-
اب ایسی چیز سیکھتے ہیں جسے ہر
گیم پروگرامر روزانہ استعمال کرتے ہیں۔ ان کو
-
"events"کہا جاتا ہے۔ ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام
کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ جب
-
واقعہ ہو تو کمپیوٹر عمل کرتا ہے۔
ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں
-
ماؤس کلک،arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پر
تپکی۔ ہم یہاں خلائی روباٹ سے
-
انسان کو کلک دینے پر
سلام کہلواتے ہیں۔ اس کام کے لئے ہم "when clicked" کا
-
بلاک استعمال کر کے اسے "say" بلاک سے جوڑتے ہیں۔ جب کھلاڑی خلائی روباٹ
پر کلک کرتا ہے، تو اس
-
"when clicked" ایونٹ بلاک کے ساتھ
جڑا سب کچھ ادا ہوتا ہے۔ آپکا خلائی مخلوق کیا کہتا ہے؟
-
"when arrow" بلاک بھی ہوتے ہیں۔ اگر آپ ان کے ساتھ "" بلاک
لنک کریں، آپ اپنے
-
ایکٹروں کو اوپر، نیچے، بائیں یا دائیں حرکت دے سکتے ہیں۔
قدم بہ قدم آپ کی گیم اور انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔.
-
مجھے گیم بنانے کا شوق تھا تو گیم کمپنی بنائی۔
-
میں لوگوں کو مزے سے کھیلنے کے لئے ان کا پسندیدہ گیم بنانا چاہتا تھا۔
-
جو بچے کمپیوٹر سائنس سیکھ کر کچھ کرنا چاہیں، ان کو میرا مشورہ ہے کہ
-
ان چیزوں سے کھیلنا شروع کریں۔ اور اگر آپ تھوڑا گبھرا ہوئے غیر محفوظ ہیں تو وہ خیر ہے۔
-
کوئی تھوڑا زیادہ سیکھا ہوا دوست ڈھونڈ لو۔ ویڈیو درسیں دیکھ لو۔
-
بس اندر چھلانگ لگا کر کچھ بنائیں۔ خیر ہے اگر آپ کی بنائی چیز اچھی نہیں۔
-
خیر ہے اگر آپ کو لگے کہ "میرے والے سے بہتر موجود ہیں، انہیں کیوں نہ کھیلوں۔"
-
اپنی سوچ کے مطابق کچھ بنانا ایک مزیدار تجربہ ہے
-
اور میں لوگوں کو حوصلہ دیتا ہوں چیزیں بناتیں جائیں۔ سب سے اہم چیز یہی ہے۔