Minecraft - Hour of Code: BUILD YOUR OWN
-
0:00 - 0:06مبارکباد! آپ نے ابھی کمپیوٹر سائنس کے بنیادی
تعمیری بلاکس کے بارے میں سیکھا ہے۔ اب آپ -
0:06 - 0:12ان بلاکس کو اپنی خود کی تخلیق بنانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔
کوئی مزید ہدایات نہیں ہیں اور نہ ہی حل کرنے کے لئے -
0:12 - 0:20کوئی پزلز ہیں۔ آپ جو چاہیں بنا سکتے ہیں۔
انتخاب آپ نے کرنا ہے۔ -
0:20 - 0:29[طلباء بات کرتے ہوئے] یہ حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ شی-ار۔ میں نے ٹارچوں سے L بنایا۔ میں نے برچ کے تختوں سے A بنایا۔
-
0:29 - 0:36اس نے کام کر دکھایا، اس نے کام کر دکھایا۔ ہم نے اون سے
گھر بنایا! -
0:36 - 0:40اب آپ جو چاہیں تعمیر کر سکتے ہیں۔ مزے کریں!
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Minecraft - Hour of Code: BUILD YOUR OWN | ||
Tomedes edited Urdu subtitles for Minecraft - Hour of Code: BUILD YOUR OWN | ||
Tomedes edited Urdu subtitles for Minecraft - Hour of Code: BUILD YOUR OWN |