1 00:00:00,300 --> 00:00:01,120 ہیلو! 2 00:00:01,120 --> 00:00:02,719 بالکل وقت پر آئے آپ۔ 3 00:00:02,719 --> 00:00:05,060 سمندری سفر میں خوش آمدید۔ 4 00:00:05,060 --> 00:00:09,160 میں زیر آب خزانے کی تلاش میں نکلنے والا ہوں 5 00:00:09,160 --> 00:00:11,320 اور آپکی مدد پانے پر بہت خوش ہوں۔ 6 00:00:11,330 --> 00:00:14,580 کسے پتہ ہمیں ان پراسراس آبی راہوں میں کیا سامنے آئے گا؟ 7 00:00:14,580 --> 00:00:18,620 ہم نے کہیں اس بندر پر اپنے پہلے راہنما سے ملنا ہے۔ 8 00:00:18,620 --> 00:00:20,090 مہمجوؤں، آپ کو خوش آمدید! 9 00:00:20,090 --> 00:00:24,890 سمندری سفر مکمل کرنے کے لئے آپ کوڈ کے ذریعے پزل کی لڑی حل کریں گے۔ 10 00:00:24,890 --> 00:00:26,660 یہ نظام یوں کام کرتا ہے۔ 11 00:00:26,660 --> 00:00:28,780 دیکھیں آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ 12 00:00:28,780 --> 00:00:30,770 بائیں طرف مائنکرافٹ کی دنیا ہے۔ 13 00:00:30,770 --> 00:00:35,410 درمیانی احاطہ آپ کا ٹول بکس ہے جہاں کوڈ کمانڈ ملتے ہیں۔ 14 00:00:35,410 --> 00:00:40,370 اور دائیں طرف ورک سپیس ہے۔ یہی جگہ اپنے کمانڈز کا ڈھیر لگانے کے لئے 15 00:00:40,370 --> 00:00:43,870 کہ پروگرام بنا لیں اور اپنی حرکتیں کنٹرول کریں۔ 16 00:00:43,870 --> 00:00:47,130 ہر لیول کے لئے ہدایات صفحہ کے ٹاپ پر ہیں۔ 17 00:00:47,130 --> 00:00:50,910 مختصر اور تفصیلی ہدایات کے درمیان بدلنے کے لئے plus کا نشان استعمال کریں۔ 18 00:00:50,910 --> 00:00:55,300 ٹول بکس میں بلاکیں ورک سپیس میں گسیٹھ کر لائیں، انہیں ڈھیر کریں، 19 00:00:55,300 --> 00:00:59,200 اور پھر اپنے کمانڈ کو رائج کرنے کے لئے run کا بٹن دبائیں۔ 20 00:00:59,200 --> 00:01:02,790 صحیح انجام کے لئے شاید کئی کوششیں کرنی پڑیں، اور کچھ پزل ایسے ہیں جو 21 00:01:02,790 --> 00:01:05,820 ایک سے زیادہ حل رکھتے ہیں، تو تجربہ کریں کیا چلتا ہے۔ 22 00:01:05,820 --> 00:01:09,760 اگر دوبارہ کوشش کرنا چاہیں، "reset" کا بٹن دبائیں۔ 23 00:01:09,760 --> 00:01:12,080 اگر کوئی کمانڈ ڈیلیٹ کرنا ہے، اس بلاک کو ورک سپیس سے 24 00:01:12,160 --> 00:01:15,080 واپس ٹول بکس میں گسیٹھ کر لے جائیں۔ 25 00:01:15,080 --> 00:01:19,380 یاد رہے کوڈ کا کام دیکھنے کے لئے run دبائیں۔ 26 00:01:19,380 --> 00:01:21,780 اچھا تو بہت ہو گیا وقت کا ضیاع، مہمجوؤں۔ 27 00:01:21,780 --> 00:01:25,060 آؤ کوڈ کریں کہ زیر آب خزانہ تلاش کر لیں۔ 28 00:01:25,060 --> 00:01:26,000 سب ٹائٹل از Amara کمیونیٹی