سرکٹوں کے بارے بہترین چیز یہ ہے کہ سرکٹ کے ذریعے کام ایک فن ہے کیونکہ میں ایک سوچ کو سرکٹ کے ذریعے حقیقت میں بدلا جا سکتا ہے۔ تو آگر آپ سوچ رکھتے ہیں تو انہیں ٹیکنالوجی سے سچ کر سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کا ہر ان پٹ اور آؤٹ پٹ اصلا معلومات کی کوئی قسم ہوتی ہے، جنہیں ہم آن/آف بجلی کے سگنلز یا ایک اور زیرو اعداد سے دکھا سکتے ہیں۔ بطور ان پٹ معلومات کو پراسس کرنے کے لئے، اور اؤٹ پٹ معلومات بنانے کے لئے، ایک کمپیوٹر کو ان پٹ کے سگنل بدلنے ہوتے ہیں۔ اس کام کے لئے کمپیوٹر لاکھوں چھوٹوں پرزوں سے بنے سرکٹ بناتے ہیں۔ آؤ زیادہ تفصیل سے دیکھیں سرکٹ ایک اور صفر کی شکل میں معلومات کو کیسے تبدیل اور پراسس کرتے ہیں۔ یہ ایک نہایت سادہ سرکٹ ہے۔ یہ ایک بجلی کا سگنل لیتا ہے، آن یا آف، اور اسے الٹا کر لیتا ہے۔ اگر آپ 1 کا سگنل دیتے ہیں، سرکٹ آپ کو 0 دیتا ہے، اور اگر آپ 0 کا سگنل دیتے ہیں، سرکٹ آپ کو 1 دیتا ہے۔ اندر جانے والا سگنل بدل کر باہر نکلتا ہے، تو ہم اسے circuit not کہہ لیتے ہیں۔ زیادہ پیچیدہ سرکٹ متعدد سگنلز یکجا کرتا ہے، اور مختلف نتیجہ دیتے ہیں۔ اس مثال میں سرکٹ بجلی کے دو سگنل دے گا، اور ہر 1 یا 0 ہو سکتا ہے۔ اگر دو میں سے ایک سگنل 0 ہے، تو نتیجہ بھی 0 ہو گا۔ یہ سرکٹ 1 تب دے گا جب پہلا اور دوسرا سگنل دونوں 1 ہیں، تو ہم اسے circuit and کہتے ہیں۔ ایسے بہت سے سرکٹ جو سادہ حساب لگا سکتے ہیں۔ ان سرکٹوں کو یکجا کر ے ہم پیچیدہ حساب لگانے والے پیچیدہ سرکٹیں لگا سکتے ہیں۔ مثلا، آپ adder نامی سرکٹ بنا سکتے ہیں جو 2 بٹس کو یکجا کرتے ہیں۔ سرکٹ دو انفرادی بٹس لیتا ہے، ہر ایک 1 یا 0، اور انہیں جمع کر کے جواب کا حساب کرتا ہے۔ جواب 0 جمع 0 برابر 0 ہوتا ہے، جواب 0 جمع 1 برابر 1، یا 1 جمع 1 برابر ہوتا 2 کے۔ آپ کے دو تار باہر آنے چاہئیں کیونکہ جواب دکھانے کے لئے دو بائنری ڈیجٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب آپ کے پاس ایک ہی adder میں معلومات کے دو بٹس ہیں، آپ اس سے بہت بڑے اعداد جمع کرنے کے لئے متعدد adder سرکٹ یکجا کر سکتے ہیں۔ مثلا، 8 بٹس کا adder اعداد 25 اور 50 جمع کرتا ہے۔ ہر عدد کی نمائندگی 8 بٹس سے ہوتی ہے، جسے کے نتیجے میں 16 مختلف بجلی سگنلز سرکٹ میں جاتے ہیں۔ ایک 8 بٹس کے adder میں کئی چھوٹے adder اور ہوتے ہیں، جو ملکر جمع کے جواب کا حساب لگاتی ہیں۔ مختلف بجلی سرکٹ دوسرے حساب جیسے منفی اور ضرب کرتے ہیں۔ اصل میں، آپ کے کمپیوٹر میں پراسس کا کام یکجا کیے ہوئے بہت سے اور چھوٹے سادہ عمل کرتا ہے۔ کمپیوٹر کا ہر انفرادی عمل اتنا سادہ ہوتا ہے کہ انسان انہیں کر سکتا ہے لیکن کمپیوٹروں میں یہ سرکٹ بہت زیادہ تیز تر ہیں۔ ماضی میں سرکٹ بڑے اور بھدے حجم کے تھے، اور ایک 8 بٹس کا adder فرج جیسا بڑا ہوتا تھا، اور سادہ حساب پر بھی منٹیں لگاتے تھے۔ آج کمپیوٹر کے سرکٹ دوربینی حجم کے اور بہت زیادہ تیز تر ہوتے ہیں۔ چھوٹے کمپیوٹر بھی تیز تر کیوں ہوتے ہیں؟ اچھا، چونکہ سرکٹ جتنا چھوٹا ہو گا، بجلی کے سگنلز کا طے فاصلہ اتنا چھوٹا ہو گا۔ بجلی تقریبا روشنی کی رفتار سے جاتی ہے، اور اس لئے جدید سرکٹ اربوں حسابات کر سکتے ہیں۔ تو خواہ آپ گیم یا ویڈیو کر رہے، یا کائنات میں تلاش، ٹکنالوجی میں آپ کا ہر کام بہت تیز انفارمیشن پراسس کی جاحت رکھتا ہے۔ اس سب پیچیدگی کے تلے بہت ننھی سرکٹیں ہوتیں ہیں جو بائنری سگنلز کو ویب سائٹوں، موسیقی، اور گیمز میں بدلتے ہیں۔ یہ سرکٹ بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے DNA ڈیکوڈ میں مدد کر سکتے ہیں۔ اچھا تو آپ ان تمام سرکٹوں کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں۔