-
سرکٹوں کے بارے بہترین چیز یہ ہے کہ سرکٹ کے ذریعے کام
-
ایک فن ہے کیونکہ میں ایک سوچ کو سرکٹ کے ذریعے حقیقت میں بدلا جا سکتا ہے۔
-
تو آگر آپ سوچ رکھتے ہیں تو انہیں ٹیکنالوجی سے سچ کر سکتے ہیں۔
-
کمپیوٹر کا ہر ان پٹ اور آؤٹ پٹ اصلا معلومات کی کوئی قسم ہوتی ہے،
-
جنہیں ہم آن/آف بجلی کے سگنلز یا
-
ایک اور زیرو اعداد سے دکھا سکتے ہیں۔
-
بطور ان پٹ معلومات کو پراسس کرنے کے لئے، اور اؤٹ پٹ معلومات بنانے کے لئے،
-
ایک کمپیوٹر کو ان پٹ کے سگنل بدلنے ہوتے ہیں۔
-
اس کام کے لئے کمپیوٹر لاکھوں چھوٹوں پرزوں سے بنے سرکٹ بناتے ہیں۔
-
آؤ زیادہ تفصیل سے دیکھیں سرکٹ ایک اور صفر کی شکل میں معلومات کو کیسے تبدیل اور پراسس کرتے ہیں۔
-
یہ ایک نہایت سادہ سرکٹ ہے۔
-
یہ ایک بجلی کا سگنل لیتا ہے، آن یا آف، اور اسے الٹا کر لیتا ہے۔
-
اگر آپ 1 کا سگنل دیتے ہیں، سرکٹ آپ کو 0 دیتا ہے،
-
اور اگر آپ 0 کا سگنل دیتے ہیں، سرکٹ آپ کو 1 دیتا ہے۔
-
اندر جانے والا سگنل بدل کر باہر نکلتا ہے، تو ہم اسے circuit not کہہ لیتے ہیں۔
-
زیادہ پیچیدہ سرکٹ متعدد سگنلز یکجا کرتا ہے، اور مختلف نتیجہ دیتے ہیں۔
-
اس مثال میں سرکٹ بجلی کے دو سگنل دے گا، اور ہر 1 یا 0 ہو سکتا ہے۔
-
اگر دو میں سے ایک سگنل 0 ہے، تو نتیجہ بھی 0 ہو گا۔
-
یہ سرکٹ 1 تب دے گا جب
-
پہلا اور دوسرا سگنل دونوں 1 ہیں، تو ہم اسے circuit and کہتے ہیں۔
-
ایسے بہت سے سرکٹ جو سادہ حساب لگا سکتے ہیں۔
-
ان سرکٹوں کو یکجا کر ے ہم پیچیدہ حساب لگانے والے پیچیدہ سرکٹیں لگا سکتے ہیں۔
-
مثلا، آپ adder نامی سرکٹ بنا سکتے ہیں جو 2 بٹس کو یکجا کرتے ہیں۔
-
سرکٹ دو انفرادی بٹس لیتا ہے، ہر ایک 1 یا 0، اور انہیں جمع کر کے جواب کا حساب کرتا ہے۔
-
جواب 0 جمع 0 برابر 0 ہوتا ہے،
-
جواب 0 جمع 1 برابر 1، یا 1 جمع 1 برابر ہوتا 2 کے۔
-
آپ کے دو تار باہر آنے چاہئیں کیونکہ جواب دکھانے کے لئے دو بائنری ڈیجٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
جب آپ کے پاس ایک ہی adder میں معلومات کے دو بٹس ہیں،
-
آپ اس سے بہت بڑے اعداد جمع کرنے کے لئے متعدد adder سرکٹ یکجا کر سکتے ہیں۔
-
مثلا، 8 بٹس کا adder اعداد 25 اور 50 جمع کرتا ہے۔
-
ہر عدد کی نمائندگی 8 بٹس سے ہوتی ہے، جسے کے نتیجے میں 16 مختلف بجلی سگنلز سرکٹ میں جاتے ہیں۔
-
ایک 8 بٹس کے adder میں کئی چھوٹے adder اور ہوتے ہیں، جو ملکر جمع کے جواب کا حساب لگاتی ہیں۔
-
مختلف بجلی سرکٹ دوسرے حساب جیسے منفی اور ضرب کرتے ہیں۔
-
اصل میں، آپ کے کمپیوٹر میں پراسس کا کام یکجا کیے ہوئے بہت سے اور چھوٹے سادہ عمل کرتا ہے۔
-
کمپیوٹر کا ہر انفرادی عمل اتنا سادہ ہوتا ہے کہ انسان انہیں کر سکتا ہے
-
لیکن کمپیوٹروں میں یہ سرکٹ بہت زیادہ تیز تر ہیں۔
-
ماضی میں سرکٹ بڑے اور بھدے حجم کے تھے،
-
اور ایک 8 بٹس کا adder فرج جیسا بڑا ہوتا تھا، اور سادہ حساب پر بھی منٹیں لگاتے تھے۔
-
آج کمپیوٹر کے سرکٹ دوربینی حجم کے اور بہت زیادہ تیز تر ہوتے ہیں۔
-
چھوٹے کمپیوٹر بھی تیز تر کیوں ہوتے ہیں؟
-
اچھا، چونکہ سرکٹ جتنا چھوٹا ہو گا، بجلی کے سگنلز کا طے فاصلہ اتنا چھوٹا ہو گا۔
-
بجلی تقریبا روشنی کی رفتار سے جاتی ہے، اور اس لئے جدید سرکٹ اربوں حسابات کر سکتے ہیں۔
-
تو خواہ آپ گیم یا ویڈیو کر رہے، یا کائنات میں تلاش،
-
ٹکنالوجی میں آپ کا ہر کام بہت تیز انفارمیشن پراسس کی جاحت رکھتا ہے۔
-
اس سب پیچیدگی کے تلے بہت ننھی سرکٹیں ہوتیں ہیں جو بائنری سگنلز کو
-
ویب سائٹوں، موسیقی، اور گیمز میں بدلتے ہیں۔
-
یہ سرکٹ بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے DNA ڈیکوڈ میں مدد کر سکتے ہیں۔
-
اچھا تو آپ ان تمام سرکٹوں کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں۔