تازہ ہوا کیسے اُگائی جائے
-
0:00 - 0:05تقریبا 17 سال پہلے،
مجھے دہلی کی ہوا سے الرجی ہوگئی تھی۔ -
0:05 - 0:08میرے ڈاکٹروں نے مجھے بتایا
کہ میرے پھیپھڑوں کی گنجائش -
0:08 - 0:1070 فیصد تک کم ہو گئی ہے،
-
0:10 - 0:11اور یہ مجھے مار رہی ہے۔
-
0:11 - 0:14آئی آئی ٹی اور ٹیری کی مدد سے،
-
0:14 - 0:16اور ناسا سے سیکھنے کے بعد،
-
0:16 - 0:19ہم نے دریافت کیا کہ
-
0:19 - 0:21تین بنیادی سبز پودے ہیں،
-
0:21 - 0:23عام سبز پودے، جن کے ساتھ
-
0:23 - 0:24ہم اُتنی تازہ ہوا پیدا کر سکتے ہیں
-
0:24 - 0:27جتنی ہمیں گھر کے اندرصحتمند
رکھنے کے لئے ضروری ہے۔ -
0:27 - 0:29ہمیں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ آپ
-
0:29 - 0:31تازہ ہوا کی ضروریات کو کم کرسکتے ہیں
-
0:31 - 0:33عمارت میں، برقرار رکھتے ہوئے
-
0:33 - 0:36ہوا کے اندرونی صنعتی معیار کو۔
-
0:36 - 0:38وہ تین پودے ہیں عریقہ پالم،
-
0:38 - 0:42مدر ان لا ٹنگ اور منی پلانٹ۔
-
0:42 - 0:46نباتاتی نام آپ کے سامنے ہیں۔
-
0:46 - 0:48عریقہ پالم وہ پودا ہے جو
-
0:48 - 0:52سی او ٹو کو ہٹاتا ہے اور
اسے آکسیجن میں بدلتا ہے۔ -
0:52 - 0:56ہمیں فی شخص چار کندھے کی انچائی جتنے
پودوں کی ضرورت ہوتی ہے، -
0:56 - 0:58اور پودوں کی دیکھ بھال کے معاملے میں،
-
0:58 - 0:59ہمیں پتوں کو صاف کرنا ہے
-
0:59 - 1:01ہر روز دہلی میں، اور شاید
-
1:01 - 1:03ہفتے میں ایک بار صاف ہوا والے شہروں میں۔
-
1:03 - 1:06ہمیں انھیں کھیتی کی کھاد میں
اگانا پڑتا ہے، -
1:06 - 1:09جو جراثیم سے پاک یا ہائڈروپونک ہے،
-
1:09 - 1:13اور ہر تین سے چار ماہ بعد
انہیں باہر لے جانا پڑتا ہے۔ -
1:13 - 1:16دوسرا پودا مدر ان لاز ٹنگ ہے ،
-
1:16 - 1:18جو کہ ایک بہت عام پودا ہے،
-
1:18 - 1:20اور ہم اسے بیڈ روم کا پودا کہتے ہیں،
-
1:20 - 1:23کیونکہ یہ رات کو سی او ٹو
کو آکسیجن میں بدل دیتا ہے۔ -
1:23 - 1:28اور ہمیں فی شخص چھ سے آٹھ
کمر تک اونچے پودوں کی ضرورت ہے۔ -
1:28 - 1:30تیسرا پلانٹ منی پلانٹ ہے،
-
1:30 - 1:33اور یہ بھی ایک بہت عام پودا ہے؛
-
1:33 - 1:36جوترجییحاً ہائیڈروپونکس میں اُگتا ہے۔
-
1:36 - 1:39اور یہ خاص پودا نکال دیتا ہے
فارملڈہائڈیز اور دیگر -
1:39 - 1:40دیگر اڑ جانے والے کیمیکلز کو۔
-
1:40 - 1:42ان تینوں پودوں کی مدد سے،
-
1:42 - 1:44آپ اپنی ضرورت کی تمام
تازہ ہوا پیدا سکتے ہیں۔ -
1:44 - 1:46درحقیقت آپ ایک بوتل میں ہوسکتے ہیں،
-
1:46 - 1:50بند ڈھکن کے ساتھ، اس کے باوجود بھی
آپ بالکل نہیں مریں گے، -
1:50 - 1:53اورنا ہی آپ کو کسی
تازہ ہوا کی ضرورت ہو گی۔ -
1:53 - 1:55ہم نے ان پودوں کو اپنی
-
1:55 - 1:58دہلی والی عمارت میں آزمایا ہے، جو کہ
-
1:58 - 2:0150،000 مربع فٹ اور 20 سال پرانی عمارت ہے۔
-
2:01 - 2:05اور اس میں تقریباً 1200 ایسے پودے ہیں
300 لوگوں کے لئے۔ -
2:05 - 2:07ہماری تحقیقات نے بتایا ہے کہ
-
2:07 - 2:1142 فیصد امکان ہے خون میں آکسیجن کے
-
2:11 - 2:13ایک فیصد اضافے کا، اگر اندر رہا جائے
-
2:13 - 2:1610 گھنٹوں تک اس عمارت میں۔
-
2:16 - 2:19انڈین حکومت نے دریافت کیا
