WEBVTT 00:00:01.200 --> 00:00:02.228 [سرنگ] نیلسن منڈیلا 00:00:02.238 --> 00:00:04.768 آزادی کا ایک آئکن افریقہ اور دنیا میں 00:00:04.768 --> 00:00:07.351 رواداری اور انسانیت کاایک حوصلہ افزا نشان 00:00:07.351 --> 00:00:10.571 ایک افریقی روایت"ubuntu" 00:00:10.571 --> 00:00:11.992 ubunto کیا ہے 00:00:11.992 --> 00:00:13.096 یہ ایک عالمی حقیقت ھے 00:00:13.096 --> 00:00:15.169 یہ زندگی کا ایک طریقہ ھے 00:00:15.169 --> 00:00:18.162 یہ ایک کھلے سماجی تصور کو مضبوط کرتا ھے 00:00:18.162 --> 00:00:20.434 بہت سے لوگ اپ کو 00:00:20.434 --> 00:00:22.604 ubnfoکی شخصیت کا نام دیتے ہیں 00:00:22.604 --> 00:00:24.654 اپ ubunfکو کیا سمجھتے ہیں 00:00:24.654 --> 00:00:30.107 پرانے وقتوں میں جب ھم جوان تھے 00:00:30.107 --> 00:00:34.649 ایک مسافر کسی ملک سے گزرتا تھا 00:00:34.649 --> 00:00:38.807 تو وہ کسی گاوں میں رکتاتھا 00:00:38.807 --> 00:00:43.941 وہ کھانے اور پانی کے لئے کسی سے پوچھتا نہیں تھا 00:00:43.941 --> 00:00:49.389 یک بار جب وہ رک جاتا ہے تو لوگ اسے کھانا دیتے ہیں 00:00:49.389 --> 00:00:53.479 س کی مہمان نوازی کرتے ہیںیہ ubuntuکاایک پہلو ہے 00:00:53.479 --> 00:00:57.339 لیکن اپ کو مختلف پہلووں کو سیکھنا ھو گا 00:00:57.339 --> 00:00:58.779 عزت 00:00:58.779 --> 00:01:00.039 مددگار 00:01:00.039 --> 00:01:01.229 بانٹنا 00:01:01.239 --> 00:01:02.169 برادری 00:01:02.169 --> 00:01:03.469 دیکھ بھال 00:01:03.469 --> 00:01:04.358 یقین کرنا 00:01:04.358 --> 00:01:05.039 بغیر کسی لالچ کے 00:01:05.039 --> 00:01:07.079 ایک لفظ بہت سارے مطلب رکھتا ھے 00:01:07.079 --> 00:01:09.789 یہubuntuکی اصل روح ہے 00:01:09.789 --> 00:01:12.429 [منڈیلا]"ubunto" مطلب ہر گز نہیں ھے 00:01:12.429 --> 00:01:14.359 کہ لوگوں کو خود کو مضبوط نہیں کرنا چاہیے 00:01:14.359 --> 00:01:16.972 سوال پہلے یہ ھے 00:01:16.972 --> 00:01:19.922 مجھے خود ایسا کرنا ھو گا 00:01:19.922 --> 00:01:22.830 تاکہ اردگرد کے لوگ 00:01:22.830 --> 00:01:24.781 بہتر سمجھیں 00:01:24.781 --> 00:01:27.410 یہ زندگی میں اہم چیزیں ہیں 00:01:27.410 --> 00:01:29.560 اگر کوئی ایسا کرسکتا ہے 00:01:29.560 --> 00:01:31.980 تو اپ بہت سی اہم چیزیں کر سکتے ہیں 00:01:31.980 --> 00:01:35.980 کہ دیکھ سکتے ہیں اور اس کی تعریف کر سکتے ہیں