1 00:00:08,480 --> 00:00:11,420 سرکٹوں کے بارے بہترین چیز یہ ہے کہ سرکٹ کے ذریعے کام 2 00:00:11,780 --> 00:00:18,440 ایک فن ہے کیونکہ میں ایک سوچ کو سرکٹ کے ذریعے حقیقت میں بدلا جا سکتا ہے۔ 3 00:00:20,300 --> 00:00:24,700 تو آگر آپ سوچ رکھتے ہیں تو انہیں ٹیکنالوجی سے سچ کر سکتے ہیں۔ 4 00:00:26,860 --> 00:00:32,340 کمپیوٹر کا ہر ان پٹ اور آؤٹ پٹ اصلا معلومات کی کوئی قسم ہوتی ہے، 5 00:00:32,340 --> 00:00:37,240 جنہیں ہم آن/آف بجلی کے سگنلز یا 6 00:00:37,240 --> 00:00:39,060 ایک اور زیرو اعداد سے دکھا سکتے ہیں۔ 7 00:00:39,400 --> 00:00:46,360 بطور ان پٹ معلومات کو پراسس کرنے کے لئے، اور اؤٹ پٹ معلومات بنانے کے لئے، 8 00:00:46,360 --> 00:00:49,920 ایک کمپیوٹر کو ان پٹ کے سگنل بدلنے ہوتے ہیں۔ 9 00:00:50,540 --> 00:00:58,520 اس کام کے لئے کمپیوٹر لاکھوں چھوٹوں پرزوں سے بنے سرکٹ بناتے ہیں۔ 10 00:01:03,040 --> 00:01:08,460 آؤ زیادہ تفصیل سے دیکھیں سرکٹ ایک اور صفر کی شکل میں معلومات کو کیسے تبدیل اور پراسس کرتے ہیں۔ 11 00:01:09,460 --> 00:01:12,280 یہ ایک نہایت سادہ سرکٹ ہے۔ 12 00:01:12,280 --> 00:01:15,820 یہ ایک بجلی کا سگنل لیتا ہے، آن یا آف، اور اسے الٹا کر لیتا ہے۔ 13 00:01:15,820 --> 00:01:20,580 اگر آپ 1 کا سگنل دیتے ہیں، سرکٹ آپ کو 0 دیتا ہے، 14 00:01:20,580 --> 00:01:23,620 اور اگر آپ 0 کا سگنل دیتے ہیں، سرکٹ آپ کو 1 دیتا ہے۔ 15 00:01:23,630 --> 00:01:29,680 اندر جانے والا سگنل بدل کر باہر نکلتا ہے، تو ہم اسے circuit not کہہ لیتے ہیں۔ 16 00:01:30,040 --> 00:01:36,580 زیادہ پیچیدہ سرکٹ متعدد سگنلز یکجا کرتا ہے، اور مختلف نتیجہ دیتے ہیں۔ 17 00:01:36,580 --> 00:01:43,480 اس مثال میں سرکٹ بجلی کے دو سگنل دے گا، اور ہر 1 یا 0 ہو سکتا ہے۔ 18 00:01:43,880 --> 00:01:49,580 اگر دو میں سے ایک سگنل 0 ہے، تو نتیجہ بھی 0 ہو گا۔ 19 00:01:49,580 --> 00:01:52,720 یہ سرکٹ 1 تب دے گا جب 20 00:01:52,780 --> 00:02:00,760 پہلا اور دوسرا سگنل دونوں 1 ہیں، تو ہم اسے circuit and کہتے ہیں۔ 21 00:02:01,220 --> 00:02:06,600 ایسے بہت سے سرکٹ جو سادہ حساب لگا سکتے ہیں۔ 22 00:02:06,600 --> 00:02:13,400 ان سرکٹوں کو یکجا کر ے ہم پیچیدہ حساب لگانے والے پیچیدہ سرکٹیں لگا سکتے ہیں۔ 23 00:02:13,940 --> 00:02:19,760 مثلا، آپ adder نامی سرکٹ بنا سکتے ہیں جو 2 بٹس کو یکجا کرتے ہیں۔ 24 00:02:19,840 --> 00:02:27,040 سرکٹ دو انفرادی بٹس لیتا ہے، ہر ایک 1 یا 0، اور انہیں جمع کر کے جواب کا حساب کرتا ہے۔ 25 00:02:27,350 --> 00:02:29,829 جواب 0 جمع 0 برابر 0 ہوتا ہے، 26 00:02:30,340 --> 00:02:34,340 جواب 0 جمع 1 برابر 1، یا 1 جمع 1 برابر ہوتا 2 کے۔ 