-
اب وہ سیکھتے ہیں جسے ہر گیم پروگرامر
روزانہ استعمال کرتا ہے۔ ان کو
-
"events"کہا جاتا ہے۔ ایک ایونٹ پروگرام
کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ جب
-
واقعہ ہو تو کمپیوٹر عمل کرتا ہے۔
ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں
-
ماؤس کلک،arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پر
تپکی۔ ہم یہاں خلائی روباٹ سے
-
انسان کو کلک دینے پر سلام کہلواتے ہیں۔
اس کام کے لئے ہم "when clicked" کے
-
بلاک سے اسے "say" بلاک سے جوڑتے ہیں۔
جب کھلاڑی روباٹ پر کلک کرتا ہے، تو اس
-
"when clicked" ایونٹ بلاک کے ساتھ جڑا
کوڈ چلتا ہے۔ خلائی مخلوق کیا کہتا ہے؟
-
"when arrow" بلاک بھی ہوتے ہیں۔ اگر
آپ ان کے ساتھ "" بلاک لنک کریں، آپ اپنے
-
ایکٹروں کو اوپر، نیچے، بائیں یا دائیں حرکت
دے سکتے ہیں۔ قدم بہ قدم آپ کی گیم
-
اور انٹریکٹیو ہو رہی ہے. مجھے گیم بنانے کا
شوق تھا تو گیم کمپنی بنائی۔
-
میں لوگوں کو مزے سے کھیلنے کے لئے
ان کا پسندیدہ گیم بنانا چاہتا تھا۔
-
جو بچے کمپیوٹر سائنس سیکھ کر کچھ کرنا
چاہیں، ان کو میرا مشورہ ہے کہ
-
ان چیزوں سے کھیلنا شروع کریں۔ اور اگر
آپ تھوڑا گبھرا ہوئے ہیں تو وہ خیر ہے۔
-
کوئی تھوڑا زیادہ سیکھا ہوا دوست
ڈھونڈ لو۔ ویڈیو درسیں دیکھ لو۔
-
بس اندر چھلانگ لگا کر کچھ بنائیں۔ خیر ہے
اگر آپ کی بنائی چیز اچھی نہیں۔
-
خیر ہے اگر آپ کو لگے کہ "میرے والے
سے بہتر موجود ہیں، انہیں کیوں نہ کھیلوں۔"
-
اپنی سوچ کے مطابق کچھ بنانا
ایک مزیدار تجربہ ہے
-
اور میں لوگوں کو حوصلہ دیتا ہوں چیزیں
بناتے جائیں۔ سب سے اہم چیز یہی ہے۔