0:00:00.000,0:00:05.000 تقریبا 17 سال پہلے، [br]مجھے دہلی کی ہوا سے الرجی ہوگئی تھی۔ 0:00:05.000,0:00:08.000 میرے ڈاکٹروں نے مجھے بتایا[br]کہ میرے پھیپھڑوں کی گنجائش 0:00:08.000,0:00:10.000 70 فیصد تک کم ہو گئی ہے، 0:00:10.000,0:00:11.230 اور یہ مجھے مار رہی ہے۔ 0:00:11.230,0:00:14.000 آئی آئی ٹی اور ٹیری کی مدد سے، 0:00:14.000,0:00:16.000 اور ناسا سے سیکھنے کے بعد، 0:00:16.000,0:00:19.000 ہم نے دریافت کیا کہ 0:00:19.000,0:00:21.000 تین بنیادی سبز پودے ہیں، 0:00:21.000,0:00:22.620 عام سبز پودے، جن کے ساتھ 0:00:22.620,0:00:24.250 ہم اُتنی تازہ ہوا پیدا کر سکتے ہیں 0:00:24.250,0:00:27.000 جتنی ہمیں گھر کے اندرصحتمند[br]رکھنے کے لئے ضروری ہے۔ 0:00:27.000,0:00:29.000 ہمیں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ آپ 0:00:29.000,0:00:31.000 تازہ ہوا کی ضروریات کو کم کرسکتے ہیں 0:00:31.000,0:00:33.000 عمارت میں، برقرار رکھتے ہوئے 0:00:33.000,0:00:36.000 ہوا کے اندرونی صنعتی معیار کو۔ 0:00:36.000,0:00:38.000 وہ تین پودے ہیں عریقہ پالم، 0:00:38.000,0:00:42.000 مدر ان لا ٹنگ اور منی پلانٹ۔ 0:00:42.000,0:00:46.000 نباتاتی نام آپ کے سامنے ہیں۔ 0:00:46.000,0:00:48.000 عریقہ پالم وہ پودا ہے جو 0:00:48.000,0:00:52.000 سی او ٹو کو ہٹاتا ہے اور[br]اسے آکسیجن میں بدلتا ہے۔ 0:00:52.000,0:00:56.000 ہمیں فی شخص چار کندھے کی انچائی جتنے[br]پودوں کی ضرورت ہوتی ہے، 0:00:56.000,0:00:57.920 اور پودوں کی دیکھ بھال کے معاملے میں، 0:00:57.920,0:00:59.110 ہمیں پتوں کو صاف کرنا ہے 0:00:59.110,0:01:01.000 ہر روز دہلی میں، اور شاید 0:01:01.000,0:01:03.000 ہفتے میں ایک بار صاف ہوا والے شہروں میں۔ 0:01:03.000,0:01:06.000 ہمیں انھیں کھیتی کی کھاد میں[br]اگانا پڑتا ہے، 0:01:06.000,0:01:09.000 جو جراثیم سے پاک یا ہائڈروپونک ہے، 0:01:09.000,0:01:13.000 اور ہر تین سے چار ماہ بعد [br]انہیں باہر لے جانا پڑتا ہے۔ 0:01:13.000,0:01:16.000 دوسرا پودا مدر ان لاز ٹنگ ہے ، 0:01:16.000,0:01:18.000 جو کہ ایک بہت عام پودا ہے، 0:01:18.000,0:01:20.000 اور ہم اسے بیڈ روم کا پودا کہتے ہیں، 0:01:20.000,0:01:23.000 کیونکہ یہ رات کو سی او ٹو[br]کو آکسیجن میں بدل دیتا ہے۔ 0:01:23.000,0:01:28.000 اور ہمیں فی شخص چھ سے آٹھ[br]کمر تک اونچے پودوں کی ضرورت ہے۔ 0:01:28.000,0:01:30.000 تیسرا پلانٹ منی پلانٹ ہے، 0:01:30.000,0:01:33.000 اور یہ بھی ایک بہت عام پودا ہے؛ 0:01:33.000,0:01:36.000 جوترجییحاً ہائیڈروپونکس میں اُگتا ہے۔ 0:01:36.000,0:01:38.670 اور یہ خاص پودا نکال دیتا ہے[br]فارملڈہائڈیز اور دیگر 0:01:38.670,0:01:40.070 دیگر اڑ جانے والے کیمیکلز کو۔ 0:01:40.070,0:01:41.980 ان تینوں پودوں کی مدد سے، 0:01:41.980,0:01:44.130 آپ اپنی ضرورت کی تمام [br]تازہ ہوا پیدا سکتے ہیں۔ 0:01:44.130,0:01:46.000 درحقیقت آپ ایک بوتل میں ہوسکتے ہیں، 0:01:46.000,0:01:50.000 بند ڈھکن کے ساتھ، اس کے باوجود بھی[br]آپ بالکل نہیں مریں گے، 0:01:50.000,0:01:53.000 اورنا ہی آپ کو کسی[br]تازہ ہوا کی ضرورت ہو گی۔ 