اب ہم شہد کی مکھی کے ساتھ نیسٹڈ لوپس استعمال کرنے لگے ہیں۔ ہمیں کچھ شروعاتی کوڈ دیا جاتا ہے جو مکھی کو آگے بڑھنے اور تین مرتبہ شہد حاصل کرنے اور پھر دائیں مڑنے کا کہتا ہے۔ آئیں اس کوڈ کے سالم ٹکڑے کو لیتے ہیں اور اسے ایک اور رپیٹ بلاک کے نیچے لگا دیں اور تین مرتبہ دہرانے پر سیٹ کریں۔ ہو گیا!