[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:01.64,0:00:06.66,Default,,0000,0000,0000,,آور آف کوڈ | ڈانس پارٹی: تیاری کریں Dialogue: 0,0:00:07.98,0:00:11.72,Default,,0000,0000,0000,,(میرال، ڈانسر اور سافٹ ویئر ڈویلپر،\NiLuminate کو تخلیق کیا) - ہیلو! Dialogue: 0,0:00:11.72,0:00:16.27,Default,,0000,0000,0000,,میرا نام میرال کوٹب ہے اور میں ڈانسر ہوں،\Nسافٹ ویئر ڈویلپر، اور iLuminate کا تخلیق کار۔ Dialogue: 0,0:00:16.27,0:00:21.55,Default,,0000,0000,0000,,لہذا، کمپیوٹر سائنس کا تعلق متعدد طریقوں سے\Nتخلیقیت سے ہے۔ Dialogue: 0,0:00:21.55,0:00:22.56,Default,,0000,0000,0000,,بے انتہا، واقعی میں۔ Dialogue: 0,0:00:22.56,0:00:28.48,Default,,0000,0000,0000,,میرا مطلب ہے، کہ جب آپ سافٹ ویئر لکھںے کی صلاحیت رکھتے ہیں\Nتو آپ ہر چیز میں تصورات شامل کر سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:28.48,0:00:30.81,Default,,0000,0000,0000,,میں اسے لائٹ سوٹس کے ساتھ کرتا ہوں۔ Dialogue: 0,0:00:30.81,0:00:35.54,Default,,0000,0000,0000,,آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس\Nسافٹ ویئر لکھنے لکھنے کے ٹولز اور امکانات Dialogue: 0,0:00:35.54,0:00:38.96,Default,,0000,0000,0000,,واقعی میں لامتناہی ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:38.96,0:00:43.61,Default,,0000,0000,0000,,اگلے گھنٹے میں، آپ\Nاپنی خود کی ڈانس پارٹی پروگرام کر کے کمپیوٹر سائنس کے ساتھ Dialogue: 0,0:00:43.61,0:00:45.10,Default,,0000,0000,0000,,شروع کرنے جا رہے ہیں! Dialogue: 0,0:00:45.10,0:00:49.37,Default,,0000,0000,0000,,ہم نے آپ کے ساتھ پلے کے لئے کچھ مشہور میوزک\Nاور زبردست ڈانسر کی ایک ٹیم اکٹھی کی ہے۔ Dialogue: 0,0:00:49.37,0:00:56.12,Default,,0000,0000,0000,,آپ مختلف ڈانسرز کا انتخاب کرنے،\Nاپنی ڈانس کی حرکات کو تبدیل کرنے، Dialogue: 0,0:00:56.12,0:01:00.32,Default,,0000,0000,0000,,انہیں میوزک پر ردعمل دلانے اور ان کو\Nمتعامل بنانے کے لئے کوڈ کے بلاکس کا استعمال کریں گے۔ Dialogue: 0,0:01:00.32,0:01:05.08,Default,,0000,0000,0000,,آپ دیکھیں گے کہ آپ کی سکرین تین اہم حصوں \Nمیں منقسم ہو جاتی ہے۔ Dialogue: 0,0:01:05.08,0:01:06.60,Default,,0000,0000,0000,,بائیں طرف پلے کی جگہ ہے۔ Dialogue: 0,0:01:06.60,0:01:09.64,Default,,0000,0000,0000,,اس جگہ آپ کے ڈانسرز دکھائے جائیں گے۔ Dialogue: 0,0:01:09.64,0:01:12.79,Default,,0000,0000,0000,,یہ درمیانی علاقہ ٹول باکس ہے۔ Dialogue: 0,0:01:12.79,0:01:18.06,Default,,0000,0000,0000,,جب آپ اسباق سے گزریں گے تو اس میں کوڈ کے\Nنئے بلاکس دستیاب ہو جائیں گے۔ Dialogue: 0,0:01:18.06,0:01:21.58,Default,,0000,0000,0000,,دائیں طرف کی جگہ کام کی جگہ ہے۔ Dialogue: 0,0:01:21.58,0:01:28.31,Default,,0000,0000,0000,,اپنا پروگرام بنانے کے لئے آپ ٹول باکس میں سے بلاکس\Nکو اور ورک اسپیس میں گھسیٹ کر لا سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:28.31,0:01:33.52,Default,,0000,0000,0000,,ہر سطح کے لئے ہدایات یہاں اسکرین\Nکے اوپری حصے میں ہو گی۔ Dialogue: 0,0:01:33.52,0:01:40.77,Default,,0000,0000,0000,,اگر آپ کو کسی اشارے کی ضرورت ہو، تو صرف لائٹ بلب پر کلک کریں۔ Dialogue: 0,0:01:40.77,0:01:46.31,Default,,0000,0000,0000,,شروع کرنے کے لئے، آئیں اس سرخ بلاک کے ساتھ\Nایک نیا ڈانسر بنائیں۔ Dialogue: 0,0:01:46.31,0:01:52.77,Default,,0000,0000,0000,,سب سے پہلے، اسے ٹول باکس سے گھسیٹ کر باہر لائیں\Nاور اس نارنجی "سیٹ اپ" بلاک کے نیچے اسے اسنیپ کریں۔ Dialogue: 0,0:01:52.77,0:01:57.97,Default,,0000,0000,0000,,یہ ڈانسر ایک بلی ہے اور اس کا نام "my_first_dancer" ہے۔ Dialogue: 0,0:01:57.97,0:02:03.53,Default,,0000,0000,0000,,آپ یہاں کلک کر کے اپنی پسند کے کسی بھی نام میں\Nتبدیل کر سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:02:03.53,0:02:10.25,Default,,0000,0000,0000,,آپ اس کے ساتھ بھی تبدیل کر سکتے ہیں جہاں ڈانسر\Nآپ کی پلے کی جگہ میں ظاہر ہوتا ہے۔ Dialogue: 0,0:02:10.25,0:02:13.42,Default,,0000,0000,0000,,پلے کی جگہ کے اوپر میوزک منتخب کرنے کا\Nایک مینیو ہے۔ Dialogue: 0,0:02:13.42,0:02:19.12,Default,,0000,0000,0000,,یہاں منتخب کرنے کے لئے بڑی مقدار میں گانے ہیں لہذا\Nاپنا پسندیدہ منتخب کرنے سے لطف اٹھائیں۔ Dialogue: 0,0:02:19.12,0:02:21.22,Default,,0000,0000,0000,,پلے کی جگہ کے نیچے چلائیں بٹن ہے۔ Dialogue: 0,0:02:21.22,0:02:25.87,Default,,0000,0000,0000,,جب آپ چلائیں دباتے ہیں، تو آپ پلے کی جگہ میں\Nاپنے پروگرام سے ڈانسرز ظاہر ہوتے دیکھیں گے Dialogue: 0,0:02:25.87,0:02:31.06,Default,,0000,0000,0000,,اور میوزک چلنے لگے گا۔ Dialogue: 0,0:02:31.06,0:02:35.81,Default,,0000,0000,0000,,[میوزک] Dialogue: 0,0:02:35.81,0:02:37.25,Default,,0000,0000,0000,,اسے خود آزمائیں! Dialogue: 0,0:02:37.25,0:02:39.11,Default,,0000,0000,0000,,اور اگر آپ پھنسے ہوئے محسوس کر رہے ہیں، تو ٹھیک ہے! Dialogue: 0,0:02:39.11,0:02:44.28,Default,,0000,0000,0000,,تو بس اٹھیں اور شروع کریں، اور اس سے پہلے کہ آپ \Nیہ جان لیں، آپ اپنی خود کی ڈانس Dialogue: 0,0:02:44.28,0:02:45.28,Default,,0000,0000,0000,,پارٹی بنائیں گے۔ Dialogue: 0,0:02:45.28,0:02:48.98,Default,,0000,0000,0000,,لہذا، آپ کیا تخلیق کریں گے؟