر ایک شخص اپنے بازو پھیلاۓ ، 0:02:54.202,0:02:58.849 تو یہ شخص کہہ رہا ہے ، " وہ اتنا بڑا تھا -" 0:02:58.849,0:03:02.697 ایک شخص منہ کے اندر ، ایک شخص پھنس گیا ہے - 0:03:02.697,0:03:08.543 وہ ایک ' قیدی ' ہے ، جیسے یونس[br]بڑی مچھلی کے اندر - ہمارے پاس 0:03:08.543,0:03:12.037 ایک درخت - ایک ' درخت ' ہے - دو[br]درخت ایک ساتھ ایک ' جنگل ' ہے - 0:03:12.037,0:03:15.593 تین درخت ایک ساتھ ، ہم بناتے ہیں ایک ' گھنا جنگل ' - 0:03:15.593,0:03:19.665 ایک لکڑی کا پٹا رکھیے درخت کے[br]نیچے ، ہمارے پاس ایک ' بنیاد ' ہے - 0:03:19.665,0:03:23.800 ایک منہ رکھیے درخت کے اوپر ، وہ ' بیوقوف ' ہے - ( ہنسی ) 0:03:23.800,0:03:25.881 آسانی سے یاد ہونے والا ، 0:03:25.881,0:03:30.823 کیونکہ بولنے والا درخت بیوقوفانہ ہے - 0:03:30.823,0:03:32.865 آگ یاد ہے ؟ 0:03:32.865,0:03:35.526 دو آگ ایک ساتھ ، ' میں بہت گرم ہوجاتی ہوں ' - 0:03:35.526,0:03:38.385 تین آگ ایک ساتھ ، ' وہ بہت سارے شعلے ہیں ' - 0:03:38.385,0:03:42.986 دو درختوں کے نیچے آگ لگائیں ، ' یہ جل رہا ہے ' - 0:03:42.986,0:03:46.078 ہمارے لئے ، سورج خوشحالی کا سبب ہے - 0:03:46.078,0:03:48.257 دو سورج ایک ساتھ ، ' خوشحال ' - 0:03:48.257,0:03:50.615 تین سورج ایک ساتھ ، وہ ' دمک ' ہے - 0:03:50.615,0:03:52.636 سورج اور چاند کو ایک ساتھ رکھیے ، 0:03:52.636,0:03:53.944 یہ ' روشنی کی تیزی ' ہے - 0:03:53.944,0:03:58.169 اس کا مطلب ' کل ' بھی ہے ،[br]ایک دن اور ایک رات کے بعد - 0:03:58.169,0:04:02.652 سورج افق سے ابھر رہا ہے - ' طلوعِ آفتاب ' - 0:04:02.652,0:04:05.755 ایک دروازہ - ایک لکڑی کا پٹا رکھیں دروازے میں - 0:04:05.755,0:04:07.812 یہ ' دروازے کا تالہ ' ہے - 0:04:07.812,0:04:10.776 ایک منہ رکھیے دروازے میں ، ' سوال پوچھنا ' - 0:04:10.776,0:04:14.107 دستک دستک. کوئی گھر پر ہے؟ 0:04:14.107,0:04:16.995 یہ شخص ایک دروازے سے چپکے سے نکل رہا ہے - 0:04:16.995,0:04:19.827 ' بھاگنا ' - ' بدکنا ' - 0:04:19.827,0:04:21.980 بائیں طرف ، ہمارے پاس ایک عورت ہے - 0:04:21.980,0:04:24.142 دو عورتیں ایک ساتھ ، وہ بحث کر رہی ہیں - 0:04:24.142,0:04:26.275 ( ہنسی ) 0:04:26.275,0:04:32.793 تین عورتیں ایک ساتھ ، دھیان سے ،[br]یہ 'غیر ازدواجی تعلق' ہے - 0:04:32.793,0:04:36.302 ابھی ہم نے تقریباً 30 حروف دیکھے ہیں - 0:04:36.302,0:04:39.639 اس طریقہ کار سے ، پہلے آٹھ ' ریڈیکلز ' 0:04:39.639,0:04:41.640 آپ کو 32 حروف بنانے میں مدد دیں گے - 0:04:41.640,0:04:43.403 آٹھ حروف کے اگلے گروپ 0:04:43.403,0:04:45.595 32 مزید حروف بنائیں گے - 0:04:45.595,0:04:47.897 اس طرح بہت تھوڑی کوشش سے ، 0:04:47.897,0:04:50.163 آپ دو سو حروف سیکھ سکتے ہیں ، 0:04:50.163,0:04:52.715 جو بالکل آٹھ سالہ چینی بچے کے برابر ہے - 0:04:52.715,0:04:56.262 حروف جاننے کے بعد ، ہم الفاظ جملے بناتے ہیں - 0:04:56.262,0:04:58.959 مثال کے طور پر ، پہاڑ اور آگ ایک ساتھ ، 0:04:58.959,0:05:01.887 ہمارے پاس ہے آگ کا پہاڑ - یہ آتش فشاں ہے - 0:05:01.887,0:05:05.207 ہمیں معلوم ہے کہ جاپان کی[br]سرزمین سے سورج طلوع ہوتا ہے - 0:05:05.207,0:05:08.625 یہ ایک سورج ہے جسے سمت کے ساتھ رکھا ہے ، 0:05:08.625,0:05:11.752 کیونکہ جاپان چین کے مشرق میں ہے - 0:05:11.752,0:05:15.642 اب سورج اور سمت ایک ساتھ ،[br]ہم ' جاپان ' بناتے ہیں - 0:05:15.642,0:05:18.600 ایک شخص جاپان کے پیچھے ، ہمیں کیا ملتا ہے ؟ 0:05:18.600,0:05:21.702 ایک ' جاپانی ' - 0:05:21.702,0:05:24.503 یہ بائیں طرف دو پہاڑوں کا حرف ہے 0:05:24.503,0:05:26.610 ایک کے اوپر ایک رکھا ہوا ہے - 0:05:26.610,0:05:29.827 قدیم چین میں اس کا مطلب جلاوطنی ہے ، 0:05:29.827,0:05:32.265 کیونکہ چینی شہنشاہ ، اپنے سیاسی مخالفین کو 0:05:32.265,0:05:34.636 پہاڑوں کے پار جلاوطن کر دیتے تھے - 0:05:34.636,0:05:39.647 آج کل ، جلاوطنی ' باہر نکلنا ' بن گیا ہے - 0:05:39.647,0:05:42.218 ایک منہ جو بتاتا ہے کہ کہاں سے نکلنا ہے 0:05:42.218,0:05:44.146 کا مطلب ' خارجی راستہ ' ہے - 0:05:44.146,0:05:47.787 یہ ایک سلائڈ ہے جو مجھے یاد دلاتی[br]ہے کہ مجھے بولنا بند کردینا چاہیے 0:05:47.787,0:05:49.670 اور اسٹیج سے اتر جانا چاہیے - شکریہ - 0:05:49.670,0:05:53.639 ( تالیاں )