-
اب چونکہ آپ یہ سیکھ چکے ہیں کہ سپرائٹ لیب کو
کیسے استعمال کرنا ہے، اب آپ اپنے پروگرام سے
-
تب ردعمل کرانے لگے ہیں جب بھی کوئی
اس کے ساتھ کھیلے گا۔
-
ایسا کرنے کے لیے، آپ ایونٹس است
عمال کرنے لگے ہیں۔
-
ایونٹ آپ کے پروگرام کو کہتا ہے کہ
-
کچھ واقع ہونے کے لیے سننا ہے
اور پھر فی الفور ردعمل کرنا ہے۔
-
ایونٹس کی کچھ مثالوں میں
ماؤس کے لیے سننا، تیر والے بٹن پر
-
کلک کرنا، اسکرین بلاکس کو دبانا
یا ٹیپ کرنا شامل ہے جیسے جب
-
کلک کیا جائے تو وہ
ایونٹ بلاکس کہلاتے ہیں۔
-
کسی ایونٹ بلاک سے مربوط کوڈ
تب چلنے لگتا ہے
-
جب مناسب کارروائی کا پتہ چلتا ہے۔
-
مثال کے طور پر،
-
اگر میں اس کہیں بلاک کو جب کلک ہو ایونٹ سے
مربوط کرتا/کرتی ہوں، تو
-
جب صارف اس پر کلک یا ٹیپ کرے گا
تو میرا سپرائٹ
-
کچھ کہے گا۔
-
غور فرمائیں کہ ایونٹ بلاکس آپ کے
مرکزی پروگرام میں سنیپ نہیں کرتے ہیں۔
-
اس کے بجائے، وہ اپنے خود کے
چھوٹے چھوٹے پروگرام تخلیق کرتے ہیں۔
-
اگر آپ کے پاس متعدد سپرائٹس موجود ہیں،
-
تو آپ کوئی متعامل کہانی بیان کرنے کے لیے
اضافی ایونٹس کو استعمال میں لا سکتے ہیں۔
-
ہیلو، پیزا!
-
مگرناشپاتی، میرے دوست!
-
آپ اسپرائٹ لیب میں جلد ہی
اور زیادہ کرنے کے طریقے سیکھیں گے،
-
جس میں سپرائٹ کا سائز یا ظاہری صورت
کو تبدیل کرنا، مختلف پس مناظر
-
تشکیل دینا، آوازیں چلانا،
وغیرہ شامل ہیں۔
-
آپ کیا چاہتے ہیں کہ جب بھی کوئی آپ کے سپرائٹس سے
تعامل کر رہا ہو تو سپرائٹس کیا ردعمل ظاہر کریں؟
-
یہ آپ پر منحصر ہے۔