WEBVTT 00:00:01.640 --> 00:00:06.660 آور آف کوڈ | ڈانس پارٹی: تیاری کریں 00:00:07.980 --> 00:00:11.720 (میرال، ڈانسر اور سافٹ ویئر ڈویلپر، iLuminate کو تخلیق کیا) - ہیلو! 00:00:11.720 --> 00:00:16.270 میرا نام میرال کوٹب ہے اور میں ڈانسر ہوں، سافٹ ویئر ڈویلپر، اور iLuminate کا تخلیق کار۔ 00:00:16.270 --> 00:00:21.550 لہذا، کمپیوٹر سائنس کا تعلق متعدد طریقوں سے تخلیقیت سے ہے۔ 00:00:21.550 --> 00:00:22.560 بے انتہا، واقعی میں۔ 00:00:22.560 --> 00:00:28.480 میرا مطلب ہے، کہ جب آپ سافٹ ویئر لکھںے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو آپ ہر چیز میں تصورات شامل کر سکتے ہیں۔ 00:00:28.480 --> 00:00:30.810 میں اسے لائٹ سوٹس کے ساتھ کرتا ہوں۔ 00:00:30.810 --> 00:00:35.540 آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس سافٹ ویئر لکھنے لکھنے کے ٹولز اور امکانات 00:00:35.540 --> 00:00:38.960 واقعی میں لامتناہی ہیں۔ 00:00:38.960 --> 00:00:43.610 اگلے گھنٹے میں، آپ اپنی خود کی ڈانس پارٹی پروگرام کر کے کمپیوٹر سائنس کے ساتھ 00:00:43.610 --> 00:00:45.100 شروع کرنے جا رہے ہیں! 00:00:45.100 --> 00:00:49.370 ہم نے آپ کے ساتھ پلے کے لئے کچھ مشہور میوزک اور زبردست ڈانسر کی ایک ٹیم اکٹھی کی ہے۔ 00:00:49.370 --> 00:00:56.120 آپ مختلف ڈانسرز کا انتخاب کرنے، اپنی ڈانس کی حرکات کو تبدیل کرنے، 00:00:56.120 --> 00:01:00.320 انہیں میوزک پر ردعمل دلانے اور ان کو متعامل بنانے کے لئے کوڈ کے بلاکس کا استعمال کریں گے۔ 00:01:00.320 --> 00:01:05.080 آپ دیکھیں گے کہ آپ کی سکرین تین اہم حصوں میں منقسم ہو جاتی ہے۔ 00:01:05.080 --> 00:01:06.600 بائیں طرف پلے کی جگہ ہے۔ 00:01:06.600 --> 00:01:09.640 اس جگہ آپ کے ڈانسرز دکھائے جائیں گے۔ 00:01:09.640 --> 00:01:12.790 یہ درمیانی علاقہ ٹول باکس ہے۔ 00:01:12.790 --> 00:01:18.060 جب آپ اسباق سے گزریں گے تو اس میں کوڈ کے نئے بلاکس دستیاب ہو جائیں گے۔ 00:01:18.060 --> 00:01:21.580 دائیں طرف کی جگہ کام کی جگہ ہے۔ 00:01:21.580 --> 00:01:28.310 اپنا پروگرام بنانے کے لئے آپ ٹول باکس میں سے بلاکس کو اور ورک اسپیس میں گھسیٹ کر لا سکتے ہیں۔ 00:01:28.310 --> 00:01:33.520 ہر سطح کے لئے ہدایات یہاں اسکرین کے اوپری حصے میں ہو گی۔ 00:01:33.520 --> 00:01:40.770 اگر آپ کو کسی اشارے کی ضرورت ہو، تو صرف لائٹ بلب پر کلک کریں۔ 00:01:40.770 --> 00:01:46.310 شروع کرنے کے لئے، آئیں اس سرخ بلاک کے ساتھ ایک نیا ڈانسر بنائیں۔ 00:01:46.310 --> 00:01:52.770 سب سے پہلے، اسے ٹول باکس سے گھسیٹ کر باہر لائیں اور اس نارنجی "سیٹ اپ" بلاک کے نیچے اسے اسنیپ کریں۔ 00:01:52.770 --> 00:01:57.970 یہ ڈانسر ایک بلی ہے اور اس کا نام "my_first_dancer" ہے۔ 00:01:57.970 --> 00:02:03.530 آپ یہاں کلک کر کے اپنی پسند کے کسی بھی نام میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ 00:02:03.530 --> 00:02:10.250 آپ اس کے ساتھ بھی تبدیل کر سکتے ہیں جہاں ڈانسر آپ کی پلے کی جگہ میں ظاہر ہوتا ہے۔ 00:02:10.250 --> 00:02:13.420 پلے کی جگہ کے اوپر میوزک منتخب کرنے کا ایک مینیو ہے۔ 00:02:13.420 --> 00:02:19.120 یہاں منتخب کرنے کے لئے بڑی مقدار میں گانے ہیں لہذا اپنا پسندیدہ منتخب کرنے سے لطف اٹھائیں۔ 00:02:19.120 --> 00:02:21.220 پلے کی جگہ کے نیچے چلائیں بٹن ہے۔ 00:02:21.220 --> 00:02:25.870 جب آپ چلائیں دباتے ہیں، تو آپ پلے کی جگہ میں اپنے پروگرام سے ڈانسرز ظاہر ہوتے دیکھیں گے 00:02:25.870 --> 00:02:31.060 اور میوزک چلنے لگے گا۔ 00:02:31.060 --> 00:02:35.810 [میوزک] 00:02:35.810 --> 00:02:37.250 اسے خود آزمائیں! 00:02:37.250 --> 00:02:39.110 اور اگر آپ پھنسے ہوئے محسوس کر رہے ہیں، تو ٹھیک ہے! 00:02:39.110 --> 00:02:44.280 تو بس اٹھیں اور شروع کریں، اور اس سے پہلے کہ آپ یہ جان لیں، آپ اپنی خود کی ڈانس 00:02:44.280 --> 00:02:45.280 پارٹی بنائیں گے۔ 00:02:45.280 --> 00:02:48.980 لہذا، آپ کیا تخلیق کریں گے؟