WEBVTT 00:00:08.480 --> 00:00:11.420 سرکٹوں کے بارے بہترین چیز یہ ہے کہ سرکٹ کے ذریعے کام 00:00:11.780 --> 00:00:18.440 ایک فن ہے کیونکہ میں ایک سوچ کو سرکٹ کے ذریعے حقیقت میں بدلا جا سکتا ہے۔ 00:00:20.300 --> 00:00:24.700 تو آگر آپ سوچ رکھتے ہیں تو انہیں ٹیکنالوجی سے سچ کر سکتے ہیں۔ 00:00:26.860 --> 00:00:32.340 کمپیوٹر کا ہر ان پٹ اور آؤٹ پٹ اصلا معلومات کی کوئی قسم ہوتی ہے، 00:00:32.340 --> 00:00:37.240 جنہیں ہم آن/آف بجلی کے سگنلز یا 00:00:37.240 --> 00:00:39.060 ایک اور زیرو اعداد سے دکھا سکتے ہیں۔ 00:00:39.400 --> 00:00:46.360 بطور ان پٹ معلومات کو پراسس کرنے کے لئے، اور اؤٹ پٹ معلومات بنانے کے لئے، 00:00:46.360 --> 00:00:49.920 ایک کمپیوٹر کو ان پٹ کے سگنل بدلنے ہوتے ہیں۔ 00:00:50.540 --> 00:00:58.520 اس کام کے لئے کمپیوٹر لاکھوں چھوٹوں پرزوں سے بنے سرکٹ بناتے ہیں۔ 00:01:03.040 --> 00:01:08.460 آؤ زیادہ تفصیل سے دیکھیں سرکٹ ایک اور صفر کی شکل میں معلومات کو کیسے تبدیل اور پراسس کرتے ہیں۔ 00:01:09.460 --> 00:01:12.280 یہ ایک نہایت سادہ سرکٹ ہے۔ 00:01:12.280 --> 00:01:15.820 یہ ایک بجلی کا سگنل لیتا ہے، آن یا آف، اور اسے الٹا کر لیتا ہے۔ 00:01:15.820 --> 00:01:20.580 اگر آپ 1 کا سگنل دیتے ہیں، سرکٹ آپ کو 0 دیتا ہے، 00:01:20.580 --> 00:01:23.620 اور اگر آپ 0 کا سگنل دیتے ہیں، سرکٹ آپ کو 1 دیتا ہے۔ 00:01:23.630 --> 00:01:29.680 اندر جانے والا سگنل بدل کر باہر نکلتا ہے، تو ہم اسے circuit not کہہ لیتے ہیں۔ 00:01:30.040 --> 00:01:36.580 زیادہ پیچیدہ سرکٹ متعدد سگنلز یکجا کرتا ہے، اور مختلف نتیجہ دیتے ہیں۔ 00:01:36.580 --> 00:01:43.480 اس مثال میں سرکٹ بجلی کے دو سگنل دے گا، اور ہر 1 یا 0 ہو سکتا ہے۔ 00:01:43.880 --> 00:01:49.580 اگر دو میں سے ایک سگنل 0 ہے، تو نتیجہ بھی 0 ہو گا۔ 00:01:49.580 --> 00:01:52.720 یہ سرکٹ 1 تب دے گا جب 00:01:52.780 --> 00:02:00.760 پہلا اور دوسرا سگنل دونوں 1 ہیں، تو ہم اسے circuit and کہتے ہیں۔ 00:02:01.220 --> 00:02:06.600 ایسے بہت سے سرکٹ جو سادہ حساب لگا سکتے ہیں۔ 00:02:06.600 --> 00:02:13.400 ان سرکٹوں کو یکجا کر ے ہم پیچیدہ حساب لگانے والے پیچیدہ سرکٹیں لگا سکتے ہیں۔ 00:02:13.940 --> 00:02:19.760 مثلا، آپ adder نامی سرکٹ بنا سکتے ہیں جو 2 بٹس کو یکجا کرتے ہیں۔ 00:02:19.840 --> 00:02:27.040 سرکٹ دو انفرادی بٹس لیتا ہے، ہر ایک 1 یا 0، اور انہیں جمع کر کے جواب کا حساب کرتا ہے۔ 00:02:27.350 --> 00:02:29.829 جواب 0 جمع 0 برابر 0 ہوتا ہے، 00:02:30.340 --> 00:02:34.340 جواب 0 جمع 1 برابر 1، یا 1 جمع 1 برابر ہوتا 2 کے۔ 