< Return to Video

Course 3 - Nested Loops with the Bee

  • 0:05 - 0:10
    اب ہم شہد کی مکھی کے ساتھ نیسٹڈ لوپس استعمال کرنے
    لگے ہیں۔ ہمیں کچھ شروعاتی کوڈ دیا جاتا ہے جو
  • 0:10 - 0:15
    مکھی کو آگے بڑھنے اور تین مرتبہ شہد حاصل کرنے
    اور پھر دائیں مڑنے کا کہتا ہے۔ آئیں اس کوڈ
  • 0:15 - 0:24
    کے سالم ٹکڑے کو لیتے ہیں اور اسے ایک اور رپیٹ بلاک کے نیچے لگا دیں
    اور تین مرتبہ دہرانے پر سیٹ کریں۔
  • 0:24 - 0:28
    ہو گیا!
Title:
Course 3 - Nested Loops with the Bee
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
0:29

Urdu subtitles

Revisions