0:00:00.299,0:00:06.370 مبارک ہو! آپ نے ابھی کمپیوٹر کے[br]بنیادی ساختی اجزا‎ء سیکھے ہیں۔ اب آپ ان بلاکوں کو اپنی 0:00:06.370,0:00:12.480 تخلیق کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔[br]مزید کوئی درس اور پزل سوالات 0:00:12.480,0:00:19.859 حل نہیں کرنے۔ آپ جو چاہیں بنا لیں۔[br]آپ کی مرضی ہے۔ 0:00:19.859,0:00:29.159 [طلباء کی گفتگو] اب آیا آزمائش کا وقت۔ شییر۔ میں نے ٹارچوں سے L بنا لیا۔ میں نے تختوں سے A بنا لیا۔ 0:00:29.159,0:00:36.299 یہ تو چلا۔ ہاں کام کر گیا۔ ہم نے اون سے[br]گھر بنا لیا! 0:00:36.300,0:00:40.440 اب آپ کی باری کہ جو چاہیں بنائیں۔ مزے لے کر سیکھتے چلو!