[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:08.48,0:00:11.42,Default,,0000,0000,0000,,سرکٹوں کے بارے بہترین چیز یہ ہے کہ سرکٹ کے ذریعے کام Dialogue: 0,0:00:11.78,0:00:18.44,Default,,0000,0000,0000,,ایک فن ہے کیونکہ میں ایک سوچ کو سرکٹ کے ذریعے حقیقت میں بدلا جا سکتا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:20.30,0:00:24.70,Default,,0000,0000,0000,,تو آگر آپ سوچ رکھتے ہیں تو انہیں ٹیکنالوجی سے سچ کر سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:26.86,0:00:32.34,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹر کا ہر ان پٹ اور آؤٹ پٹ اصلا معلومات کی کوئی قسم ہوتی ہے، Dialogue: 0,0:00:32.34,0:00:37.24,Default,,0000,0000,0000,,جنہیں ہم آن/آف بجلی کے سگنلز یا Dialogue: 0,0:00:37.24,0:00:39.06,Default,,0000,0000,0000,,ایک اور زیرو اعداد سے دکھا سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:39.40,0:00:46.36,Default,,0000,0000,0000,,بطور ان پٹ معلومات کو پراسس کرنے کے لئے، اور اؤٹ پٹ معلومات بنانے کے لئے، Dialogue: 0,0:00:46.36,0:00:49.92,Default,,0000,0000,0000,,ایک کمپیوٹر کو ان پٹ کے سگنل بدلنے ہوتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:50.54,0:00:58.52,Default,,0000,0000,0000,,اس کام کے لئے کمپیوٹر لاکھوں چھوٹوں پرزوں سے بنے سرکٹ بناتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:03.04,0:01:08.46,Default,,0000,0000,0000,,آؤ زیادہ تفصیل سے دیکھیں سرکٹ ایک اور صفر کی شکل میں معلومات کو کیسے تبدیل اور پراسس کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:09.46,0:01:12.28,Default,,0000,0000,0000,,یہ ایک نہایت سادہ سرکٹ ہے۔ Dialogue: 0,0:01:12.28,0:01:15.82,Default,,0000,0000,0000,,یہ ایک بجلی کا سگنل لیتا ہے، آن یا آف، اور اسے الٹا کر لیتا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:15.82,0:01:20.58,Default,,0000,0000,0000,,اگر آپ 1 کا سگنل دیتے ہیں، سرکٹ آپ کو 0 دیتا ہے، Dialogue: 0,0:01:20.58,0:01:23.62,Default,,0000,0000,0000,,اور اگر آپ 0 کا سگنل دیتے ہیں، سرکٹ آپ کو 1 دیتا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:23.63,0:01:29.68,Default,,0000,0000,0000,,اندر جانے والا سگنل بدل کر باہر نکلتا ہے، تو ہم اسے circuit not کہہ لیتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:30.04,0:01:36.58,Default,,0000,0000,0000,,زیادہ پیچیدہ سرکٹ متعدد سگنلز یکجا کرتا ہے، اور مختلف نتیجہ دیتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:36.58,0:01:43.48,Default,,0000,0000,0000,,اس مثال میں سرکٹ بجلی کے دو سگنل دے گا، اور ہر 1 یا 0 ہو سکتا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:43.88,0:01:49.58,Default,,0000,0000,0000,,اگر دو میں سے ایک سگنل 0 ہے، تو نتیجہ بھی 0 ہو گا۔ Dialogue: 0,0:01:49.58,0:01:52.72,Default,,0000,0000,0000,,یہ سرکٹ 1 تب دے گا جب Dialogue: 0,0:01:52.78,0:02:00.76,Default,,0000,0000,0000,,پہلا اور دوسرا سگنل دونوں 1 ہیں، تو ہم اسے circuit and کہتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:02:01.22,0:02:06.60,Default,,0000,0000,0000,,ایسے بہت سے سرکٹ جو سادہ حساب لگا سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:02:06.60,0:02:13.40,Default,,0000,0000,0000,,ان سرکٹوں کو یکجا کر ے ہم پیچیدہ حساب لگانے والے پیچیدہ سرکٹیں لگا سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:02:13.94,0:02:19.76,Default,,0000,0000,0000,,مثلا، آپ adder نامی سرکٹ بنا سکتے ہیں جو 2 بٹس کو یکجا کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:02:19.84,0:02:27.04,Default,,0000,0000,0000,,سرکٹ دو انفرادی بٹس لیتا ہے، ہر ایک 1 یا 0، اور انہیں جمع کر کے جواب کا حساب کرتا ہے۔ Dialogue: 0,0:02:27.35,0:02:29.83,Default,,0000,0000,0000,,جواب 0 جمع 0 برابر 0 ہوتا ہے، Dialogue: 0,0:02:30.34,0:02:34.34,Default,,0000,0000,0000,,جواب 0 جمع 1 برابر 1، یا 1 جمع 1 برابر ہوتا 2 کے۔ Dialogue: 0,0:02:34.36,0:02:39.44,Default,,0000,0000,0000,,آپ کے دو تار باہر آنے چاہئیں کیونکہ جواب دکھانے کے لئے دو بائنری ڈیجٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ Dialogue: 0,0:02:40.06,0:02:44.50,Default,,0000,0000,0000,,جب آپ کے پاس ایک ہی adder میں معلومات کے دو بٹس ہیں، Dialogue: 0,0:02:44.50,0:02:50.34,Default,,0000,0000,0000,,آپ اس سے بہت بڑے اعداد جمع کرنے کے لئے متعدد adder سرکٹ یکجا کر سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:02:51.17,0:02:56.23,Default,,0000,0000,0000,,مثلا، 8 بٹس کا adder اعداد 25 اور 50 جمع کرتا ہے۔ Dialogue: 0,0:02:57.26,0:03:03.73,Default,,0000,0000,0000,,ہر عدد کی نمائندگی 8 بٹس سے ہوتی ہے، جسے کے نتیجے میں 16 مختلف بجلی سگنلز سرکٹ میں جاتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:03:04.92,0:03:10.76,Default,,0000,0000,0000,,ایک 8 بٹس کے adder میں کئی چھوٹے adder اور ہوتے ہیں، جو ملکر جمع کے جواب کا حساب لگاتی ہیں۔ Dialogue: 0,0:03:12.50,0:03:17.34,Default,,0000,0000,0000,,مختلف بجلی سرکٹ دوسرے حساب جیسے منفی اور ضرب کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:03:17.34,0:03:24.72,Default,,0000,0000,0000,,اصل میں، آپ کے کمپیوٹر میں پراسس کا کام یکجا کیے ہوئے بہت سے اور چھوٹے سادہ عمل کرتا ہے۔ Dialogue: 0,0:03:24.72,0:03:30.52,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹر کا ہر انفرادی عمل اتنا سادہ ہوتا ہے کہ انسان انہیں کر سکتا ہے Dialogue: 0,0:03:30.52,0:03:34.10,Default,,0000,0000,0000,,لیکن کمپیوٹروں میں یہ سرکٹ بہت زیادہ تیز تر ہیں۔ Dialogue: 0,0:03:34.82,0:03:38.66,Default,,0000,0000,0000,,ماضی میں سرکٹ بڑے اور بھدے حجم کے تھے، Dialogue: 0,0:03:38.66,0:03:44.78,Default,,0000,0000,0000,,اور ایک 8 بٹس کا adder فرج جیسا بڑا ہوتا تھا، اور سادہ حساب پر بھی منٹیں لگاتے تھے۔ Dialogue: 0,0:03:45.10,0:03:50.06,Default,,0000,0000,0000,,آج کمپیوٹر کے سرکٹ دوربینی حجم کے اور بہت زیادہ تیز تر ہوتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:03:50.58,0:03:53.20,Default,,0000,0000,0000,,چھوٹے کمپیوٹر بھی تیز تر کیوں ہوتے ہیں؟ Dialogue: 0,0:03:53.20,0:03:58.14,Default,,0000,0000,0000,,اچھا، چونکہ سرکٹ جتنا چھوٹا ہو گا، بجلی کے سگنلز کا طے فاصلہ اتنا چھوٹا ہو گا۔ Dialogue: 0,0:03:58.36,0:04:04.34,Default,,0000,0000,0000,,بجلی تقریبا روشنی کی رفتار سے جاتی ہے، اور اس لئے جدید سرکٹ اربوں حسابات کر سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:04:05.32,0:04:10.72,Default,,0000,0000,0000,,تو خواہ آپ گیم یا ویڈیو کر رہے، یا کائنات میں تلاش، Dialogue: 0,0:04:11.86,0:04:18.02,Default,,0000,0000,0000,,ٹکنالوجی میں آپ کا ہر کام بہت تیز انفارمیشن پراسس کی جاحت رکھتا ہے۔ Dialogue: 0,0:04:18.86,0:04:24.90,Default,,0000,0000,0000,,اس سب پیچیدگی کے تلے بہت ننھی سرکٹیں ہوتیں ہیں جو بائنری سگنلز کو Dialogue: 0,0:04:24.90,0:04:27.72,Default,,0000,0000,0000,,ویب سائٹوں، موسیقی، اور گیمز میں بدلتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:04:27.72,0:04:31.96,Default,,0000,0000,0000,,یہ سرکٹ بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے DNA ڈیکوڈ میں مدد کر سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:04:31.96,0:04:34.92,Default,,0000,0000,0000,,اچھا تو آپ ان تمام سرکٹوں کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں۔