[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.27,0:00:05.58,Default,,0000,0000,0000,,اب وہ سیکھتے ہیں جسے ہر گیم پروگرامر \Nروزانہ استعمال کرتا ہے۔ ان کو Dialogue: 0,0:00:05.58,0:00:12.32,Default,,0000,0000,0000,,"events"کہا جاتا ہے۔ ایک ایونٹ پروگرام\Nکو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ جب Dialogue: 0,0:00:12.32,0:00:17.54,Default,,0000,0000,0000,,واقعہ ہو تو کمپیوٹر عمل کرتا ہے۔\Nایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں Dialogue: 0,0:00:17.54,0:00:22.83,Default,,0000,0000,0000,,ماؤس کلک،arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پر\Nتپکی۔ ہم یہاں خلائی روباٹ سے Dialogue: 0,0:00:22.83,0:00:27.91,Default,,0000,0000,0000,,انسان کو کلک دینے پر سلام کہلواتے ہیں۔ \Nاس کام کے لئے ہم "when clicked" کے Dialogue: 0,0:00:27.91,0:00:32.13,Default,,0000,0000,0000,,بلاک سے اسے "say" بلاک سے جوڑتے ہیں۔\Nجب کھلاڑی روباٹ پر کلک کرتا ہے، تو اس Dialogue: 0,0:00:32.13,0:00:37.22,Default,,0000,0000,0000,,"when clicked" ایونٹ بلاک کے ساتھ جڑا\Nکوڈ چلتا ہے۔ خلائی مخلوق کیا کہتا ہے؟ Dialogue: 0,0:00:37.22,0:00:41.56,Default,,0000,0000,0000,,"when arrow" بلاک بھی ہوتے ہیں۔ اگر\Nآپ ان کے ساتھ "" بلاک لنک کریں، آپ اپنے Dialogue: 0,0:00:41.56,0:00:48.56,Default,,0000,0000,0000,,ایکٹروں کو اوپر، نیچے، بائیں یا دائیں حرکت\Nدے سکتے ہیں۔ قدم بہ قدم آپ کی گیم Dialogue: 0,0:00:49.58,0:00:54.04,Default,,0000,0000,0000,,اور انٹریکٹیو ہو رہی ہے. مجھے گیم بنانے کا\Nشوق تھا تو گیم کمپنی بنائی۔ Dialogue: 0,0:00:54.04,0:00:57.70,Default,,0000,0000,0000,,میں لوگوں کو مزے سے کھیلنے کے لئے\Nان کا پسندیدہ گیم بنانا چاہتا تھا۔ Dialogue: 0,0:00:57.74,0:01:03.76,Default,,0000,0000,0000,,جو بچے کمپیوٹر سائنس سیکھ کر کچھ کرنا\Nچاہیں، ان کو میرا مشورہ ہے کہ Dialogue: 0,0:01:03.80,0:01:07.62,Default,,0000,0000,0000,,ان چیزو‎ں سے کھیلنا شروع کریں۔ اور اگر\Nآپ تھوڑا گبھرا ہوئے ہیں تو وہ خیر ہے۔ Dialogue: 0,0:01:07.62,0:01:12.82,Default,,0000,0000,0000,,کوئی تھوڑا زیادہ سیکھا ہوا دوست \Nڈھونڈ لو۔ ویڈیو درسیں دیکھ لو۔ Dialogue: 0,0:01:12.82,0:01:19.00,Default,,0000,0000,0000,,بس اندر چھلانگ لگا کر کچھ بنائیں۔ خیر ہے\Nاگر آپ کی بنائی چیز اچھی نہیں۔ Dialogue: 0,0:01:19.00,0:01:23.92,Default,,0000,0000,0000,,خیر ہے اگر آپ کو لگے کہ "میرے والے \Nسے بہتر موجود ہیں، انہیں کیوں نہ کھیلوں۔" Dialogue: 0,0:01:23.92,0:01:28.64,Default,,0000,0000,0000,,اپنی سوچ کے مطابق کچھ بنانا\Nایک مزیدار تجربہ ہے Dialogue: 0,0:01:28.64,0:01:33.02,Default,,0000,0000,0000,,اور میں لوگوں کو حوصلہ دیتا ہوں چیزیں \Nبناتے جائیں۔ سب سے اہم چیز یہی ہے۔