WEBVTT 00:00:04.780 --> 00:00:09.860 اب ہم شہد کی مکھی کے ساتھ نیسٹڈ لوپس استعمال کرنے لگے ہیں۔ ہمیں کچھ شروعاتی کوڈ دیا جاتا ہے جو 00:00:09.860 --> 00:00:14.950 مکھی کو آگے بڑھنے اور تین مرتبہ شہد حاصل کرنے اور پھر دائیں مڑنے کا کہتا ہے۔ آئیں اس کوڈ 00:00:14.950 --> 00:00:23.780 کے سالم ٹکڑے کو لیتے ہیں اور اسے ایک اور رپیٹ بلاک کے نیچے لگا دیں اور تین مرتبہ دہرانے پر سیٹ کریں۔ 00:00:23.780 --> 00:00:27.880 ہو گیا!