< Return to Video

Minecraft: Voyage Aquatic Introduction

  • 0:00 - 0:01
    ہیلو!
  • 0:01 - 0:03
    بالکل وقت پر آئے آپ۔
  • 0:03 - 0:05
    سمندری سفر میں خوش آمدید۔
  • 0:05 - 0:09
    میں زیر آب خزانے کی تلاش
    میں نکلنے والا ہوں
  • 0:09 - 0:11
    اور آپکی مدد پانے پر بہت خوش ہوں۔
  • 0:11 - 0:15
    کسے پتہ ہمیں ان پراسراس آبی
    راہوں میں کیا سامنے آئے گا؟
  • 0:15 - 0:19
    ہم نے کہیں اس بندر پر اپنے پہلے
    راہنما سے ملنا ہے۔
  • 0:19 - 0:20
    مہمجوؤں، آپ کو خوش آمدید!
  • 0:20 - 0:25
    سمندری سفر مکمل کرنے کے لئے آپ کوڈ
    کے ذریعے پزل کی لڑی حل کریں گے۔
  • 0:25 - 0:27
    یہ نظام یوں کام کرتا ہے۔
  • 0:27 - 0:29
    دیکھیں آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔
  • 0:29 - 0:31
    بائیں طرف مائنکرافٹ کی دنیا ہے۔
  • 0:31 - 0:35
    درمیانی احاطہ آپ کا ٹول بکس ہے
    جہاں کوڈ کمانڈ ملتے ہیں۔
  • 0:35 - 0:40
    اور دائیں طرف ورک سپیس ہے۔ یہی جگہ اپنے
    کمانڈز کا ڈھیر لگانے کے لئے
  • 0:40 - 0:44
    کہ پروگرام بنا لیں اور اپنی
    حرکتیں کنٹرول کریں۔
  • 0:44 - 0:47
    ہر لیول کے لئے ہدایات
    صفحہ کے ٹاپ پر ہیں۔
  • 0:47 - 0:51
    مختصر اور تفصیلی ہدایات کے درمیان بدلنے
    کے لئے plus کا نشان استعمال کریں۔
  • 0:51 - 0:55
    ٹول بکس میں بلاکیں ورک سپیس میں
    گسیٹھ کر لائیں، انہیں ڈھیر کریں،
  • 0:55 - 0:59
    اور پھر اپنے کمانڈ کو رائج کرنے
    کے لئے run کا بٹن دبائیں۔
  • 0:59 - 1:03
    صحیح انجام کے لئے شاید کئی کوششیں
    کرنی پڑیں، اور کچھ پزل ایسے ہیں جو
  • 1:03 - 1:06
    ایک سے زیادہ حل رکھتے ہیں،
    تو تجربہ کریں کیا چلتا ہے۔
  • 1:06 - 1:10
    اگر دوبارہ کوشش کرنا چاہیں، "reset"
    کا بٹن دبائیں۔
  • 1:10 - 1:12
    اگر کوئی کمانڈ ڈیلیٹ کرنا ہے،
    اس بلاک کو ورک سپیس سے
  • 1:12 - 1:15
    واپس ٹول بکس میں گسیٹھ کر لے جائیں۔
  • 1:15 - 1:19
    یاد رہے کوڈ کا کام دیکھنے
    کے لئے run دبائیں۔
  • 1:19 - 1:22
    اچھا تو بہت ہو گیا وقت کا ضیاع، مہمجوؤں۔
  • 1:22 - 1:25
    آؤ کوڈ کریں کہ زیر آب
    خزانہ تلاش کر لیں۔
  • 1:25 - 1:26
    سب ٹائٹل از Amara کمیونیٹی
Title:
Minecraft: Voyage Aquatic Introduction
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
01:26

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions