Return to Video

Dance Party - Warm Up

  • 0:02 - 0:07
    آور آف کوڈ | ڈانس پارٹی: تیاری کریں
  • 0:08 - 0:12
    (میرال، ڈانسر اور سافٹ ویئر ڈویلپر،
    iLuminate کو تخلیق کیا) - ہیلو!
  • 0:12 - 0:16
    میرا نام میرال کوٹب ہے اور میں ڈانسر ہوں،
    سافٹ ویئر ڈویلپر، اور iLuminate کا تخلیق کار۔
  • 0:16 - 0:22
    لہذا، کمپیوٹر سائنس کا تعلق متعدد طریقوں سے
    تخلیقیت سے ہے۔
  • 0:22 - 0:23
    بے انتہا، واقعی میں۔
  • 0:23 - 0:28
    میرا مطلب ہے، کہ جب آپ سافٹ ویئر لکھںے کی صلاحیت رکھتے ہیں
    تو آپ ہر چیز میں تصورات شامل کر سکتے ہیں۔
  • 0:28 - 0:31
    میں اسے لائٹ سوٹس کے ساتھ کرتا ہوں۔
  • 0:31 - 0:36
    آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس
    سافٹ ویئر لکھنے لکھنے کے ٹولز اور امکانات
  • 0:36 - 0:39
    واقعی میں لامتناہی ہیں۔
  • 0:39 - 0:44
    اگلے گھنٹے میں، آپ
    اپنی خود کی ڈانس پارٹی پروگرام کر کے کمپیوٹر سائنس کے ساتھ
  • 0:44 - 0:45
    شروع کرنے جا رہے ہیں!
  • 0:45 - 0:49
    ہم نے آپ کے ساتھ پلے کے لئے کچھ مشہور میوزک
    اور زبردست ڈانسر کی ایک ٹیم اکٹھی کی ہے۔
  • 0:49 - 0:56
    آپ مختلف ڈانسرز کا انتخاب کرنے،
    اپنی ڈانس کی حرکات کو تبدیل کرنے،
  • 0:56 - 1:00
    انہیں میوزک پر ردعمل دلانے اور ان کو
    متعامل بنانے کے لئے کوڈ کے بلاکس کا استعمال کریں گے۔
  • 1:00 - 1:05
    آپ دیکھیں گے کہ آپ کی سکرین تین اہم حصوں
    میں منقسم ہو جاتی ہے۔
  • 1:05 - 1:07
    بائیں طرف پلے کی جگہ ہے۔
  • 1:07 - 1:10
    اس جگہ آپ کے ڈانسرز دکھائے جائیں گے۔
  • 1:10 - 1:13
    یہ درمیانی علاقہ ٹول باکس ہے۔
  • 1:13 - 1:18
    جب آپ اسباق سے گزریں گے تو اس میں کوڈ کے
    نئے بلاکس دستیاب ہو جائیں گے۔
  • 1:18 - 1:22
    دائیں طرف کی جگہ کام کی جگہ ہے۔
  • 1:22 - 1:28
    اپنا پروگرام بنانے کے لئے آپ ٹول باکس میں سے بلاکس
    کو اور ورک اسپیس میں گھسیٹ کر لا سکتے ہیں۔
  • 1:28 - 1:34
    ہر سطح کے لئے ہدایات یہاں اسکرین
    کے اوپری حصے میں ہو گی۔
  • 1:34 - 1:41
    اگر آپ کو کسی اشارے کی ضرورت ہو، تو صرف لائٹ بلب پر کلک کریں۔
  • 1:41 - 1:46
    شروع کرنے کے لئے، آئیں اس سرخ بلاک کے ساتھ
    ایک نیا ڈانسر بنائیں۔
  • 1:46 - 1:53
    سب سے پہلے، اسے ٹول باکس سے گھسیٹ کر باہر لائیں
    اور اس نارنجی "سیٹ اپ" بلاک کے نیچے اسے اسنیپ کریں۔
  • 1:53 - 1:58
    یہ ڈانسر ایک بلی ہے اور اس کا نام "my_first_dancer" ہے۔
  • 1:58 - 2:04
    آپ یہاں کلک کر کے اپنی پسند کے کسی بھی نام میں
    تبدیل کر سکتے ہیں۔
  • 2:04 - 2:10
    آپ اس کے ساتھ بھی تبدیل کر سکتے ہیں جہاں ڈانسر
    آپ کی پلے کی جگہ میں ظاہر ہوتا ہے۔
  • 2:10 - 2:13
    پلے کی جگہ کے اوپر میوزک منتخب کرنے کا
    ایک مینیو ہے۔
  • 2:13 - 2:19
    یہاں منتخب کرنے کے لئے بڑی مقدار میں گانے ہیں لہذا
    اپنا پسندیدہ منتخب کرنے سے لطف اٹھائیں۔
  • 2:19 - 2:21
    پلے کی جگہ کے نیچے چلائیں بٹن ہے۔
  • 2:21 - 2:26
    جب آپ چلائیں دباتے ہیں، تو آپ پلے کی جگہ میں
    اپنے پروگرام سے ڈانسرز ظاہر ہوتے دیکھیں گے
  • 2:26 - 2:31
    اور میوزک چلنے لگے گا۔
  • 2:31 - 2:36
    [میوزک]
  • 2:36 - 2:37
    اسے خود آزمائیں!
  • 2:37 - 2:39
    اور اگر آپ پھنسے ہوئے محسوس کر رہے ہیں، تو ٹھیک ہے!
  • 2:39 - 2:44
    تو بس اٹھیں اور شروع کریں، اور اس سے پہلے کہ آپ
    یہ جان لیں، آپ اپنی خود کی ڈانس
  • 2:44 - 2:45
    پارٹی بنائیں گے۔
  • 2:45 - 2:49
    لہذا، آپ کیا تخلیق کریں گے؟
Title:
Dance Party - Warm Up
Description:

Start learning at http://code.org/

Stay in touch with us!
• on Twitter https://twitter.com/codeorg
• on Facebook https://www.facebook.com/Code.org
• on Instagram https://instagram.com/codeorg
• on Tumblr https://blog.code.org
• on LinkedIn https://www.linkedin.com/company/code-org
• on Google+ https://google.com/+codeorg

more » « less
Video Language:
English
Duration:
02:56
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Dance Party - Warm Up

Urdu subtitles

Revisions