< Return to Video

When We All Vote کے شریک صدر کے جانب سے ایک پیغام

  • 0:00 - 0:02
    پچھلے سال ہم نے ایک بڑی تبدیلی لائی
  • 0:02 - 0:06
    لاکھوں نئے ووٹر نے پہلی دفع
    اپنی آواز لوگوں تک پہنچائی
  • 0:06 - 0:08
    اب دائو اور بھی اور بھی بڑی ہے
  • 0:08 - 0:10
    اسی لئے اگلے سال کے لئے
    میں اپنی ووٹنگ اسکواڈ کو
  • 0:10 - 0:13
    بڑا بنانے کے لئے
    اپنے کچھ دوستوں سے مدد لے رہی ہوں
  • 0:14 - 0:16
    تبدیلی کی شروعات آپ سے ہی ہوتی ہے
  • 0:16 - 0:17
    آپ ہی وہ سخص ہیں
  • 0:17 - 0:19
    جو اپنے گھروالوں اور
  • 0:19 - 0:21
    اپنے دوستوں کے ساتھ
    اس گفتگو کو کر سکتے ہیں
  • 0:21 - 0:24
    اور اپنی گرلفرینڈ
  • 0:24 - 0:25
    اور اپنی برادری کے ساتھ بھی
  • 0:25 - 0:27
    تاکہ انھیں رجسٹر کروا کر
    ووٹ ڈالنے کے لئے تیار کیا جائے
  • 0:27 - 0:29
    انھیں ایک میسج بھیجیں
    یا پھران سے رابطہ قائم کریں
  • 0:29 - 0:33
    اور کہیں "ارے- تم اٹھ گئے؟ سہی ہے!
    کیونکہ تمہیں ساتھ کھڈا ہونا ہے"
  • 0:33 - 0:34
    ہمیں آپ کی ضرورت ہے
  • 0:34 - 0:37
    تاکہ آپ اپنا خود کا کامیاب
    ووٹنگ اسکواڈ بنا سکیں
  • 0:37 - 0:39
    کھیل بدلنے کی طاقت آپ میں ہی ہے
  • 0:39 - 0:42
    کیونکہ جب ہم ایک ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
  • 0:42 - 0:44
    جب ہم اپنی آواز لوگوں تک پہنچاتے ہیں
  • 0:44 - 0:45
    جب ہم سب ووٹ ڈالتے ہیں
  • 0:45 - 0:48
    - جب ہم
    - سب مل کر ووٹ ڈالتے ہیں
  • 0:48 - 0:50
    تب ہم دنیا بدل سکتے ہیں!
  • 0:50 - 0:51
    جانکاری حاصل کرنے کے لئے
  • 0:51 - 0:53
    - WhenWeAllVote.org پر جائیں
    - آئیے کام پر لگتے ہیں
  • 0:53 - 0:55
    ہم سے جڑیں
  • 0:55 - 1:01
    [جوشیلا میوزک]
Title:
When We All Vote کے شریک صدر کے جانب سے ایک پیغام
Description:

مشیل اوباما اور دیگر When We All Vote کے شریک صدر ٢٠٢٠ کے الیکشن میں ہر ایک اہل ووٹر کو رجیسٹر کروا کر ووٹ ڈالنے کے لئے تیار کرنے کے لئے ایک ساتھ جڑ رہے ہیں۔ لیکن اس کام میں انھیں آپ کے مدد کی بھی ضرورت ہے!

whenweallvote.org پر ہم سے جڑیں۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
Amplifying Voices
Project:
Civic Participation and Democracy
Duration:
01:01

Urdu subtitles

Revisions