1 00:00:01,200 --> 00:00:02,228 [سرنگ] نیلسن منڈیلا 2 00:00:02,238 --> 00:00:04,768 آزادی کا ایک آئکن افریقہ اور دنیا میں 3 00:00:04,768 --> 00:00:07,351 رواداری اور انسانیت کاایک حوصلہ افزا نشان 4 00:00:07,351 --> 00:00:10,571 ایک افریقی روایت"ubuntu" 5 00:00:10,571 --> 00:00:11,992 ubunto کیا ہے 6 00:00:11,992 --> 00:00:13,096 یہ ایک عالمی حقیقت ھے 7 00:00:13,096 --> 00:00:15,169 یہ زندگی کا ایک طریقہ ھے 8 00:00:15,169 --> 00:00:18,162 یہ ایک کھلے سماجی تصور کو مضبوط کرتا ھے 9 00:00:18,162 --> 00:00:20,434 بہت سے لوگ اپ کو 10 00:00:20,434 --> 00:00:22,604 ubnfoکی شخصیت کا نام دیتے ہیں 11 00:00:22,604 --> 00:00:24,654 اپ ubunfکو کیا سمجھتے ہیں 12 00:00:24,654 --> 00:00:30,107 پرانے وقتوں میں جب ھم جوان تھے 13 00:00:30,107 --> 00:00:34,649 ایک مسافر کسی ملک سے گزرتا تھا 14 00:00:34,649 --> 00:00:38,807 تو وہ کسی گاوں میں رکتاتھا 15 00:00:38,807 --> 00:00:43,941 وہ کھانے اور پانی کے لئے کسی سے پوچھتا نہیں تھا 16 00:00:43,941 --> 00:00:49,389 یک بار جب وہ رک جاتا ہے تو لوگ اسے کھانا دیتے ہیں 17 00:00:49,389 --> 00:00:53,479 س کی مہمان نوازی کرتے ہیںیہ ubuntuکاایک پہلو ہے 18 00:00:53,479 --> 00:00:57,339 لیکن اپ کو مختلف پہلووں کو سیکھنا ھو گا 19 00:00:57,339 --> 00:00:58,779 عزت 20 00:00:58,779 --> 00:01:00,039 مددگار 21 00:01:00,039 --> 00:01:01,229 بانٹنا 22 00:01:01,239 --> 00:01:02,169 برادری 23 00:01:02,169 --> 00:01:03,469 دیکھ بھال 24 00:01:03,469 --> 00:01:04,358 یقین کرنا 25 00:01:04,358 --> 00:01:05,039 بغیر کسی لالچ کے 26 00:01:05,039 --> 00:01:07,079 ایک لفظ بہت سارے مطلب رکھتا ھے 27 00:01:07,079 --> 00:01:09,789 یہubuntuکی اصل روح ہے 28 00:01:09,789 --> 00:01:12,429 [منڈیلا]"ubunto" مطلب ہر گز نہیں ھے 29 00:01:12,429 --> 00:01:14,359 کہ لوگوں کو خود کو مضبوط نہیں کرنا چاہیے 30 00:01:14,359 --> 00:01:16,972 سوال پہلے یہ ھے 31 00:01:16,972 --> 00:01:19,922 مجھے خود ایسا کرنا ھو گا 32 00:01:19,922 --> 00:01:22,830 تاکہ اردگرد کے لوگ 33 00:01:22,830 --> 00:01:24,781 بہتر سمجھیں 34 00:01:24,781 --> 00:01:27,410 یہ زندگی میں اہم چیزیں ہیں 35 00:01:27,410 --> 00:01:29,560 اگر کوئی ایسا کرسکتا ہے 36 00:01:29,560 --> 00:01:31,980 تو اپ بہت سی اہم چیزیں کر سکتے ہیں 37 00:01:31,980 --> 00:01:35,980 کہ دیکھ سکتے ہیں اور اس کی تعریف کر سکتے ہیں