[سرنگ] نیلسن منڈیلا آزادی کا ایک آئکن افریقہ اور دنیا میں رواداری اور انسانیت کاایک حوصلہ افزا نشان ایک افریقی روایت"ubuntu" ubunto کیا ہے یہ ایک عالمی حقیقت ھے یہ زندگی کا ایک طریقہ ھے یہ ایک کھلے سماجی تصور کو مضبوط کرتا ھے بہت سے لوگ اپ کو ubnfoکی شخصیت کا نام دیتے ہیں اپ ubunfکو کیا سمجھتے ہیں پرانے وقتوں میں جب ھم جوان تھے ایک مسافر کسی ملک سے گزرتا تھا تو وہ کسی گاوں میں رکتاتھا وہ کھانے اور پانی کے لئے کسی سے پوچھتا نہیں تھا یک بار جب وہ رک جاتا ہے تو لوگ اسے کھانا دیتے ہیں س کی مہمان نوازی کرتے ہیںیہ ubuntuکاایک پہلو ہے لیکن اپ کو مختلف پہلووں کو سیکھنا ھو گا عزت مددگار بانٹنا برادری دیکھ بھال یقین کرنا بغیر کسی لالچ کے ایک لفظ بہت سارے مطلب رکھتا ھے یہubuntuکی اصل روح ہے [منڈیلا]"ubunto" مطلب ہر گز نہیں ھے کہ لوگوں کو خود کو مضبوط نہیں کرنا چاہیے سوال پہلے یہ ھے مجھے خود ایسا کرنا ھو گا تاکہ اردگرد کے لوگ بہتر سمجھیں یہ زندگی میں اہم چیزیں ہیں اگر کوئی ایسا کرسکتا ہے تو اپ بہت سی اہم چیزیں کر سکتے ہیں کہ دیکھ سکتے ہیں اور اس کی تعریف کر سکتے ہیں