WEBVTT 00:00:08.049 --> 00:00:10.552 اب چونکہ آپ یہ سیکھ چکے ہیں کہ سپرائٹ لیب کو کیسے استعمال کرنا ہے، اب آپ اپنے پروگرام سے 00:00:10.552 --> 00:00:13.596 تب ردعمل کرانے لگے ہیں جب بھی کوئی اس کے ساتھ کھیلے گا۔ 00:00:14.514 --> 00:00:16.933 ایسا کرنے کے لیے، آپ ایونٹس است عمال کرنے لگے ہیں۔ 00:00:17.642 --> 00:00:20.228 ایونٹ آپ کے پروگرام کو کہتا ہے کہ 00:00:20.228 --> 00:00:22.981 کچھ واقع ہونے کے لیے سننا ہے اور پھر فی الفور ردعمل کرنا ہے۔ 00:00:24.065 --> 00:00:27.736 ایونٹس کی کچھ مثالوں میں ماؤس کے لیے سننا، تیر والے بٹن پر 00:00:28.361 --> 00:00:31.406 کلک کرنا، اسکرین بلاکس کو دبانا یا ٹیپ کرنا شامل ہے جیسے جب 00:00:32.866 --> 00:00:36.578 کلک کیا جائے تو وہ ایونٹ بلاکس کہلاتے ہیں۔ 00:00:37.537 --> 00:00:39.956 کسی ایونٹ بلاک سے مربوط کوڈ تب چلنے لگتا ہے 00:00:39.956 --> 00:00:42.167 جب مناسب کارروائی کا پتہ چلتا ہے۔ 00:00:44.127 --> 00:00:45.462 مثال کے طور پر، 00:00:45.462 --> 00:00:49.674 اگر میں اس کہیں بلاک کو جب کلک ہو ایونٹ سے مربوط کرتا/کرتی ہوں، تو 00:00:50.216 --> 00:00:52.969 جب صارف اس پر کلک یا ٹیپ کرے گا تو میرا سپرائٹ 00:00:52.969 --> 00:00:54.554 کچھ کہے گا۔ 00:00:56.806 --> 00:01:00.518 غور فرمائیں کہ ایونٹ بلاکس آپ کے مرکزی پروگرام میں سنیپ نہیں کرتے ہیں۔ 00:01:01.144 --> 00:01:04.314 اس کے بجائے، وہ اپنے خود کے چھوٹے چھوٹے پروگرام تخلیق کرتے ہیں۔ 00:01:09.527 --> 00:01:11.654 اگر آپ کے پاس متعدد سپرائٹس موجود ہیں، 00:01:11.654 --> 00:01:15.116 تو آپ کوئی متعامل کہانی بیان کرنے کے لیے اضافی ایونٹس کو استعمال میں لا سکتے ہیں۔ 00:01:17.118 --> 00:01:19.204 ہیلو، پیزا! 00:01:19.579 --> 00:01:22.457 مگرناشپاتی، میرے دوست! 00:01:22.791 --> 00:01:26.252 آپ اسپرائٹ لیب میں جلد ہی اور زیادہ کرنے کے طریقے سیکھیں گے، 00:01:26.753 --> 00:01:29.714 جس میں سپرائٹ کا سائز یا ظاہری صورت کو تبدیل کرنا، مختلف پس مناظر 00:01:30.381 --> 00:01:34.010 تشکیل دینا، آوازیں چلانا، وغیرہ شامل ہیں۔ 00:01:35.136 --> 00:01:38.181 آپ کیا چاہتے ہیں کہ جب بھی کوئی آپ کے سپرائٹس سے تعامل کر رہا ہو تو سپرائٹس کیا ردعمل ظاہر کریں؟ 00:01:38.807 --> 00:01:39.641 یہ آپ پر منحصر ہے۔