0:00:00.380,0:00:04.480 پلگ نکالا ہوا سرگرمی | ریلے پروگرامنگ 0:00:07.540,0:00:12.100 ہائے، میں انا ہوں! آج ہم ریلے پروگرامنگ کرنے لگے ہیں۔ 0:00:12.110,0:00:16.470 یہ سب دباؤ میں پروگرام کرنے اور نقائص/خرابیوں کو[br]ٹھیک کرنے کے بارے میں ہے جو بعض اوقات تب واقع ہوتی ہیں 0:00:16.470,0:00:22.430 جب آپ کافی تیزی میں یا ٹیموں کی شکل میں کام کر رہے[br]ہوتے ہیں۔ ہم کوڈنگ کی نقالی کرنے کے لئے گراف پیپر پروگرامنگ کا استعمال کریں گے، 0:00:22.430,0:00:29.430 اور ایک مقررہ وقت رکھتے ہوئے نقل بنانے کے لئے ریلے ریس کا[br]استعمال کریں گے۔ ریلے پروگرامنگ میں، ٹیمیں گراف پیپر 0:00:32.250,0:00:37.660 پروگرام کو ختم کرنے کے لئے مقابلہ لگائیں گی۔[br]آپ کو اپنے ٹیم کے ساتھی کے کام کی جانچ کرنی ہوگی، یا 0:00:37.660,0:00:44.660 اسے ڈیبگ کرنا ہے، اگر غلطی ہو تو اسے ٹھیک کرنا ہے، اپنا تیر[br]شامل کرنا، اور واپس بھاگنا اور اپنے ساتھی کو ٹیگ کرنا ہے۔ 0:00:45.079,0:00:52.079 پروگرامرز اپنے الگورتھم یا کوڈ میں مسائل کو ڈھونڈنے[br]اور ٹھیک کرنے کے لئے ڈیبگنگ کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ 0:00:56.710,0:01:01.829 مسائل کو ٹھیک کرنے کے بہت سارے طریقے ہیں۔[br]سب سے آسان طریقہ قدم بہ قدم آگے بڑھنا ہے جب تک کہ 0:01:01.829,0:01:08.149 آپ کو معلوم نہ ہو جائے کہ کہاں کیا کچھ غلط ہوا ہے،[br]پھر اسے ٹھیک کریں۔ یہاں میں پیٹھ قلابازی کھانے کی کوشش 0:01:08.149,0:01:15.149 کر رہی ہوں، لیکن میں گر جاتی ہوں۔ میں[br]ہر حصے سے مرحلہ وار گزرتی رہی، اور محسوس کیا 0:01:15.479,0:01:22.479 کہ میری غلطی کہاں تھی۔ میرے کوچ نے مجھے دکھایا کہ میں بیم پر صحیح طریقے سے[br]اپنے ہاتھ نہیں ڈال رہی تھی۔ 0:01:23.840,0:01:29.020 لہذا میں نے اپنے ہاتھ کی نئی پوزیشن کے ساتھ بیم پر[br]ایک اور پشت قلابازی کی کوشش کی، اور میں اس پر جمی 0:01:29.020,0:01:36.020 رہی! مجھے بیحد خوشی ہوئی کہ میں نے اپنی پیٹھ کی قلابازی کو ٹھیک کر لیا۔[br]ہم نے اس کا پتہ لگا لیا! 0:01:36.020,0:01:40.120 ڈیبگنگ سے مراد مسائل کو ڈھونڈنا اور ٹھیک کرنا ہے۔ 0:01:42.900,0:01:44.900 عمدہ، انا! اچھا کام!