0:00:00.300,0:00:01.120 ہیلو! 0:00:01.120,0:00:02.719 بالکل وقت پر آئے آپ۔ 0:00:02.719,0:00:05.060 سمندری سفر میں خوش آمدید۔ 0:00:05.060,0:00:09.160 میں زیر آب خزانے کی تلاش[br]میں نکلنے والا ہوں 0:00:09.160,0:00:11.320 اور آپکی مدد پانے پر بہت خوش ہوں۔ 0:00:11.330,0:00:14.580 کسے پتہ ہمیں ان پراسراس آبی[br]راہوں میں کیا سامنے آئے گا؟ 0:00:14.580,0:00:18.620 ہم نے کہیں اس بندر پر اپنے پہلے [br]راہنما سے ملنا ہے۔ 0:00:18.620,0:00:20.090 مہمجوؤں، آپ کو خوش آمدید! 0:00:20.090,0:00:24.890 سمندری سفر مکمل کرنے کے لئے آپ کوڈ[br]کے ذریعے پزل کی لڑی حل کریں گے۔ 0:00:24.890,0:00:26.660 یہ نظام یوں کام کرتا ہے۔ 0:00:26.660,0:00:28.780 دیکھیں آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ 0:00:28.780,0:00:30.770 بائیں طرف مائنکرافٹ کی دنیا ہے۔ 0:00:30.770,0:00:35.410 درمیانی احاطہ آپ کا ٹول بکس ہے[br]جہاں کوڈ کمانڈ ملتے ہیں۔ 0:00:35.410,0:00:40.370 اور دائیں طرف ورک سپیس ہے۔ یہی جگہ اپنے [br]کمانڈز کا ڈھیر لگانے کے لئے 0:00:40.370,0:00:43.870 کہ پروگرام بنا لیں اور اپنی [br]حرکتیں کنٹرول کریں۔ 0:00:43.870,0:00:47.130 ہر لیول کے لئے ہدایات[br]صفحہ کے ٹاپ پر ہیں۔ 0:00:47.130,0:00:50.910 مختصر اور تفصیلی ہدایات کے درمیان بدلنے[br]کے لئے plus کا نشان استعمال کریں۔ 0:00:50.910,0:00:55.300 ٹول بکس میں بلاکیں ورک سپیس میں[br]گسیٹھ کر لائیں، انہیں ڈھیر کریں، 0:00:55.300,0:00:59.200 اور پھر اپنے کمانڈ کو رائج کرنے[br]کے لئے run کا بٹن دبائیں۔ 0:00:59.200,0:01:02.790 صحیح انجام کے لئے شاید کئی کوششیں[br]کرنی پڑیں، اور کچھ پزل ایسے ہیں جو 0:01:02.790,0:01:05.820 ایک سے زیادہ حل رکھتے ہیں، [br]تو تجربہ کریں کیا چلتا ہے۔ 0:01:05.820,0:01:09.760 اگر دوبارہ کوشش کرنا چاہیں، "reset"[br]کا بٹن دبائیں۔ 0:01:09.760,0:01:12.080 اگر کوئی کمانڈ ڈیلیٹ کرنا ہے، [br]اس بلاک کو ورک سپیس سے 0:01:12.160,0:01:15.080 واپس ٹول بکس میں گسیٹھ کر لے جائیں۔ 0:01:15.080,0:01:19.380 یاد رہے کوڈ کا کام دیکھنے[br]کے لئے run دبائیں۔ 0:01:19.380,0:01:21.780 اچھا تو بہت ہو گیا وقت کا ضیاع، مہمجوؤں۔ 0:01:21.780,0:01:25.060 آؤ کوڈ کریں کہ زیر آب [br]خزانہ تلاش کر لیں۔ 0:01:25.060,0:01:26.000 سب ٹائٹل از Amara کمیونیٹی