-
[سرنگ] نیلسن منڈیلا
-
آزادی کا ایک آئکن
افریقہ اور دنیا میں
-
رواداری اور انسانیت کاایک حوصلہ افزا نشان
-
ایک افریقی روایت"ubuntu"
-
ubunto کیا ہے
-
یہ ایک عالمی حقیقت ھے
-
یہ زندگی کا ایک طریقہ ھے
-
یہ ایک کھلے سماجی تصور کو مضبوط کرتا ھے
-
بہت سے لوگ اپ کو
-
ubnfoکی شخصیت کا نام دیتے ہیں
-
اپ ubunfکو کیا سمجھتے ہیں
-
پرانے وقتوں میں جب ھم جوان تھے
-
ایک مسافر کسی ملک سے گزرتا تھا
-
تو وہ کسی گاوں میں رکتاتھا
-
وہ کھانے اور پانی کے لئے کسی سے پوچھتا نہیں تھا
-
یک بار جب وہ رک جاتا ہے تو لوگ اسے کھانا دیتے ہیں
-
س کی مہمان نوازی کرتے ہیںیہ ubuntuکاایک پہلو ہے
-
لیکن اپ کو مختلف پہلووں کو سیکھنا ھو گا
-
عزت
-
مددگار
-
بانٹنا
-
برادری
-
دیکھ بھال
-
یقین کرنا
-
بغیر کسی لالچ کے
-
ایک لفظ بہت سارے مطلب رکھتا ھے
-
یہubuntuکی اصل روح ہے
-
[منڈیلا]"ubunto" مطلب ہر گز نہیں ھے
-
کہ لوگوں کو خود کو مضبوط نہیں کرنا چاہیے
-
سوال پہلے یہ ھے
-
مجھے خود ایسا کرنا ھو گا
-
تاکہ اردگرد کے لوگ
-
بہتر سمجھیں
-
یہ زندگی میں اہم چیزیں ہیں
-
اگر کوئی ایسا کرسکتا ہے
-
تو اپ بہت سی اہم چیزیں کر سکتے ہیں
-
کہ دیکھ سکتے ہیں اور اس کی تعریف کر سکتے ہیں