0:01:53.000,0:01:55.000 ہم نے ان پودوں کو اپنی 0:01:55.000,0:01:58.000 دہلی والی عمارت میں آزمایا ہے، جو کہ 0:01:58.000,0:02:01.000 50،000 مربع فٹ اور 20 سال پرانی عمارت ہے۔ 0:02:01.000,0:02:05.000 اور اس میں تقریباً 1200 ایسے پودے ہیں [br]300 لوگوں کے لئے۔ 0:02:05.000,0:02:07.000 ہماری تحقیقات نے بتایا ہے کہ 0:02:07.000,0:02:11.000 42 فیصد امکان ہے خون میں آکسیجن کے 0:02:11.000,0:02:13.000 ایک فیصد اضافے کا، اگر اندر رہا جائے 0:02:13.000,0:02:16.000 10 گھنٹوں تک اس عمارت میں۔ 0:02:16.000,0:02:19.000 انڈین حکومت نے دریافت کیا 0:02:19.000,0:02:21.000 یا ایک مطالعہ شائع کیا دکھانے کے لیے کہ 0:02:21.000,0:02:24.000 یہ نئی دہلی کی سب سے صحت مند عمارت ہے۔ 0:02:24.000,0:02:26.700 اور یہ مطالعہ دکھاتا ہے کہ، 0:02:26.700,0:02:28.000 دیگرعمارتوں کے مقابلے میں، 0:02:28.000,0:02:30.000 آنکھوں میں جلن کے واقعات میں 0:02:30.000,0:02:32.000 52 فیصد تک کمی، 0:02:32.000,0:02:35.800 سانس کے نظام میں 34 فیصد تک، 0:02:35.800,0:02:37.000 سر درد میں 24 فیصد تک، 0:02:37.000,0:02:41.000 پھیپھڑوں کی خرابی میں 12 فیصد تک[br]اور دمہ میں نو فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ 0:02:41.000,0:02:45.000 اور یہ مطالعہ 8 ستمبر 2008 کو شائع ہوا ہے، 0:02:45.000,0:02:48.000 اور یہ انڈین حکومت کی[br]ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ 0:02:48.000,0:02:50.000 ہمارا تجربہ اشارہ کرتا ہے کہ 0:02:50.000,0:02:54.000 انسانی پیداواری صلاحیت میں [br]حیرت انگیز اضافہ ہوا 0:02:54.000,0:02:57.000 20 فیصد تک ان پودوں کے استعمال سے۔ 0:02:57.000,0:03:01.000 اور عمارتوں میں توانائی کے تقاضوں میں بھی 0:03:01.000,0:03:06.590 15 فیصد تک کمی دیکھی گئی کیونکہ[br]آپ کو کم تازہ ہوا کی ضرورت ہے۔ 0:03:06.590,0:03:08.000 اب ہم اسے دوہرا رہے ہیں ایک 0:03:08.000,0:03:10.840 1.75 ملین مربع فٹ کی عمارت میں، 0:03:10.840,0:03:13.000 جس میں 60،000 اندر رکھے جانے والے[br]پودے ہوں گے۔ 0:03:13.000,0:03:15.000 یہ کیوں ضروری ہے؟ 0:03:15.000,0:03:16.920 یہ ماحول کے لئے بھی اہم ہے، 0:03:16.920,0:03:18.140 کیونکہ دنیا کی توانائی 0:03:18.140,0:03:20.000 کی ضروریات میں اضافہ متوقع ہے 0:03:20.000,0:03:21.850 30 فیصد تک اگلی دہائی میں۔ 0:03:21.850,0:03:23.710 دنیا کی 40 فیصد توانائی استعمال ہوتی ہے 0:03:23.710,0:03:25.000 فی الحال عمارتوں میں، 0:03:25.000,0:03:27.000 اور دنیا کی 60 فیصد آبادی 0:03:27.000,0:03:30.000 شہروں کی عمارتوں میں رہائش پذیر ہو گی 0:03:30.000,0:03:34.000 10 لاکھ سے زیادہ آبادی کے[br]ساتھ اگلے 15 سالوں میں۔ 0:03:34.000,0:03:36.000 اور رہائش کی ترجیح بڑھتی جا رہی ہے 0:03:36.000,0:03:39.420 اور کام کرنے کی اے- سی والی جگہوں پر۔ 0:03:39.420,0:03:41.750 "خود بنیں وہ تبدیلی جو آپ[br]چاہتے ہیں اس دنیا میں"، 0:03:41.750,0:03:43.000 مہاتما گاندھی نے کہا تھا۔ 0:03:43.000,0:03:44.150 سننے کے لئے آپ کا شکریہ۔ 0:03:44.150,0:03:46.660 (تالیاں)