Minecraft - Hour of Code: BUILD YOUR OWN
-
0:00 - 0:06مبارک ہو! آپ نے ابھی کمپیوٹر کے
بنیادی ساختی اجزاء سیکھے ہیں۔ اب آپ ان بلاکوں کو اپنی -
0:06 - 0:12تخلیق کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔
مزید کوئی درس اور پزل سوالات -
0:12 - 0:20حل نہیں کرنے۔ آپ جو چاہیں بنا لیں۔
آپ کی مرضی ہے۔ -
0:20 - 0:29[طلباء کی گفتگو] اب آیا آزمائش کا وقت۔ شییر۔ میں نے ٹارچوں سے L بنا لیا۔ میں نے تختوں سے A بنا لیا۔
-
0:29 - 0:36یہ تو چلا۔ ہاں کام کر گیا۔ ہم نے اون سے
گھر بنا لیا! -
0:36 - 0:40اب آپ کی باری کہ جو چاہیں بنائیں۔ مزے لے کر سیکھتے چلو!
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Minecraft - Hour of Code: BUILD YOUR OWN | ||
Tomedes edited Urdu subtitles for Minecraft - Hour of Code: BUILD YOUR OWN | ||
Tomedes edited Urdu subtitles for Minecraft - Hour of Code: BUILD YOUR OWN |