-
2:19 - 2:21یا ایک مطالعہ شائع کیا دکھانے کے لیے کہ
-
2:21 - 2:24یہ نئی دہلی کی سب سے صحت مند عمارت ہے۔
-
2:24 - 2:27اور یہ مطالعہ دکھاتا ہے کہ،
-
2:27 - 2:28دیگرعمارتوں کے مقابلے میں،
-
2:28 - 2:30آنکھوں میں جلن کے واقعات میں
-
2:30 - 2:3252 فیصد تک کمی،
-
2:32 - 2:36سانس کے نظام میں 34 فیصد تک،
-
2:36 - 2:37سر درد میں 24 فیصد تک،
-
2:37 - 2:41پھیپھڑوں کی خرابی میں 12 فیصد تک
اور دمہ میں نو فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ -
2:41 - 2:45اور یہ مطالعہ 8 ستمبر 2008 کو شائع ہوا ہے،
-
2:45 - 2:48اور یہ انڈین حکومت کی
ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ -
2:48 - 2:50ہمارا تجربہ اشارہ کرتا ہے کہ
-
2:50 - 2:54انسانی پیداواری صلاحیت میں
حیرت انگیز اضافہ ہوا -
2:54 - 2:5720 فیصد تک ان پودوں کے استعمال سے۔
-
2:57 - 3:01اور عمارتوں میں توانائی کے تقاضوں میں بھی
-
3:01 - 3:0715 فیصد تک کمی دیکھی گئی کیونکہ
آپ کو کم تازہ ہوا کی ضرورت ہے۔ -
3:07 - 3:08اب ہم اسے دوہرا رہے ہیں ایک
-
3:08 - 3:111.75 ملین مربع فٹ کی عمارت میں،
-
3:11 - 3:13جس میں 60،000 اندر رکھے جانے والے
پودے ہوں گے۔ -
3:13 - 3:15یہ کیوں ضروری ہے؟
-
3:15 - 3:17یہ ماحول کے لئے بھی اہم ہے،
-
3:17 - 3:18کیونکہ دنیا کی توانائی
-
3:18 - 3:20کی ضروریات میں اضافہ متوقع ہے
-
3:20 - 3:2230 فیصد تک اگلی دہائی میں۔
-
3:22 - 3:24دنیا کی 40 فیصد توانائی استعمال ہوتی ہے
-
3:24 - 3:25فی الحال عمارتوں میں،
-
3:25 - 3:27اور دنیا کی 60 فیصد آبادی
-
3:27 - 3:30شہروں کی عمارتوں میں رہائش پذیر ہو گی
-
3:30 - 3:3410 لاکھ سے زیادہ آبادی کے
ساتھ اگلے 15 سالوں میں۔ -
3:34 - 3:36اور رہائش کی ترجیح بڑھتی جا رہی ہے
-
3:36 - 3:39اور کام کرنے کی اے- سی والی جگہوں پر۔
-
3:39 - 3:42"خود بنیں وہ تبدیلی جو آپ
چاہتے ہیں اس دنیا میں"، -
3:42 - 3:43مہاتما گاندھی نے کہا تھا۔
-
3:43 - 3:44سننے کے لئے آپ کا شکریہ۔
-
3:44 - 3:47(تالیاں)
- Title:
- تازہ ہوا کیسے اُگائی جائے
- Speaker:
- کمل متل
- Description:
-
محقق کمل متل بتاتے ہیں کہ گھر یا دفتر کی عمارت میں مخصوص مقامات پر تین عام پودوں کے استعمال سے اندرونی ہوا صاف کی جا سکتی ہے۔
- Video Language:
- English
- Team:
- closed TED
- Project:
- TEDTalks
- Duration:
- 03:46
Umar Anjum approved Urdu subtitles for How to grow fresh air | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for How to grow fresh air | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for How to grow fresh air | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for How to grow fresh air | ||
Umar Anjum accepted Urdu subtitles for How to grow fresh air | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for How to grow fresh air | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for How to grow fresh air | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for How to grow fresh air |