00:02:34.360 --> 00:02:39.440 آپ کے دو تار باہر آنے چاہئیں کیونکہ جواب دکھانے کے لئے دو بائنری ڈیجٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ 00:02:40.060 --> 00:02:44.500 جب آپ کے پاس ایک ہی adder میں معلومات کے دو بٹس ہیں، 00:02:44.500 --> 00:02:50.340 آپ اس سے بہت بڑے اعداد جمع کرنے کے لئے متعدد adder سرکٹ یکجا کر سکتے ہیں۔ 00:02:51.170 --> 00:02:56.229 مثلا، 8 بٹس کا adder اعداد 25 اور 50 جمع کرتا ہے۔ 00:02:57.260 --> 00:03:03.730 ہر عدد کی نمائندگی 8 بٹس سے ہوتی ہے، جسے کے نتیجے میں 16 مختلف بجلی سگنلز سرکٹ میں جاتے ہیں۔ 00:03:04.920 --> 00:03:10.760 ایک 8 بٹس کے adder میں کئی چھوٹے adder اور ہوتے ہیں، جو ملکر جمع کے جواب کا حساب لگاتی ہیں۔ 00:03:12.500 --> 00:03:17.340 مختلف بجلی سرکٹ دوسرے حساب جیسے منفی اور ضرب کرتے ہیں۔ 00:03:17.340 --> 00:03:24.720 اصل میں، آپ کے کمپیوٹر میں پراسس کا کام یکجا کیے ہوئے بہت سے اور چھوٹے سادہ عمل کرتا ہے۔ 00:03:24.720 --> 00:03:30.520 کمپیوٹر کا ہر انفرادی عمل اتنا سادہ ہوتا ہے کہ انسان انہیں کر سکتا ہے 00:03:30.520 --> 00:03:34.100 لیکن کمپیوٹروں میں یہ سرکٹ بہت زیادہ تیز تر ہیں۔ 00:03:34.820 --> 00:03:38.660 ماضی میں سرکٹ بڑے اور بھدے حجم کے تھے، 00:03:38.660 --> 00:03:44.780 اور ایک 8 بٹس کا adder فرج جیسا بڑا ہوتا تھا، اور سادہ حساب پر بھی منٹیں لگاتے تھے۔ 00:03:45.100 --> 00:03:50.060 آج کمپیوٹر کے سرکٹ دوربینی حجم کے اور بہت زیادہ تیز تر ہوتے ہیں۔ 00:03:50.580 --> 00:03:53.200 چھوٹے کمپیوٹر بھی تیز تر کیوں ہوتے ہیں؟ 00:03:53.200 --> 00:03:58.140 اچھا، چونکہ سرکٹ جتنا چھوٹا ہو گا، بجلی کے سگنلز کا طے فاصلہ اتنا چھوٹا ہو گا۔ 00:03:58.360 --> 00:04:04.340 بجلی تقریبا روشنی کی رفتار سے جاتی ہے، اور اس لئے جدید سرکٹ اربوں حسابات کر سکتے ہیں۔ 00:04:05.320 --> 00:04:10.720 تو خواہ آپ گیم یا ویڈیو کر رہے، یا کائنات میں تلاش، 00:04:11.860 --> 00:04:18.019 ٹکنالوجی میں آپ کا ہر کام بہت تیز انفارمیشن پراسس کی جاحت رکھتا ہے۔ 00:04:18.860 --> 00:04:24.900 اس سب پیچیدگی کے تلے بہت ننھی سرکٹیں ہوتیں ہیں جو بائنری سگنلز کو 00:04:24.900 --> 00:04:27.720 ویب سائٹوں، موسیقی، اور گیمز میں بدلتے ہیں۔ 00:04:27.720 --> 00:04:31.960 یہ سرکٹ بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے DNA ڈیکوڈ میں مدد کر سکتے ہیں۔ 00:04:31.960 --> 00:04:34.920 اچھا تو آپ ان تمام سرکٹوں کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں۔