0:00:02.372,0:00:07.001 کینیا سے کولمبیا تک, عراق سے کوریا تک، 0:00:07.001,0:00:11.035 کچی بستیوں میں، اسکولوں میں،[br]جیلوں میں اور تھیٹر میں، 0:00:11.035,0:00:14.298 ہر روز, لوگ دنیا بھر میں TEDx تقاریب[br]میں اکٹھے ہوتے ہيں 0:00:14.298,0:00:18.794 اپنے مقامی ابھرتے ہوئے بہترین خیالات [br]کو سننے کے لئے. 0:00:18.794,0:00:25.171 آج، آپ عالمی سطح پر بات چیت کا حصہ ہیں[br]ہمارے مشترکہ مستقبل کے بارے میں۔ 0:00:26.110,0:00:28.803 تو یہ TEDx کیا ہے؟ 0:00:28.803,0:00:31.895 TED TEDx کانفرنس کی ایک کاوش ہے، 0:00:31.895,0:00:35.314 ایک غیر منافع بخش وقف,[br]قابل قدر خیالات کے پھیلانے کے لئے. 0:00:35.314,0:00:39.773 ہم مفت لائسنس دیتے ہيں TED طرز کی تقاریب[br]دنیا بھر میں منعقد کرنے کے لئے۔ 0:00:39.773,0:00:44.830 آج کی یہ تقریب TED کانفرنس[br]کی طرز اور نظریہ پر ہے 0:00:44.830,0:00:48.998 لیکن یہ آزادانہ طور پر منعقد کی گئی ہے[br]آپ کی مقامی برادری کی جانب سے . 0:00:48.998,0:00:51.491 چناچہ ان رضاکاروں کی ٹیم[br]کا شکریہ ضرور ادا کريں 0:00:51.491,0:00:53.908 جنھوں نے آج کی تقریب پر اتنی محنت کی۔ 0:00:53.908,0:00:59.770 یہ ان کے خیالات، لگن اور وقت ہے[br]جس نے یہ تمام ممکن بنا دیا ہے. 0:00:59.770,0:01:02.886 انہوں نے تمام مقررین اور خیالات کا[br]انتخاب کیا جو آج آپ سنیں گے 0:01:02.886,0:01:09.382 جو بلاشپہ ان مقررین کے ہیں،[br]ضروری نہیں کہ TED کے ہوں۔ 0:01:09.382,0:01:13.147 ہميں امید ہے ان کی گفتگو آپ میں ایک دلچسپ[br]بات چیت کو جنم دے گی۔ 0:01:13.147,0:01:16.376 یہ دن تجسس اورشبہات کے لئے ہے، 0:01:16.376,0:01:22.892 کشادگی کے لئے اور تنقیدی سوچ کے لئے،[br]ابھارنے اور عمل کرنے کے لئے ہے۔ 0:01:22.892,0:01:27.229 آپ جتنا زیادہ اس میں گھسیں گے،[br]اتنا زیادہ آپ حاصل کریں گے. 0:01:28.214,0:01:31.339 اور اب، چلیں تقریب شروع کرتے ہیں!