WEBVTT 00:00:00.299 --> 00:00:06.370 مبارک ہو! آپ نے ابھی کمپیوٹر کے بنیادی ساختی اجزا‎ء سیکھے ہیں۔ اب آپ ان بلاکوں کو اپنی 00:00:06.370 --> 00:00:12.480 تخلیق کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ مزید کوئی درس اور پزل سوالات 00:00:12.480 --> 00:00:19.859 حل نہیں کرنے۔ آپ جو چاہیں بنا لیں۔ آپ کی مرضی ہے۔ 00:00:19.859 --> 00:00:29.159 [طلباء کی گفتگو] اب آیا آزمائش کا وقت۔ شییر۔ میں نے ٹارچوں سے L بنا لیا۔ میں نے تختوں سے A بنا لیا۔ 00:00:29.159 --> 00:00:36.299 یہ تو چلا۔ ہاں کام کر گیا۔ ہم نے اون سے گھر بنا لیا! 00:00:36.300 --> 00:00:40.440 اب آپ کی باری کہ جو چاہیں بنائیں۔ مزے لے کر سیکھتے چلو!