Saloni teaches If-Else statements with Scrat the Squirrel from Ice Age
-
0:00 - 0:06ایک if-else statement دو
چیزوں کے درمیان فیصلہ کرتا ہے۔ مثلا، IF Scrat تو گلہری -
0:06 - 0:12ایکارن ڈھونڈ لیتا ہے،
اور خوش ہوتا ہے۔ ELSE وہ خفا ہوتا ہے،
اور تلاش جاری رکھتا ہے۔ اب آئیں دیکھیں کہ -
0:12 - 0:17ہم اپنے دوست Scrat کے ساتھ
if-else بیان لگا سکتے ہیں۔ یہ بلاک "if"
بلاک کی طرح ہے، -
0:17 - 0:22لیکن اس کے نیچے
ایک اور حصہ "else" ہے۔ اگر میں "move forward" لگاؤں -
0:22 - 0:27جہاں لکھا ہے "do" اور "turn left"
بلاک وہاں لگاؤں جہاں لکھا ہے "else"، -
0:27 - 0:32تو گلہری آگے جائے
اگر راستہ موجود ہے۔ اگر راستہ موجود ہے، -
0:32 - 0:37سکریٹ دائیں مڑے گا۔ یہ فیصلہ کر رہا ہے جس کے
نتیجے میں وہ دو میں سے ایک -
0:37 - 0:42عمل منتخب کرے گا۔ اور "if" کی طرح، آپ "if-else"
کو "repeat" بلاک کے -
0:42 - 0:46اندر نہیں لگا سکتے۔ آؤ اب گلہری کو
ایکارن تک پہنچاتے ہیں۔