1 00:00:01,640 --> 00:00:06,660 آور آف کوڈ | ڈانس پارٹی: تیاری کریں 2 00:00:07,980 --> 00:00:11,720 (میرال، ڈانسر اور سافٹ ویئر ڈویلپر، iLuminate کو تخلیق کیا) - ہیلو! 3 00:00:11,720 --> 00:00:16,270 میرا نام میرال کوٹب ہے اور میں ڈانسر ہوں، سافٹ ویئر ڈویلپر، اور iLuminate کا تخلیق کار۔ 4 00:00:16,270 --> 00:00:21,550 لہذا، کمپیوٹر سائنس کا تعلق متعدد طریقوں سے تخلیقیت سے ہے۔ 5 00:00:21,550 --> 00:00:22,560 بے انتہا، واقعی میں۔ 6 00:00:22,560 --> 00:00:28,480 میرا مطلب ہے، کہ جب آپ سافٹ ویئر لکھںے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو آپ ہر چیز میں تصورات شامل کر سکتے ہیں۔ 7 00:00:28,480 --> 00:00:30,810 میں اسے لائٹ سوٹس کے ساتھ کرتا ہوں۔ 8 00:00:30,810 --> 00:00:35,540 آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس سافٹ ویئر لکھنے لکھنے کے ٹولز اور امکانات 9 00:00:35,540 --> 00:00:38,960 واقعی میں لامتناہی ہیں۔ 10 00:00:38,960 --> 00:00:43,610 اگلے گھنٹے میں، آپ اپنی خود کی ڈانس پارٹی پروگرام کر کے کمپیوٹر سائنس کے ساتھ 11 00:00:43,610 --> 00:00:45,100 شروع کرنے جا رہے ہیں! 12 00:00:45,100 --> 00:00:49,370 ہم نے آپ کے ساتھ پلے کے لئے کچھ مشہور میوزک اور زبردست ڈانسر کی ایک ٹیم اکٹھی کی ہے۔ 13 00:00:49,370 --> 00:00:56,120 آپ مختلف ڈانسرز کا انتخاب کرنے، اپنی ڈانس کی حرکات کو تبدیل کرنے، 14 00:00:56,120 --> 00:01:00,320 انہیں میوزک پر ردعمل دلانے اور ان کو متعامل بنانے کے لئے کوڈ کے بلاکس کا استعمال کریں گے۔ 15 00:01:00,320 --> 00:01:05,080 آپ دیکھیں گے کہ آپ کی سکرین تین اہم حصوں میں منقسم ہو جاتی ہے۔ 16 00:01:05,080 --> 00:01:06,600 بائیں طرف پلے کی جگہ ہے۔ 17 00:01:06,600 --> 00:01:09,640 اس جگہ آپ کے ڈانسرز دکھائے جائیں گے۔ 18 00:01:09,640 --> 00:01:12,790 یہ درمیانی علاقہ ٹول باکس ہے۔ 19 00:01:12,790 --> 00:01:18,060 جب آپ اسباق سے گزریں گے تو اس میں کوڈ کے نئے بلاکس دستیاب ہو جائیں گے۔ 20 00:01:18,060 --> 00:01:21,580 دائیں طرف کی جگہ کام کی جگہ ہے۔ 21 00:01:21,580 --> 00:01:28,310 اپنا پروگرام بنانے کے لئے آپ ٹول باکس میں سے بلاکس کو اور ورک اسپیس میں گھسیٹ کر لا سکتے ہیں۔ 22 00:01:28,310 --> 00:01:33,520 ہر سطح کے لئے ہدایات یہاں اسکرین کے اوپری حصے میں ہو گی۔ 23 00:01:33,520 --> 00:01:40,770 اگر آپ کو کسی اشارے کی ضرورت ہو، تو صرف لائٹ بلب پر کلک کریں۔ 24 00:01:40,770 --> 00:01:46,310 شروع کرنے کے لئے، آئیں اس سرخ بلاک کے ساتھ ایک نیا ڈانسر بنائیں۔ 25 00:01:46,310 --> 00:01:52,770 سب سے پہلے، اسے ٹول باکس سے گھسیٹ کر باہر لائیں اور اس نارنجی "سیٹ اپ" بلاک کے نیچے اسے اسنیپ کریں۔ 26 00:01:52,770 --> 00:01:57,970 یہ ڈانسر ایک بلی ہے اور اس کا نام "my_first_dancer" ہے۔ 27 00:01:57,970 --> 00:02:03,530 آپ یہاں کلک کر کے اپنی پسند کے کسی بھی نام میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ 28 00:02:03,530 --> 00:02:10,250 آپ اس کے ساتھ بھی تبدیل کر سکتے ہیں جہاں ڈانسر آپ کی پلے کی جگہ میں ظاہر ہوتا ہے۔ 29 00:02:10,250 --> 00:02:13,420 پلے کی جگہ کے اوپر میوزک منتخب کرنے کا ایک مینیو ہے۔ 30 00:02:13,420 --> 00:02:19,120 یہاں منتخب کرنے کے لئے بڑی مقدار میں گانے ہیں لہذا اپنا پسندیدہ منتخب کرنے سے لطف اٹھائیں۔ 31 00:02:19,120 --> 00:02:21,220 پلے کی جگہ کے نیچے چلائیں بٹن ہے۔ 32 00:02:21,220 --> 00:02:25,870 جب آپ چلائیں دباتے ہیں، تو آپ پلے کی جگہ میں اپنے پروگرام سے ڈانسرز ظاہر ہوتے دیکھیں گے 33 00:02:25,870 --> 00:02:31,060 اور میوزک چلنے لگے گا۔ 34 00:02:31,060 --> 00:02:35,810 [میوزک] 35 00:02:35,810 --> 00:02:37,250 اسے خود آزمائیں! 36 00:02:37,250 --> 00:02:39,110 اور اگر آپ پھنسے ہوئے محسوس کر رہے ہیں، تو ٹھیک ہے! 37 00:02:39,110 --> 00:02:44,280 تو بس اٹھیں اور شروع کریں، اور اس سے پہلے کہ آپ یہ جان لیں، آپ اپنی خود کی ڈانس 38 00:02:44,280 --> 00:02:45,280 پارٹی بنائیں گے۔ 39 00:02:45,280 --> 00:02:48,980 لہذا، آپ کیا تخلیق کریں گے؟