1 00:00:00,269 --> 00:00:05,580 اب ایسی چیز سیکھتے ہیں جسے ہر گیم پروگرامر روزانہ استعمال کرتے ہیں۔ ان کو 2 00:00:05,580 --> 00:00:12,320 "events"کہا جاتا ہے۔ ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ جب 3 00:00:12,320 --> 00:00:17,540 واقعہ ہو تو کمپیوٹر عمل کرتا ہے۔ ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں 4 00:00:17,540 --> 00:00:22,830 ماؤس کلک،arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پر تپکی۔ ہم یہاں خلائی روباٹ سے 5 00:00:22,830 --> 00:00:27,910 انسان کو کلک دینے پر سلام کہلواتے ہیں۔ اس کام کے لئے ہم "when clicked" کا 6 00:00:27,910 --> 00:00:32,128 بلاک استعمال کر کے اسے "say" بلاک سے جوڑتے ہیں۔ جب کھلاڑی خلائی روباٹ پر کلک کرتا ہے، تو اس 7 00:00:32,128 --> 00:00:37,220 "when clicked" ایونٹ بلاک کے ساتھ جڑا سب کچھ ادا ہوتا ہے۔ آپکا خلائی مخلوق کیا کہتا ہے؟ 8 00:00:37,220 --> 00:00:41,560 "when arrow" بلاک بھی ہوتے ہیں۔ اگر آپ ان کے ساتھ "" بلاک لنک کریں، آپ اپنے 9 00:00:41,560 --> 00:00:48,560 ایکٹروں کو اوپر، نیچے، بائیں یا دائیں حرکت دے سکتے ہیں۔ قدم بہ قدم آپ کی گیم اور انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔. 10 00:00:49,580 --> 00:00:54,040 مجھے گیم بنانے کا شوق تھا تو گیم کمپنی بنائی۔ 11 00:00:54,040 --> 00:00:57,700 میں لوگوں کو مزے سے کھیلنے کے لئے ان کا پسندیدہ گیم بنانا چاہتا تھا۔ 12 00:00:57,740 --> 00:01:03,755 جو بچے کمپیوٹر سائنس سیکھ کر کچھ کرنا چاہیں، ان کو میرا مشورہ ہے کہ 13 00:01:03,800 --> 00:01:07,620 ان چیزو‎ں سے کھیلنا شروع کریں۔ اور اگر آپ تھوڑا گبھرا ہوئے غیر محفوظ ہیں تو وہ خیر ہے۔ 14 00:01:07,620 --> 00:01:12,820 کوئی تھوڑا زیادہ سیکھا ہوا دوست ڈھونڈ لو۔ ویڈیو درسیں دیکھ لو۔ 15 00:01:12,820 --> 00:01:19,000 بس اندر چھلانگ لگا کر کچھ بنائیں۔ خیر ہے اگر آپ کی بنائی چیز اچھی نہیں۔ 16 00:01:19,000 --> 00:01:23,920 خیر ہے اگر آپ کو لگے کہ "میرے والے سے بہتر موجود ہیں، انہیں کیوں نہ کھیلوں۔" 17 00:01:23,920 --> 00:01:28,640 اپنی سوچ کے مطابق کچھ بنانا ایک مزیدار تجربہ ہے 18 00:01:28,640 --> 00:01:33,023 اور میں لوگوں کو حوصلہ دیتا ہوں چیزیں بناتیں جائیں۔ سب سے اہم چیز یہی ہے۔