0:00:01.640,0:00:06.660 آور آف کوڈ | ڈانس پارٹی: تیاری کریں 0:00:07.980,0:00:11.720 (میرال، ڈانسر اور سافٹ ویئر ڈویلپر،[br]iLuminate کو تخلیق کیا) - ہیلو! 0:00:11.720,0:00:16.270 میرا نام میرال کوٹب ہے اور میں ڈانسر ہوں،[br]سافٹ ویئر ڈویلپر، اور iLuminate کا تخلیق کار۔ 0:00:16.270,0:00:21.550 لہذا، کمپیوٹر سائنس کا تعلق متعدد طریقوں سے[br]تخلیقیت سے ہے۔ 0:00:21.550,0:00:22.560 بے انتہا، واقعی میں۔ 0:00:22.560,0:00:28.480 میرا مطلب ہے، کہ جب آپ سافٹ ویئر لکھںے کی صلاحیت رکھتے ہیں[br]تو آپ ہر چیز میں تصورات شامل کر سکتے ہیں۔ 0:00:28.480,0:00:30.810 میں اسے لائٹ سوٹس کے ساتھ کرتا ہوں۔ 0:00:30.810,0:00:35.540 آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس[br]سافٹ ویئر لکھنے لکھنے کے ٹولز اور امکانات 0:00:35.540,0:00:38.960 واقعی میں لامتناہی ہیں۔ 0:00:38.960,0:00:43.610 اگلے گھنٹے میں، آپ[br]اپنی خود کی ڈانس پارٹی پروگرام کر کے کمپیوٹر سائنس کے ساتھ 0:00:43.610,0:00:45.100 شروع کرنے جا رہے ہیں! 0:00:45.100,0:00:49.370 ہم نے آپ کے ساتھ پلے کے لئے کچھ مشہور میوزک[br]اور زبردست ڈانسر کی ایک ٹیم اکٹھی کی ہے۔ 0:00:49.370,0:00:56.120 آپ مختلف ڈانسرز کا انتخاب کرنے،[br]اپنی ڈانس کی حرکات کو تبدیل کرنے، 0:00:56.120,0:01:00.320 انہیں میوزک پر ردعمل دلانے اور ان کو[br]متعامل بنانے کے لئے کوڈ کے بلاکس کا استعمال کریں گے۔ 0:01:00.320,0:01:05.080 آپ دیکھیں گے کہ آپ کی سکرین تین اہم حصوں [br]میں منقسم ہو جاتی ہے۔ 0:01:05.080,0:01:06.600 بائیں طرف پلے کی جگہ ہے۔ 0:01:06.600,0:01:09.640 اس جگہ آپ کے ڈانسرز دکھائے جائیں گے۔ 0:01:09.640,0:01:12.790 یہ درمیانی علاقہ ٹول باکس ہے۔ 0:01:12.790,0:01:18.060 جب آپ اسباق سے گزریں گے تو اس میں کوڈ کے[br]نئے بلاکس دستیاب ہو جائیں گے۔ 0:01:18.060,0:01:21.580 دائیں طرف کی جگہ کام کی جگہ ہے۔ 0:01:21.580,0:01:28.310 اپنا پروگرام بنانے کے لئے آپ ٹول باکس میں سے بلاکس[br]کو اور ورک اسپیس میں گھسیٹ کر لا سکتے ہیں۔ 0:01:28.310,0:01:33.520 ہر سطح کے لئے ہدایات یہاں اسکرین[br]کے اوپری حصے میں ہو گی۔ 0:01:33.520,0:01:40.770 اگر آپ کو کسی اشارے کی ضرورت ہو، تو صرف لائٹ بلب پر کلک کریں۔ 0:01:40.770,0:01:46.310 شروع کرنے کے لئے، آئیں اس سرخ بلاک کے ساتھ[br]ایک نیا ڈانسر بنائیں۔ 0:01:46.310,0:01:52.770 سب سے پہلے، اسے ٹول باکس سے گھسیٹ کر باہر لائیں[br]اور اس نارنجی "سیٹ اپ" بلاک کے نیچے اسے اسنیپ کریں۔ 0:01:52.770,0:01:57.970 یہ ڈانسر ایک بلی ہے اور اس کا نام "my_first_dancer" ہے۔ 0:01:57.970,0:02:03.530 آپ یہاں کلک کر کے اپنی پسند کے کسی بھی نام میں[br]تبدیل کر سکتے ہیں۔ 0:02:03.530,0:02:10.250 آپ اس کے ساتھ بھی تبدیل کر سکتے ہیں جہاں ڈانسر[br]آپ کی پلے کی جگہ میں ظاہر ہوتا ہے۔ 0:02:10.250,0:02:13.420 پلے کی جگہ کے اوپر میوزک منتخب کرنے کا[br]ایک مینیو ہے۔ 0:02:13.420,0:02:19.120 یہاں منتخب کرنے کے لئے بڑی مقدار میں گانے ہیں لہذا[br]اپنا پسندیدہ منتخب کرنے سے لطف اٹھائیں۔ 0:02:19.120,0:02:21.220 پلے کی جگہ کے نیچے چلائیں بٹن ہے۔ 0:02:21.220,0:02:25.870 جب آپ چلائیں دباتے ہیں، تو آپ پلے کی جگہ میں[br]اپنے پروگرام سے ڈانسرز ظاہر ہوتے دیکھیں گے 0:02:25.870,0:02:31.060 اور میوزک چلنے لگے گا۔ 0:02:31.060,0:02:35.810 [میوزک] 0:02:35.810,0:02:37.250 اسے خود آزمائیں! 0:02:37.250,0:02:39.110 اور اگر آپ پھنسے ہوئے محسوس کر رہے ہیں، تو ٹھیک ہے! 0:02:39.110,0:02:44.280 تو بس اٹھیں اور شروع کریں، اور اس سے پہلے کہ آپ [br]یہ جان لیں، آپ اپنی خود کی ڈانس 0:02:44.280,0:02:45.280 پارٹی بنائیں گے۔ 0:02:45.280,0:02:48.980 لہذا، آپ کیا تخلیق کریں گے؟