0:00:01.200,0:00:02.228 [سرنگ] نیلسن منڈیلا 0:00:02.238,0:00:04.768 آزادی کا ایک آئکن[br]افریقہ اور دنیا میں 0:00:04.768,0:00:07.351 رواداری اور انسانیت کاایک حوصلہ افزا نشان 0:00:07.351,0:00:10.571 ایک افریقی روایت"ubuntu" 0:00:10.571,0:00:11.992 ubunto کیا ہے 0:00:11.992,0:00:13.096 یہ ایک عالمی حقیقت ھے 0:00:13.096,0:00:15.169 یہ زندگی کا ایک طریقہ ھے 0:00:15.169,0:00:18.162 یہ ایک کھلے سماجی تصور کو مضبوط کرتا ھے 0:00:18.162,0:00:20.434 بہت سے لوگ اپ کو 0:00:20.434,0:00:22.604 ubnfoکی شخصیت کا نام دیتے ہیں 0:00:22.604,0:00:24.654 اپ ubunfکو کیا سمجھتے ہیں 0:00:24.654,0:00:30.107 پرانے وقتوں میں جب ھم جوان تھے 0:00:30.107,0:00:34.649 ایک مسافر کسی ملک سے گزرتا تھا 0:00:34.649,0:00:38.807 تو وہ کسی گاوں میں رکتاتھا 0:00:38.807,0:00:43.941 وہ کھانے اور پانی کے لئے کسی سے پوچھتا نہیں تھا 0:00:43.941,0:00:49.389 یک بار جب وہ رک جاتا ہے تو لوگ اسے کھانا دیتے ہیں 0:00:49.389,0:00:53.479 س کی مہمان نوازی کرتے ہیںیہ ubuntuکاایک پہلو ہے[br] 0:00:53.479,0:00:57.339 لیکن اپ کو مختلف پہلووں کو سیکھنا ھو گا 0:00:57.339,0:00:58.779 عزت 0:00:58.779,0:01:00.039 مددگار 0:01:00.039,0:01:01.229 بانٹنا 0:01:01.239,0:01:02.169 برادری 0:01:02.169,0:01:03.469 دیکھ بھال 0:01:03.469,0:01:04.358 یقین کرنا 0:01:04.358,0:01:05.039 بغیر کسی لالچ کے 0:01:05.039,0:01:07.079 ایک لفظ بہت سارے مطلب رکھتا ھے 0:01:07.079,0:01:09.789 یہubuntuکی اصل روح ہے 0:01:09.789,0:01:12.429 [منڈیلا]"ubunto" مطلب ہر گز نہیں ھے 0:01:12.429,0:01:14.359 کہ لوگوں کو خود کو مضبوط نہیں کرنا چاہیے 0:01:14.359,0:01:16.972 سوال پہلے یہ ھے 0:01:16.972,0:01:19.922 مجھے خود ایسا کرنا ھو گا 0:01:19.922,0:01:22.830 تاکہ اردگرد کے لوگ 0:01:22.830,0:01:24.781 بہتر سمجھیں 0:01:24.781,0:01:27.410 یہ زندگی میں اہم چیزیں ہیں 0:01:27.410,0:01:29.560 اگر کوئی ایسا کرسکتا ہے 0:01:29.560,0:01:31.980 تو اپ بہت سی اہم چیزیں کر سکتے ہیں 0:01:31.980,0:01:35.980 کہ دیکھ سکتے ہیں اور اس کی تعریف کر سکتے ہیں