مبارک ہو! آپ نے ابھی کمپیوٹر کے بنیادی ساختی اجزا‎ء سیکھے ہیں۔ اب آپ ان بلاکوں کو اپنی تخلیق کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ مزید کوئی درس اور پزل سوالات حل نہیں کرنے۔ آپ جو چاہیں بنا لیں۔ آپ کی مرضی ہے۔ [طلباء کی گفتگو] اب آیا آزمائش کا وقت۔ شییر۔ میں نے ٹارچوں سے L بنا لیا۔ میں نے تختوں سے A بنا لیا۔ یہ تو چلا۔ ہاں کام کر گیا۔ ہم نے اون سے گھر بنا لیا! اب آپ کی باری کہ جو چاہیں بنائیں۔ مزے لے کر سیکھتے چلو!