27 00:02:34,360 --> 00:02:39,440 آپ کے دو تار باہر آنے چاہئیں کیونکہ جواب دکھانے کے لئے دو بائنری ڈیجٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ 28 00:02:40,060 --> 00:02:44,500 جب آپ کے پاس ایک ہی adder میں معلومات کے دو بٹس ہیں، 29 00:02:44,500 --> 00:02:50,340 آپ اس سے بہت بڑے اعداد جمع کرنے کے لئے متعدد adder سرکٹ یکجا کر سکتے ہیں۔ 30 00:02:51,170 --> 00:02:56,229 مثلا، 8 بٹس کا adder اعداد 25 اور 50 جمع کرتا ہے۔ 31 00:02:57,260 --> 00:03:03,730 ہر عدد کی نمائندگی 8 بٹس سے ہوتی ہے، جسے کے نتیجے میں 16 مختلف بجلی سگنلز سرکٹ میں جاتے ہیں۔ 32 00:03:04,920 --> 00:03:10,760 ایک 8 بٹس کے adder میں کئی چھوٹے adder اور ہوتے ہیں، جو ملکر جمع کے جواب کا حساب لگاتی ہیں۔ 33 00:03:12,500 --> 00:03:17,340 مختلف بجلی سرکٹ دوسرے حساب جیسے منفی اور ضرب کرتے ہیں۔ 34 00:03:17,340 --> 00:03:24,720 اصل میں، آپ کے کمپیوٹر میں پراسس کا کام یکجا کیے ہوئے بہت سے اور چھوٹے سادہ عمل کرتا ہے۔ 35 00:03:24,720 --> 00:03:30,520 کمپیوٹر کا ہر انفرادی عمل اتنا سادہ ہوتا ہے کہ انسان انہیں کر سکتا ہے 36 00:03:30,520 --> 00:03:34,100 لیکن کمپیوٹروں میں یہ سرکٹ بہت زیادہ تیز تر ہیں۔ 37 00:03:34,820 --> 00:03:38,660 ماضی میں سرکٹ بڑے اور بھدے حجم کے تھے، 38 00:03:38,660 --> 00:03:44,780 اور ایک 8 بٹس کا adder فرج جیسا بڑا ہوتا تھا، اور سادہ حساب پر بھی منٹیں لگاتے تھے۔ 39 00:03:45,100 --> 00:03:50,060 آج کمپیوٹر کے سرکٹ دوربینی حجم کے اور بہت زیادہ تیز تر ہوتے ہیں۔ 40 00:03:50,580 --> 00:03:53,200 چھوٹے کمپیوٹر بھی تیز تر کیوں ہوتے ہیں؟ 41 00:03:53,200 --> 00:03:58,140 اچھا، چونکہ سرکٹ جتنا چھوٹا ہو گا، بجلی کے سگنلز کا طے فاصلہ اتنا چھوٹا ہو گا۔ 42 00:03:58,360 --> 00:04:04,340 بجلی تقریبا روشنی کی رفتار سے جاتی ہے، اور اس لئے جدید سرکٹ اربوں حسابات کر سکتے ہیں۔ 43 00:04:05,320 --> 00:04:10,720 تو خواہ آپ گیم یا ویڈیو کر رہے، یا کائنات میں تلاش، 44 00:04:11,860 --> 00:04:18,019 ٹکنالوجی میں آپ کا ہر کام بہت تیز انفارمیشن پراسس کی جاحت رکھتا ہے۔ 45 00:04:18,860 --> 00:04:24,900 اس سب پیچیدگی کے تلے بہت ننھی سرکٹیں ہوتیں ہیں جو بائنری سگنلز کو 46 00:04:24,900 --> 00:04:27,720 ویب سائٹوں، موسیقی، اور گیمز میں بدلتے ہیں۔ 47 00:04:27,720 --> 00:04:31,960 یہ سرکٹ بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے DNA ڈیکوڈ میں مدد کر سکتے ہیں۔ 48 00:04:31,960 --> 00:04:34,920 اچھا تو آپ ان تمام سرکٹوں کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں۔