[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.38,0:00:04.48,Default,,0000,0000,0000,,پلگ نکالا ہوا سرگرمی | ریلے پروگرامنگ Dialogue: 0,0:00:07.54,0:00:12.10,Default,,0000,0000,0000,,ہائے، میں انا ہوں! آج ہم ریلے پروگرامنگ کرنے لگے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:12.11,0:00:16.47,Default,,0000,0000,0000,,یہ سب دباؤ میں پروگرام کرنے اور نقائص/خرابیوں کو\Nٹھیک کرنے کے بارے میں ہے جو بعض اوقات تب واقع ہوتی ہیں Dialogue: 0,0:00:16.47,0:00:22.43,Default,,0000,0000,0000,,جب آپ کافی تیزی میں یا ٹیموں کی شکل میں کام کر رہے\Nہوتے ہیں۔ ہم کوڈنگ کی نقالی کرنے کے لئے گراف پیپر پروگرامنگ کا استعمال کریں گے، Dialogue: 0,0:00:22.43,0:00:29.43,Default,,0000,0000,0000,,اور ایک مقررہ وقت رکھتے ہوئے نقل بنانے کے لئے ریلے ریس کا\Nاستعمال کریں گے۔ ریلے پروگرامنگ میں، ٹیمیں گراف پیپر Dialogue: 0,0:00:32.25,0:00:37.66,Default,,0000,0000,0000,,پروگرام کو ختم کرنے کے لئے مقابلہ لگائیں گی۔\Nآپ کو اپنے ٹیم کے ساتھی کے کام کی جانچ کرنی ہوگی، یا Dialogue: 0,0:00:37.66,0:00:44.66,Default,,0000,0000,0000,,اسے ڈیبگ کرنا ہے، اگر غلطی ہو تو اسے ٹھیک کرنا ہے، اپنا تیر\Nشامل کرنا، اور واپس بھاگنا اور اپنے ساتھی کو ٹیگ کرنا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:45.08,0:00:52.08,Default,,0000,0000,0000,,پروگرامرز اپنے الگورتھم یا کوڈ میں مسائل کو ڈھونڈنے\Nاور ٹھیک کرنے کے لئے ڈیبگنگ کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:56.71,0:01:01.83,Default,,0000,0000,0000,,مسائل کو ٹھیک کرنے کے بہت سارے طریقے ہیں۔\Nسب سے آسان طریقہ قدم بہ قدم آگے بڑھنا ہے جب تک کہ Dialogue: 0,0:01:01.83,0:01:08.15,Default,,0000,0000,0000,,آپ کو معلوم نہ ہو جائے کہ کہاں کیا کچھ غلط ہوا ہے،\Nپھر اسے ٹھیک کریں۔ یہاں میں پیٹھ قلابازی کھانے کی کوشش Dialogue: 0,0:01:08.15,0:01:15.15,Default,,0000,0000,0000,,کر رہی ہوں، لیکن میں گر جاتی ہوں۔ میں\Nہر حصے سے مرحلہ وار گزرتی رہی، اور محسوس کیا Dialogue: 0,0:01:15.48,0:01:22.48,Default,,0000,0000,0000,,کہ میری غلطی کہاں تھی۔ میرے کوچ نے مجھے دکھایا کہ میں بیم پر صحیح طریقے سے\Nاپنے ہاتھ نہیں ڈال رہی تھی۔ Dialogue: 0,0:01:23.84,0:01:29.02,Default,,0000,0000,0000,,لہذا میں نے اپنے ہاتھ کی نئی پوزیشن کے ساتھ بیم پر\Nایک اور پشت قلابازی کی کوشش کی، اور میں اس پر جمی Dialogue: 0,0:01:29.02,0:01:36.02,Default,,0000,0000,0000,,رہی! مجھے بیحد خوشی ہوئی کہ میں نے اپنی پیٹھ کی قلابازی کو ٹھیک کر لیا۔\Nہم نے اس کا پتہ لگا لیا! Dialogue: 0,0:01:36.02,0:01:40.12,Default,,0000,0000,0000,,ڈیبگنگ سے مراد مسائل کو ڈھونڈنا اور ٹھیک کرنا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:42.90,0:01:44.90,Default,,0000,0000,0000,,عمدہ، انا! اچھا کام!