0:00:04.780,0:00:09.860 اب ہم شہد کی مکھی کے ساتھ نیسٹڈ لوپس استعمال کرنے[br]لگے ہیں۔ ہمیں کچھ شروعاتی کوڈ دیا جاتا ہے جو 0:00:09.860,0:00:14.950 مکھی کو آگے بڑھنے اور تین مرتبہ شہد حاصل کرنے[br]اور پھر دائیں مڑنے کا کہتا ہے۔ آئیں اس کوڈ 0:00:14.950,0:00:23.780 کے سالم ٹکڑے کو لیتے ہیں اور اسے ایک اور رپیٹ بلاک کے نیچے لگا دیں[br]اور تین مرتبہ دہرانے پر سیٹ کریں۔ 0:00:23.780,0:00:27.880 ہو گیا!