1 00:00:00,000 --> 00:00:05,000 تقریبا 17 سال پہلے، مجھے دہلی کی ہوا سے الرجی ہوگئی تھی۔ 2 00:00:05,000 --> 00:00:08,000 میرے ڈاکٹروں نے مجھے بتایا کہ میرے پھیپھڑوں کی گنجائش 3 00:00:08,000 --> 00:00:10,000 70 فیصد تک کم ہو گئی ہے، 4 00:00:10,000 --> 00:00:11,230 اور یہ مجھے مار رہی ہے۔ 5 00:00:11,230 --> 00:00:14,000 آئی آئی ٹی اور ٹیری کی مدد سے، 6 00:00:14,000 --> 00:00:16,000 اور ناسا سے سیکھنے کے بعد، 7 00:00:16,000 --> 00:00:19,000 ہم نے دریافت کیا کہ 8 00:00:19,000 --> 00:00:21,000 تین بنیادی سبز پودے ہیں، 9 00:00:21,000 --> 00:00:22,620 عام سبز پودے، جن کے ساتھ 10 00:00:22,620 --> 00:00:24,250 ہم اُتنی تازہ ہوا پیدا کر سکتے ہیں 11 00:00:24,250 --> 00:00:27,000 جتنی ہمیں گھر کے اندرصحتمند رکھنے کے لئے ضروری ہے۔ 12 00:00:27,000 --> 00:00:29,000 ہمیں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ آپ 13 00:00:29,000 --> 00:00:31,000 تازہ ہوا کی ضروریات کو کم کرسکتے ہیں 14 00:00:31,000 --> 00:00:33,000 عمارت میں، برقرار رکھتے ہوئے 15 00:00:33,000 --> 00:00:36,000 ہوا کے اندرونی صنعتی معیار کو۔ 16 00:00:36,000 --> 00:00:38,000 وہ تین پودے ہیں عریقہ پالم، 17 00:00:38,000 --> 00:00:42,000 مدر ان لا ٹنگ اور منی پلانٹ۔ 18 00:00:42,000 --> 00:00:46,000 نباتاتی نام آپ کے سامنے ہیں۔ 19 00:00:46,000 --> 00:00:48,000 عریقہ پالم وہ پودا ہے جو 20 00:00:48,000 --> 00:00:52,000 سی او ٹو کو ہٹاتا ہے اور اسے آکسیجن میں بدلتا ہے۔ 21 00:00:52,000 --> 00:00:56,000 ہمیں فی شخص چار کندھے کی انچائی جتنے پودوں کی ضرورت ہوتی ہے، 22 00:00:56,000 --> 00:00:57,920 اور پودوں کی دیکھ بھال کے معاملے میں، 23 00:00:57,920 --> 00:00:59,110 ہمیں پتوں کو صاف کرنا ہے 24 00:00:59,110 --> 00:01:01,000 ہر روز دہلی میں، اور شاید 25 00:01:01,000 --> 00:01:03,000 ہفتے میں ایک بار صاف ہوا والے شہروں میں۔ 26 00:01:03,000 --> 00:01:06,000 ہمیں انھیں کھیتی کی کھاد میں اگانا پڑتا ہے، 27 00:01:06,000 --> 00:01:09,000 جو جراثیم سے پاک یا ہائڈروپونک ہے، 28 00:01:09,000 --> 00:01:13,000 اور ہر تین سے چار ماہ بعد انہیں باہر لے جانا پڑتا ہے۔ 29 00:01:13,000 --> 00:01:16,000 دوسرا پودا مدر ان لاز ٹنگ ہے ، 30 00:01:16,000 --> 00:01:18,000 جو کہ ایک بہت عام پودا ہے، 31 00:01:18,000 --> 00:01:20,000 اور ہم اسے بیڈ روم کا پودا کہتے ہیں، 32 00:01:20,000 --> 00:01:23,000 کیونکہ یہ رات کو سی او ٹو کو آکسیجن میں بدل دیتا ہے۔ 33 00:01:23,000 --> 00:01:28,000 اور ہمیں فی شخص چھ سے آٹھ کمر تک اونچے پودوں کی ضرورت ہے۔ 34 00:01:28,000 --> 00:01:30,000 تیسرا پلانٹ منی پلانٹ ہے، 35 00:01:30,000 --> 00:01:33,000 اور یہ بھی ایک بہت عام پودا ہے؛ 36 00:01:33,000 --> 00:01:36,000 جوترجییحاً ہائیڈروپونکس میں اُگتا ہے۔ 37 00:01:36,000 --> 00:01:38,670 اور یہ خاص پودا نکال دیتا ہے فارملڈہائڈیز اور دیگر 38 00:01:38,670 --> 00:01:40,070 دیگر اڑ جانے والے کیمیکلز کو۔ 39 00:01:40,070 --> 00:01:41,980 ان تینوں پودوں کی مدد سے، 40 00:01:41,980 --> 00:01:44,130 آپ اپنی ضرورت کی تمام تازہ ہوا پیدا سکتے ہیں۔ 41 00:01:44,130 --> 00:01:46,000 درحقیقت آپ ایک بوتل میں ہوسکتے ہیں، 42 00:01:46,000 --> 00:01:50,000 بند ڈھکن کے ساتھ، اس کے باوجود بھی آپ بالکل نہیں مریں گے، 43 00:01:50,000 --> 00:01:53,000 اورنا ہی آپ کو کسی تازہ ہوا کی ضرورت ہو گی۔ 