WEBVTT 00:00:00.300 --> 00:00:01.120 ہیلو! 00:00:01.120 --> 00:00:02.719 بالکل وقت پر آئے آپ۔ 00:00:02.719 --> 00:00:05.060 سمندری سفر میں خوش آمدید۔ 00:00:05.060 --> 00:00:09.160 میں زیر آب خزانے کی تلاش میں نکلنے والا ہوں 00:00:09.160 --> 00:00:11.320 اور آپکی مدد پانے پر بہت خوش ہوں۔ 00:00:11.330 --> 00:00:14.580 کسے پتہ ہمیں ان پراسراس آبی راہوں میں کیا سامنے آئے گا؟ 00:00:14.580 --> 00:00:18.620 ہم نے کہیں اس بندر پر اپنے پہلے راہنما سے ملنا ہے۔ 00:00:18.620 --> 00:00:20.090 مہمجوؤں، آپ کو خوش آمدید! 00:00:20.090 --> 00:00:24.890 سمندری سفر مکمل کرنے کے لئے آپ کوڈ کے ذریعے پزل کی لڑی حل کریں گے۔ 00:00:24.890 --> 00:00:26.660 یہ نظام یوں کام کرتا ہے۔ 00:00:26.660 --> 00:00:28.780 دیکھیں آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ 00:00:28.780 --> 00:00:30.770 بائیں طرف مائنکرافٹ کی دنیا ہے۔ 00:00:30.770 --> 00:00:35.410 درمیانی احاطہ آپ کا ٹول بکس ہے جہاں کوڈ کمانڈ ملتے ہیں۔ 00:00:35.410 --> 00:00:40.370 اور دائیں طرف ورک سپیس ہے۔ یہی جگہ اپنے کمانڈز کا ڈھیر لگانے کے لئے 00:00:40.370 --> 00:00:43.870 کہ پروگرام بنا لیں اور اپنی حرکتیں کنٹرول کریں۔ 00:00:43.870 --> 00:00:47.130 ہر لیول کے لئے ہدایات صفحہ کے ٹاپ پر ہیں۔ 00:00:47.130 --> 00:00:50.910 مختصر اور تفصیلی ہدایات کے درمیان بدلنے کے لئے plus کا نشان استعمال کریں۔ 00:00:50.910 --> 00:00:55.300 ٹول بکس میں بلاکیں ورک سپیس میں گسیٹھ کر لائیں، انہیں ڈھیر کریں، 00:00:55.300 --> 00:00:59.200 اور پھر اپنے کمانڈ کو رائج کرنے کے لئے run کا بٹن دبائیں۔ 00:00:59.200 --> 00:01:02.790 صحیح انجام کے لئے شاید کئی کوششیں کرنی پڑیں، اور کچھ پزل ایسے ہیں جو 00:01:02.790 --> 00:01:05.820 ایک سے زیادہ حل رکھتے ہیں، تو تجربہ کریں کیا چلتا ہے۔ 00:01:05.820 --> 00:01:09.760 اگر دوبارہ کوشش کرنا چاہیں، "reset" کا بٹن دبائیں۔ 00:01:09.760 --> 00:01:12.080 اگر کوئی کمانڈ ڈیلیٹ کرنا ہے، اس بلاک کو ورک سپیس سے 00:01:12.160 --> 00:01:15.080 واپس ٹول بکس میں گسیٹھ کر لے جائیں۔ 00:01:15.080 --> 00:01:19.380 یاد رہے کوڈ کا کام دیکھنے کے لئے run دبائیں۔ 00:01:19.380 --> 00:01:21.780 اچھا تو بہت ہو گیا وقت کا ضیاع، مہمجوؤں۔ 00:01:21.780 --> 00:01:25.060 آؤ کوڈ کریں کہ زیر آب خزانہ تلاش کر لیں۔ 00:01:25.060 --> 00:01:26.000 سب ٹائٹل از Amara کمیونیٹی