< Return to Video

Unplugged - Relay Programming

  • 0:00 - 0:04
    پلگ نکالا ہوا سرگرمی | ریلے پروگرامنگ
  • 0:08 - 0:12
    ہائے، میں انا ہوں! آج ہم ریلے پروگرامنگ کرنے لگے ہیں۔
  • 0:12 - 0:16
    یہ سب دباؤ میں پروگرام کرنے اور نقائص/خرابیوں کو
    ٹھیک کرنے کے بارے میں ہے جو بعض اوقات تب واقع ہوتی ہیں
  • 0:16 - 0:22
    جب آپ کافی تیزی میں یا ٹیموں کی شکل میں کام کر رہے
    ہوتے ہیں۔ ہم کوڈنگ کی نقالی کرنے کے لئے گراف پیپر پروگرامنگ کا استعمال کریں گے،
  • 0:22 - 0:29
    اور ایک مقررہ وقت رکھتے ہوئے نقل بنانے کے لئے ریلے ریس کا
    استعمال کریں گے۔ ریلے پروگرامنگ میں، ٹیمیں گراف پیپر
  • 0:32 - 0:38
    پروگرام کو ختم کرنے کے لئے مقابلہ لگائیں گی۔
    آپ کو اپنے ٹیم کے ساتھی کے کام کی جانچ کرنی ہوگی، یا
  • 0:38 - 0:45
    اسے ڈیبگ کرنا ہے، اگر غلطی ہو تو اسے ٹھیک کرنا ہے، اپنا تیر
    شامل کرنا، اور واپس بھاگنا اور اپنے ساتھی کو ٹیگ کرنا ہے۔
  • 0:45 - 0:52
    پروگرامرز اپنے الگورتھم یا کوڈ میں مسائل کو ڈھونڈنے
    اور ٹھیک کرنے کے لئے ڈیبگنگ کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔
  • 0:57 - 1:02
    مسائل کو ٹھیک کرنے کے بہت سارے طریقے ہیں۔
    سب سے آسان طریقہ قدم بہ قدم آگے بڑھنا ہے جب تک کہ
  • 1:02 - 1:08
    آپ کو معلوم نہ ہو جائے کہ کہاں کیا کچھ غلط ہوا ہے،
    پھر اسے ٹھیک کریں۔ یہاں میں پیٹھ قلابازی کھانے کی کوشش
  • 1:08 - 1:15
    کر رہی ہوں، لیکن میں گر جاتی ہوں۔ میں
    ہر حصے سے مرحلہ وار گزرتی رہی، اور محسوس کیا
  • 1:15 - 1:22
    کہ میری غلطی کہاں تھی۔ میرے کوچ نے مجھے دکھایا کہ میں بیم پر صحیح طریقے سے
    اپنے ہاتھ نہیں ڈال رہی تھی۔
  • 1:24 - 1:29
    لہذا میں نے اپنے ہاتھ کی نئی پوزیشن کے ساتھ بیم پر
    ایک اور پشت قلابازی کی کوشش کی، اور میں اس پر جمی
  • 1:29 - 1:36
    رہی! مجھے بیحد خوشی ہوئی کہ میں نے اپنی پیٹھ کی قلابازی کو ٹھیک کر لیا۔
    ہم نے اس کا پتہ لگا لیا!
  • 1:36 - 1:40
    ڈیبگنگ سے مراد مسائل کو ڈھونڈنا اور ٹھیک کرنا ہے۔
  • 1:43 - 1:45
    عمدہ، انا! اچھا کام!
Title:
Unplugged - Relay Programming
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
01:51
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Unplugged - Relay Programming

Urdu subtitles

Revisions