44 00:01:53,000 --> 00:01:55,000 ہم نے ان پودوں کو اپنی 45 00:01:55,000 --> 00:01:58,000 دہلی والی عمارت میں آزمایا ہے، جو کہ 46 00:01:58,000 --> 00:02:01,000 50،000 مربع فٹ اور 20 سال پرانی عمارت ہے۔ 47 00:02:01,000 --> 00:02:05,000 اور اس میں تقریباً 1200 ایسے پودے ہیں 300 لوگوں کے لئے۔ 48 00:02:05,000 --> 00:02:07,000 ہماری تحقیقات نے بتایا ہے کہ 49 00:02:07,000 --> 00:02:11,000 42 فیصد امکان ہے خون میں آکسیجن کے 50 00:02:11,000 --> 00:02:13,000 ایک فیصد اضافے کا، اگر اندر رہا جائے 51 00:02:13,000 --> 00:02:16,000 10 گھنٹوں تک اس عمارت میں۔ 52 00:02:16,000 --> 00:02:19,000 انڈین حکومت نے دریافت کیا 53 00:02:19,000 --> 00:02:21,000 یا ایک مطالعہ شائع کیا دکھانے کے لیے کہ 54 00:02:21,000 --> 00:02:24,000 یہ نئی دہلی کی سب سے صحت مند عمارت ہے۔ 55 00:02:24,000 --> 00:02:26,700 اور یہ مطالعہ دکھاتا ہے کہ، 56 00:02:26,700 --> 00:02:28,000 دیگرعمارتوں کے مقابلے میں، 57 00:02:28,000 --> 00:02:30,000 آنکھوں میں جلن کے واقعات میں 58 00:02:30,000 --> 00:02:32,000 52 فیصد تک کمی، 59 00:02:32,000 --> 00:02:35,800 سانس کے نظام میں 34 فیصد تک، 60 00:02:35,800 --> 00:02:37,000 سر درد میں 24 فیصد تک، 61 00:02:37,000 --> 00:02:41,000 پھیپھڑوں کی خرابی میں 12 فیصد تک اور دمہ میں نو فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ 62 00:02:41,000 --> 00:02:45,000 اور یہ مطالعہ 8 ستمبر 2008 کو شائع ہوا ہے، 63 00:02:45,000 --> 00:02:48,000 اور یہ انڈین حکومت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ 64 00:02:48,000 --> 00:02:50,000 ہمارا تجربہ اشارہ کرتا ہے کہ 65 00:02:50,000 --> 00:02:54,000 انسانی پیداواری صلاحیت میں حیرت انگیز اضافہ ہوا 66 00:02:54,000 --> 00:02:57,000 20 فیصد تک ان پودوں کے استعمال سے۔ 67 00:02:57,000 --> 00:03:01,000 اور عمارتوں میں توانائی کے تقاضوں میں بھی 68 00:03:01,000 --> 00:03:06,590 15 فیصد تک کمی دیکھی گئی کیونکہ آپ کو کم تازہ ہوا کی ضرورت ہے۔ 69 00:03:06,590 --> 00:03:08,000 اب ہم اسے دوہرا رہے ہیں ایک 70 00:03:08,000 --> 00:03:10,840 1.75 ملین مربع فٹ کی عمارت میں، 71 00:03:10,840 --> 00:03:13,000 جس میں 60،000 اندر رکھے جانے والے پودے ہوں گے۔ 72 00:03:13,000 --> 00:03:15,000 یہ کیوں ضروری ہے؟ 73 00:03:15,000 --> 00:03:16,920 یہ ماحول کے لئے بھی اہم ہے، 74 00:03:16,920 --> 00:03:18,140 کیونکہ دنیا کی توانائی 75 00:03:18,140 --> 00:03:20,000 کی ضروریات میں اضافہ متوقع ہے 76 00:03:20,000 --> 00:03:21,850 30 فیصد تک اگلی دہائی میں۔ 77 00:03:21,850 --> 00:03:23,710 دنیا کی 40 فیصد توانائی استعمال ہوتی ہے 78 00:03:23,710 --> 00:03:25,000 فی الحال عمارتوں میں، 79 00:03:25,000 --> 00:03:27,000 اور دنیا کی 60 فیصد آبادی 80 00:03:27,000 --> 00:03:30,000 شہروں کی عمارتوں میں رہائش پذیر ہو گی 81 00:03:30,000 --> 00:03:34,000 10 لاکھ سے زیادہ آبادی کے ساتھ اگلے 15 سالوں میں۔ 82 00:03:34,000 --> 00:03:36,000 اور رہائش کی ترجیح بڑھتی جا رہی ہے 83 00:03:36,000 --> 00:03:39,420 اور کام کرنے کی اے- سی والی جگہوں پر۔ 84 00:03:39,420 --> 00:03:41,750 "خود بنیں وہ تبدیلی جو آپ چاہتے ہیں اس دنیا میں"، 85 00:03:41,750 --> 00:03:43,000 مہاتما گاندھی نے کہا تھا۔ 86 00:03:43,000 --> 00:03:44,150 سننے کے لئے آپ کا شکریہ۔ 87 00:03:44,150 --> 00:03:46,660 (تالیاں)