TEDx کیا ہے
-
0:02 - 0:07کینیا سے کولمبیا تک, عراق سے کوریا تک،
-
0:07 - 0:11کچی بستیوں میں، اسکولوں میں،
جیلوں میں اور تھیٹر میں، -
0:11 - 0:14ہر روز, لوگ دنیا بھر میں TEDx تقاریب
میں اکٹھے ہوتے ہيں -
0:14 - 0:19اپنے مقامی ابھرتے ہوئے بہترین خیالات
کو سننے کے لئے. -
0:19 - 0:25آج، آپ عالمی سطح پر بات چیت کا حصہ ہیں
ہمارے مشترکہ مستقبل کے بارے میں۔ -
0:26 - 0:29تو یہ TEDx کیا ہے؟
-
0:29 - 0:32TED TEDx کانفرنس کی ایک کاوش ہے،
-
0:32 - 0:35ایک غیر منافع بخش وقف,
قابل قدر خیالات کے پھیلانے کے لئے. -
0:35 - 0:40ہم مفت لائسنس دیتے ہيں TED طرز کی تقاریب
دنیا بھر میں منعقد کرنے کے لئے۔ -
0:40 - 0:45آج کی یہ تقریب TED کانفرنس
کی طرز اور نظریہ پر ہے -
0:45 - 0:49لیکن یہ آزادانہ طور پر منعقد کی گئی ہے
آپ کی مقامی برادری کی جانب سے . -
0:49 - 0:51چناچہ ان رضاکاروں کی ٹیم
کا شکریہ ضرور ادا کريں -
0:51 - 0:54جنھوں نے آج کی تقریب پر اتنی محنت کی۔
-
0:54 - 1:00یہ ان کے خیالات، لگن اور وقت ہے
جس نے یہ تمام ممکن بنا دیا ہے. -
1:00 - 1:03انہوں نے تمام مقررین اور خیالات کا
انتخاب کیا جو آج آپ سنیں گے -
1:03 - 1:09جو بلاشپہ ان مقررین کے ہیں،
ضروری نہیں کہ TED کے ہوں۔ -
1:09 - 1:13ہميں امید ہے ان کی گفتگو آپ میں ایک دلچسپ
بات چیت کو جنم دے گی۔ -
1:13 - 1:16یہ دن تجسس اورشبہات کے لئے ہے،
-
1:16 - 1:23کشادگی کے لئے اور تنقیدی سوچ کے لئے،
ابھارنے اور عمل کرنے کے لئے ہے۔ -
1:23 - 1:27آپ جتنا زیادہ اس میں گھسیں گے،
اتنا زیادہ آپ حاصل کریں گے. -
1:28 - 1:31اور اب، چلیں تقریب شروع کرتے ہیں!
- Title:
- TEDx کیا ہے
- Description:
-
TEDx ایک بین الاقوامی برادری ہے جو TED طرز کی تقاریب منعقد کرتی ہے کہیں بھی اور کبھی بھی -- اور مقامی خیالات کو عالمی منظر نامے پر پیش کرنے میں مدد کرتی ہے۔
tedxtalks.ted.com پر ان کو سنیں یا اپنے علاقے میں TED یا TEDx کی تقریب میں شامل ہوں.یہ ویڈیو Wondros کی طرف سے تیار کی گئی ہے۔
- Video Language:
- English
- Team:
- closed TED
- Project:
- TEDxTalks
- Duration:
- 01:41
Umar Anjum edited Urdu subtitles for An intro to TEDx | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for An intro to TEDx | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for An intro to TEDx | ||
Umar Anjum approved Urdu subtitles for An intro to TEDx | ||
Umar Anjum accepted Urdu subtitles for An intro to TEDx | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for An intro to TEDx | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for An intro to TEDx | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for An intro to TEDx |