Dance Party - Warm Up
-
0:02 - 0:07آور آف کوڈ | ڈانس پارٹی: تیاری کریں
-
0:08 - 0:12(میرال، ڈانسر اور سافٹ ویئر ڈویلپر،
iLuminate کو تخلیق کیا) - ہیلو! -
0:12 - 0:16میرا نام میرال کوٹب ہے اور میں ڈانسر ہوں،
سافٹ ویئر ڈویلپر، اور iLuminate کا تخلیق کار۔ -
0:16 - 0:22لہذا، کمپیوٹر سائنس کا تعلق متعدد طریقوں سے
تخلیقیت سے ہے۔ -
0:22 - 0:23بے انتہا، واقعی میں۔
-
0:23 - 0:28میرا مطلب ہے، کہ جب آپ سافٹ ویئر لکھںے کی صلاحیت رکھتے ہیں
تو آپ ہر چیز میں تصورات شامل کر سکتے ہیں۔ -
0:28 - 0:31میں اسے لائٹ سوٹس کے ساتھ کرتا ہوں۔
-
0:31 - 0:36آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس
سافٹ ویئر لکھنے لکھنے کے ٹولز اور امکانات -
0:36 - 0:39واقعی میں لامتناہی ہیں۔
-
0:39 - 0:44اگلے گھنٹے میں، آپ
اپنی خود کی ڈانس پارٹی پروگرام کر کے کمپیوٹر سائنس کے ساتھ -
0:44 - 0:45شروع کرنے جا رہے ہیں!
-
0:45 - 0:49ہم نے آپ کے ساتھ پلے کے لئے کچھ مشہور میوزک
اور زبردست ڈانسر کی ایک ٹیم اکٹھی کی ہے۔ -
0:49 - 0:56آپ مختلف ڈانسرز کا انتخاب کرنے،
اپنی ڈانس کی حرکات کو تبدیل کرنے، -
0:56 - 1:00انہیں میوزک پر ردعمل دلانے اور ان کو
متعامل بنانے کے لئے کوڈ کے بلاکس کا استعمال کریں گے۔ -
1:00 - 1:05آپ دیکھیں گے کہ آپ کی سکرین تین اہم حصوں
میں منقسم ہو جاتی ہے۔ -
1:05 - 1:07بائیں طرف پلے کی جگہ ہے۔
-
1:07 - 1:10اس جگہ آپ کے ڈانسرز دکھائے جائیں گے۔
-
1:10 - 1:13یہ درمیانی علاقہ ٹول باکس ہے۔
-
1:13 - 1:18جب آپ اسباق سے گزریں گے تو اس میں کوڈ کے
نئے بلاکس دستیاب ہو جائیں گے۔ -
1:18 - 1:22دائیں طرف کی جگہ کام کی جگہ ہے۔
-
1:22 - 1:28اپنا پروگرام بنانے کے لئے آپ ٹول باکس میں سے بلاکس
کو اور ورک اسپیس میں گھسیٹ کر لا سکتے ہیں۔ -
1:28 - 1:34ہر سطح کے لئے ہدایات یہاں اسکرین
کے اوپری حصے میں ہو گی۔ -
1:34 - 1:41اگر آپ کو کسی اشارے کی ضرورت ہو، تو صرف لائٹ بلب پر کلک کریں۔
-
1:41 - 1:46شروع کرنے کے لئے، آئیں اس سرخ بلاک کے ساتھ
ایک نیا ڈانسر بنائیں۔ -
1:46 - 1:53سب سے پہلے، اسے ٹول باکس سے گھسیٹ کر باہر لائیں
اور اس نارنجی "سیٹ اپ" بلاک کے نیچے اسے اسنیپ کریں۔ -
1:53 - 1:58یہ ڈانسر ایک بلی ہے اور اس کا نام "my_first_dancer" ہے۔
-
1:58 - 2:04آپ یہاں کلک کر کے اپنی پسند کے کسی بھی نام میں
تبدیل کر سکتے ہیں۔ -
2:04 - 2:10آپ اس کے ساتھ بھی تبدیل کر سکتے ہیں جہاں ڈانسر
آپ کی پلے کی جگہ میں ظاہر ہوتا ہے۔ -
2:10 - 2:13پلے کی جگہ کے اوپر میوزک منتخب کرنے کا
ایک مینیو ہے۔ -
2:13 - 2:19یہاں منتخب کرنے کے لئے بڑی مقدار میں گانے ہیں لہذا
اپنا پسندیدہ منتخب کرنے سے لطف اٹھائیں۔ -
2:19 - 2:21پلے کی جگہ کے نیچے چلائیں بٹن ہے۔
-
2:21 - 2:26جب آپ چلائیں دباتے ہیں، تو آپ پلے کی جگہ میں
اپنے پروگرام سے ڈانسرز ظاہر ہوتے دیکھیں گے -
2:26 - 2:31اور میوزک چلنے لگے گا۔
-
2:31 - 2:36[میوزک]
-
2:36 - 2:37اسے خود آزمائیں!
-
2:37 - 2:39اور اگر آپ پھنسے ہوئے محسوس کر رہے ہیں، تو ٹھیک ہے!
-
2:39 - 2:44تو بس اٹھیں اور شروع کریں، اور اس سے پہلے کہ آپ
یہ جان لیں، آپ اپنی خود کی ڈانس -
2:44 - 2:45پارٹی بنائیں گے۔
-
2:45 - 2:49لہذا، آپ کیا تخلیق کریں گے؟
- Title:
- Dance Party - Warm Up
- Description:
-
Start learning at http://code.org/
Stay in touch with us!
• on Twitter https://twitter.com/codeorg
• on Facebook https://www.facebook.com/Code.org
• on Instagram https://instagram.com/codeorg
• on Tumblr https://blog.code.org
• on LinkedIn https://www.linkedin.com/company/code-org
• on Google+ https://google.com/+codeorg - Video Language:
- English
- Duration:
- 02:56
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Dance Party - Warm Up |