کینیا سے کولمبیا تک, عراق سے کوریا تک، کچی بستیوں میں، اسکولوں میں، جیلوں میں اور تھیٹر میں، ہر روز, لوگ دنیا بھر میں TEDx تقاریب میں اکٹھے ہوتے ہيں اپنے مقامی ابھرتے ہوئے بہترین خیالات کو سننے کے لئے. آج، آپ عالمی سطح پر بات چیت کا حصہ ہیں ہمارے مشترکہ مستقبل کے بارے میں۔ تو یہ TEDx کیا ہے؟ TED TEDx کانفرنس کی ایک کاوش ہے، ایک غیر منافع بخش وقف, قابل قدر خیالات کے پھیلانے کے لئے. ہم مفت لائسنس دیتے ہيں TED طرز کی تقاریب دنیا بھر میں منعقد کرنے کے لئے۔ آج کی یہ تقریب TED کانفرنس کی طرز اور نظریہ پر ہے لیکن یہ آزادانہ طور پر منعقد کی گئی ہے آپ کی مقامی برادری کی جانب سے . چناچہ ان رضاکاروں کی ٹیم کا شکریہ ضرور ادا کريں جنھوں نے آج کی تقریب پر اتنی محنت کی۔ یہ ان کے خیالات، لگن اور وقت ہے جس نے یہ تمام ممکن بنا دیا ہے. انہوں نے تمام مقررین اور خیالات کا انتخاب کیا جو آج آپ سنیں گے جو بلاشپہ ان مقررین کے ہیں، ضروری نہیں کہ TED کے ہوں۔ ہميں امید ہے ان کی گفتگو آپ میں ایک دلچسپ بات چیت کو جنم دے گی۔ یہ دن تجسس اورشبہات کے لئے ہے، کشادگی کے لئے اور تنقیدی سوچ کے لئے، ابھارنے اور عمل کرنے کے لئے ہے۔ آپ جتنا زیادہ اس میں گھسیں گے، اتنا زیادہ آپ حاصل کریں گے. اور اب، چلیں تقریب شروع کرتے ہیں!